کورونا کیسز میں اضافہ ، سکولز مزید 15دن کیلئے بند ،صوبائی حکوت نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا کیسز میں اضافہ ، سکولز مزید 15دن کیلئے بند ،صوبائی حکوت نے اعلان کر دیا، پرائمری اسکول مزید 15 روز کیلئے بند رکھنے کا اعلان، بلوچستان حکومت کی جانب سے کرونا کیسز میں اضافے کی وجہ سے صوبے کے تمام […]

کورونا ایک بار پھر سر اٹھا نے لگا، 32 بچوں میں کورونا کی تصدیق ، سکول دوبارہ سیل کر دیے گئے

لاہور(پی این آئی):کورونا ایک بار پھر سر اٹھا نے لگا، 32 بچوں میں کورونا کی تصدیق، سکول دوبارہ سیل کر دیے گئے، پنجاب کے مختلف اسکولوں کے 32 بچوں اور 2 ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جب کہ ننکانہ صاحب میں کورونا کیسز […]

سرکاری اخراجات میں بڑے پیمانے پر کمی اور بچت کا منصوبہ تیار کر لیا گیا، کس کس شعبے میں خریداری پر پابندی لگا دی گئی، کون سی بھرتیاں نہیں ہوں گی؟

لاہور (آئی این پی) پنجاب میں سرکاری خرچ پر بیرون ممالک دوروں اور علاج پر پابند ی عائد کر دی گئی ، نئی گاڑیوں اور ائیر کنڈیشنرز کی خریداری،صوبائی وزراء کے گھروں کی تزئین و آرائش پر بھی پابندی، ایمبولینس،تعلیمی اداروں کیلئے بسیں ، کوسٹرز،موٹر […]

سکول کھلنے پر سب بچے ایک ہی وقت میں سکول حاضرنہیں ہوںگے؟ والدین اور بچوں کیلئے بڑی خبر

لاہور(پی این آئی)سکول کھلنے پر سب بچے ایک ہی وقت میں سکول حاضرنہیں ہوںگے؟والدین اور بچوں کیلئے بڑی خبر، وزیر اسکول ایجوکیشن پنجاب ڈاکٹر مراد راس کا کہنا ہے کہ اسکول کھلنے پر ایک کلاس کے تمام بچے بیک وقت نہیں آئیں گے۔ڈاکٹر مراد راس […]

حکومت نے 15ستمبر سے سکول کھولنے کیلئےایس او پیز تیار کر لئے، نوٹیفیکیشن جاری

لاہور (پی این آئی)حکومت نے 15ستمبر سے سکول کھولنے کیلئےایس او پیز تیار کر لئے، نوٹیفیکیشن جاری، محکمہ صحت نے پنجاب نے 15ستمبر سے سکول کھولنے کیلئے ایس اوپیز جاری کردیے، جس کے تحت سکولوں میں ان ڈور گیمز، جھولے ، اور کھیلوں کی سرگرمیو […]

تمام سرکاری سکولوں میں دو شفٹیں شروع کرنے کا فیصلہ، وجہ بھی سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی) حکومت پنجاب نے صوبے میں انصاف آفٹر نون سکولوں کا آغاز کردیا، نصاف آفٹر نون سکولوں کا مقصد مڈل اور ہائی اسکولوں میں ڈراپ آؤٹ کی شرح کو کم کرنا ہے، ابھی تک 22 اضلاع میں 577 سکول قائم کردیے گئے […]

آٹھویں جماعت کا امتحان ختم کرنے کا فیصلہ، اگلی جماعت میں پروموٹ ہونے کا نیا طریقہ کار کیا ہو گا؟ تفصیلات آگئیں

لاہور(پی این آئی) محکمہ سکولز پنجاب نے ہشتم کا امتحان ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا، پیک کے تحت رواں سال آٹھویں کا امتحان نہیں لیا جائےگا، پانچویں جماعت کی طرح آٹھویں کے اسیسمنٹ ٹیسٹ بھی سکولوں میں منعقد کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق محمکہ […]

کہاں کہاں کھل کر کرپشن ہو رہی ہے؟ وزیراعظم عمران خان کی اراکین قومی اسمبلی سے اہم ملاقات، ایم این ایز نے شکایات کر دیں،وزیراعظم نے کیا جواب دیا؟اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی ارکان قومی اسمبلی سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ فیصل آباد کے ارکان اسمبلی نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے موقع پر شکایات کے […]

صورتحال دن بدن بہتری کی جانب گامزن ،کورونا کے کتنے فیصد پاکستانی مریض صحتیاب ہو چکے ہیں اور کتنے ایکٹو کیسز موجود ہیں؟ تفصیلی رپورٹ آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال دن بدن بہتری کی جانب گامزن ہے اور ملک میں 2 لاکھ 77 ہزار 63 کیسز میں 2 لاکھ 44 ہزار 883 صحتیاب ہوچکے ہیں جو تقریبا 88 فیصد سے زائد ہے۔اس کے علاوہ ملک […]

سرکاری ملازمین نے پارلیمنٹ ہاﺅس کے گھیراﺅ اور بھوک ہڑتالی کیمپ لگانے کی تاریخ کا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی)سرکاری ملازمین نے پارلیمنٹ ہاﺅس کے گھیراﺅ اور بھوک ہڑتالی کیمپ لگانے کی تاریخ کا اعلان کر دیا، ایپکا کے مرکزی صدرحاجی محمد ارشاد چوہدری کی قیادت میں ملک بھرکے سرکاری ملازمین نے مطالبات پورے نہ ہونے پرپارلیمنٹ ہاؤس کے گھیراؤ اور بھوک […]

حکومت نے ایس او پیز کیساتھ ہفتے میں دوروز سکول کھولنے کی اجازت دیدی

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت کی جانب سے ہفتے میں 2 روز سکول کھولنے کی اجازت دے دی گئی۔ سکول ایس او پیز کے تحت کھلیں گے اور صرف انتظامی امور سرانجام دیے جاسکیں گے۔وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے اپنے ایک ٹویٹ […]