ہفتے کے روز سکول کھلیں گے یا نہیں؟ محکمہ تعلیم پنجاب نےفیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) لاہور سمیت پنجاب میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے دوران اسکولز کھولنے کے معاملے پر محکمہ تعلیم پنجاب نے بیان دے دیا۔ محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پنجاب بھر میں سرکاری اسکولز ہفتے کے روز […]

پنجاب کی جیلوں سے 6 ہزار قیدی رہا کر دیئے گئے

پنجاب میں 5 سالوں میں 6 ہزار سے زائد قیدیوں کو تعلیم مکمل کرنے پر جیل سے رہائی ملی۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے ایجوکیشن ریمیشن کمیٹی کی میٹنگ نہ بلانے پر جیل خانہ جات حکام کو اظہار برہمی کا […]

تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کر دیے گئے

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں گرمی کی لہر اور ہیٹ ویو کے پیش نظر محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے کالجز کے اوقات کار تبدیل کر دیے۔ محکمہ ہائیر ایجوکیشن کی جانب سے کالجز کے اوقات کار تبدیل کرنے کا نوٹیفیکشن بھی جاری کر دیا گیا […]

ہیٹ ویو، 25 سے 31 مئی تک تعلیمی ادارے بند،

لاہور(پی این آئی)ہیٹ ویو، 25 سے 31 مئی تک تعلیمی ادارے بند۔۔۔۔پنجاب میں ہیٹ ویو کے پیشِ نظر اسکولوں کو 25 مئی سے 31 مئی تک بند کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق جن اسکولوں میں امتحانات ہو رہے ہیں وہ ضروری حفاظتی انتظامات کے ساتھ […]

تعلیمی اداروں میں 22مئی سے چھٹیوں کا فیصلہ ،نوٹیفکیشن جلد متوقع

لاہور(پی این آئی)تعلیمی اداروں میں 22مئی سے چھٹیوں کا فیصلہ ،نوٹیفکیشن جلد متوقع۔۔۔محکمہ تعلیم پنجاب نےہیٹ ویو کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں جلدی چھٹیاں دینے کا فیصلہ کیا ہے،22 مئی سے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں چھٹیاں ہوں گی، وزیرتعلیم پنجاب رانا […]

تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں،شیڈول جاری

لاہور (پی این آئی) تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا شیڈول سامنے آ گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیاں 7 جون سے ہونے کا امکان ہے۔مئی کے مہینے میں گرمی کی شدت میں اضافے کے بعد […]

تعلیمی ادارے 2دن کیلئے بند کرنے کا حکم دیدیا گیا

مظفرآباد(پی این آئی)آزاد کشمیر کی بگڑتی صورتحال پر انتظامیہ نے تعلیمی اداروں میں دو روزہ تعطیل کا حکم دے دیا ہے ۔ عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاج کی کال میں ممکنہ کشیدگی کے دوران ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کیلئے تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ جامعہ […]

فری انٹرنیٹ ،پنجاب حکومت کا ایک اور بڑا منصوبہ

لاہور ( پی این آئی) حکومت پنجاب نے سکولوں میں فری انٹرنیٹ فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نےصوبے بھر کے سکولوں میں مفت انٹرنیٹ فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر […]

تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ

کراچی(پی این آئی) تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ۔۔۔۔۔پنجاب کے بعد سندھ میں بھی تمام تعلیمی ادارے 6 سے 9 فروری تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق ملک میں عام انتخابات کی وجہ سے صوبے بھر میں 6 […]

خیبرپختونخوا میں بھی تعلیمی اداروں میں تعطیلات بڑھانے کا فیصلہ ہوگیا

پشاور (پی این آئی ) خیبرپختونخواہ کے اسکولوں کو بھی موسم سرما کی اضافی تعطیلات مل گئیں، صوبائی محکمہ تعلیم نے نظرثانی کے بعد موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم خیبرپختونخواہ نے صوبے […]

سردی کی شدت ، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافہ

لاہور،پشاور(آئی این پی)سردی کی شدت بڑھنے پر پنجاب اور خیبرپختونخوا میں موسم سرما کی چھٹیوں میں مزید توسیع کردی گئی اور اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا۔جاری نوٹیفکیشن میں پنجاب میں تعلیمی اداروں میں موسم کی چھٹیوں میں 9 جنوری تک توسیع کی […]