حکومت نے سخت لاک ڈائون میں مزید توسیع کر دی

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے 15 روز کیلئے لاک ڈاؤن میں توسیع کردی ، صوبے میں لاک ڈاؤن 30 جولائی تک نافذالعمل رہے گا، تعلیمی ادارے، شادی ہالز، ریسٹورانٹ کھولنے، سیاسی، سماجی و مذہبی اجتماعات کی اجازت نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ […]

حکومت نے سکولوں کو2 شفٹوں میں چلانے پر غور شروع کردیا، ہر شفٹ کتنے گھنٹے کی ہو گی؟طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) حکومت پنجاب نے سکولوں کو2 شفٹوں میں چلانے پر غور شروع کردیا، ہر شفٹ اڑھائی گھنٹے کی ہوگی، اسکولوں میں ہینڈ واش، ماسک اور دیگر اقدامات یقینی بنائے جائیں گے، فی الحال ایڈمن آفسز کھولے جائیں گے، اساتذہ اور طلباء کو آنے […]

عید سے پہلے ہی حکومت نے بڑی پابند ی لگا دی

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے عید الاضحی کے ایام میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز پرغور شروع کردیا۔ اسمارٹ لاک ڈاؤن کے تحت عیدالاضحی پر پارک اور تفریحی مقامات پر بند رہیں گے، عیدالاضحیٰ اور محرم میں کیسز بڑھنے کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے […]

وفاقی حکومت کا 15جولائی سے سکولوں کو کھولنے کا فیصلہ، بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے 15جولائی سے سکولوں کے ایڈمن آفس کھولنے کا اعلان کردیا، سکولوں میں اساتذہ اور طلباء کو آنے کی اجازت نہیں ہوگی، 15 ستمبر کو سکول کھولنے کیلئے اگست کے پہلے اور آخری ہفتے میں کورونا صورتحال کا […]

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز مگر حکومت نے ٹرانسپورٹ چوبیس گھنٹے چلانے کی اجازت دیدی

لاہور (پی این آئی) کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز مگر حکومت نے ٹرانسپورٹ چوبیس گھنٹے چلانے کی اجازت دیدی، صوبائی کابینہ کی سفارشات کی روشنی میں لاک ڈاؤن سے متعلق محکمہ صحت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کرونا لاک ڈاون پابندیوں […]

نجی سکولوں کو ہفتے میں دو دن کیلئے کھولنے کی اجازت دیدی گئی ، نوٹیفیکیشن جاری

لاہور(پی این آئی) نجی سکولوں کو ہفتے میں دو دن کیلئے کھولنے کی اجازت دیدی گئی ، نوٹیفیکیشن جاری۔ اس حوالے سے صوبائی محکمہ تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق جون میں ہر ہفتے پیراور منگل کوایس اوپیزکے تحت انتظامی امور […]

لاک ڈاؤن پر پالیسی وفاق دے، ہم عملدرآمد کریں گے، سعید غنی نے مثبت رویہ اختیار کر لیا

کراچی(پی این آئی)لاک ڈاؤن پر پالیسی وفاق دے، ہم عملدرآمد کریں گے، سعید غنی نے مثبت رویہ اختیار کر لیا۔صوبائی وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن سے متعلق فیصلوں پر وفاق کو قیادت کرناچاہیے، ہم عملدرآمد کریں گے، پنجاب اور […]

پاکستان نے کورونا وائرس پر قابو پا لیا؟ عوام کیلئے اطمینان بخش خبر آگئی

پشاور (پی این آئی ) کورونا کا شکار دو اور مریض صحتیاب ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پشاور پولیس ہسپتال میں موجود 2 مریضوں کے کورونا ٹیسٹ نیگیٹو آگئے ہیں۔ دونوں مریضوں کے گزشتہ 24گھنٹوں میں 2بار ٹیسٹ کیے گئے اور دونوں ٹیسٹ نیگیٹو آئے […]

کمشنر راولپنڈی کی زیرصدارت تمام محکموں کی سربراہان کے ہمراہ اجلاس

جہلم(نامہ نگار)کمشنر راولپنڈی ڈویژن کیپٹن(ر) محمد محمود کا دورہ جہلم، کمشنر راولپنڈی نے ڈی سی دفتر جہلم کمیٹی روم میں تمام محکموں کے سربراہان کے ہمراہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی جانب سے راولپنڈی ڈویژن سمیت دیگر شہروں میں […]

عالم دین مفتی عثمانی نے کورونا وائرس پر اہم شرعی پیغام دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کرونا وائرس کی وبا سے متعلق حکومت سے جاری ہونے والی احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی تلقین کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی احکامات پر پابندی شرعی تعلیمات کے عین مطابق ہے۔اپنے ایک ویڈیو […]

شادی ہالوں میں شادی کی تقریبات پربھی پابندی لگا دی گئی

لاہور(پی این آئی) صوبہ پنجاب میں تمام شادی ہالوں، اجتماعات، سرکاری تقریبات پر پابندی عائد، صوبہ بھر میں تمام نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے بشمول سکول، کالج، میڈیکل کالج، ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹیٹیوٹ، یونیورسٹیز، صوبہ بھر میں تمام میرج، بینکوئٹ حال اور مارکی اگلے تین […]