تعلیمی اداروں میں چھٹیاں بڑھانےکا حکم آگیا

لاہور(پی این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے تعلیمی اداروں کے لیے سردیوں کی چھٹیوں میں توسیع سے متعلق مقدمے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت عالیہ کی طرف سے محکمہ تعلیم پنجاب کو حکم دیا گیا ہے کہ فوری طور پر سردیوں کی چھٹیوں […]

بل کی عدم ادائیگی، پنجاب ایجوکیشن کمپلیکس کی بجلی کاٹ دی گئی

لاہور (آئی این پی) بجلی کے بلوں کی عدم ادائیگی کے باعث پنجاب ایجوکیشن کمپلیکس ہال روڈ میں بجلی کاٹ دی گئی،ڈائریکٹر کالجز، ڈی پی آئی ایلمنٹری، ڈائریکٹر کمیونٹی سکولز اور ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کے دفاتر میں لائٹ بندہونے سے کام ٹھپ ،سائلین خوار ہونے […]

پنجاب حکومت کا کل تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے رکھنے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی) نگران پنجاب حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اسموگ میں نمایاں کمی کے باعث کل 2 دسمبر ہفتے کو تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلیں گے۔ انہوں نے ایکس پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ پنجاب بھر میں مارکیٹیں، بازار، ریسٹورانٹس اور […]

پنجاب کے شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں گرین لائن منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ، نگران صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ کے مطابق بہت جلد پنجاب میں 35 گرین لائن بسیں چلانے جا رہے ہیں، الیکٹریکل وہیکل کو فروغ دیکر ماحولیاتی آلودگی کو خاطر خواہ کم کیا جاسکتا ہے۔ […]

ہفتے کو تعلیمی ادارے اور دفاتربند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے اسموگ کی صورتحال سے متعلق اہم اقدامات اٹھانے کا اعلان کردیا، پنجاب میں ہفتے کو لاہور سمیت 8اضلاع میں تعلیمی ادارے اور دفاتر بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، لاہور ڈویژن، گوجرانوالہ ، حافظ آباد میں ہیلتھ ایمرجنسی اور […]

پنجاب کے 8 اضلاع میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ، تعلیمی ادارے، سرکاری و نجی دفاتر بند

لاہور(آئی این پی)سموگ کی بد ترین صورتحال کی وجہ سے پنجاب کے 8اضلاع میںسمارٹ لاک ڈائون کا نفاذ کر دیا گیا جو اتوار تک جاری رہے گا ،پابندی والے اضلاع میں تعلیمی ادارے، سرکاری و نجی دفاتر بند رہیں گے ،8اضلاع میں آج 10نومبر کی […]

پنجاب کے 8 اضلاع میں جمعہ کے روز تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور( آئی این پی) پنجاب حکومت نے سموگ کی بد ترین صورتحال کے پیش نظر 10نومبر بروز جمعہ کو8اضلاع میں تعطیل کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈ منسٹریشن کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور ڈویژن […]

پنجاب میں 56 ہزار سکول بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے صوبہ پنجاب میں آشوب چشم (آنکھوں کی بیماری) کے باعث 56 ہزار سکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی نے حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ متعدی بیماری پر قابو […]

پنجاب بھر میں سکولوں کیلئے الرٹ جاری

لاہور(آئی این پی)آشوب چشم کے پھیلائو کے باعث محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبہ بھر میں سکولوں کیلئے الرٹ جاری کر دیا ،آشوب چشم کے پھیلا ئوکے پیش نظر سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے صوبہ بھر کی ایجوکیشن اتھارٹیز کو مراسلہ جاری کیا ہے جس میں […]

سندھ اور پنجاب میں 7 ستمبر کو چھٹی کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) سندھ اور پنجاب کی حکومتوں نے حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کے چہلم اور داتا گنج بخش سید علی ہجویری کے سالانہ عرس کے موقع پر 7 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔۔۔۔سندھ میں 7 ستمبر کو […]

خواجہ سراؤں کے لیے مکمل مفت تعلیم، پہلا سرکاری سکول پاکستان کے کس شہر میں قائم کر دیا گیا؟

سرگودھا (پی این آئی) صوبہ پنجاب کے محکمہ تعلیم کے زیر اہتمام سرگودھا میں خواجہ سراؤں کا پہلا اسکول قائم کر دیا گیا جہاں خواجہ سراء طالب علموں کو مفت کتابیں، ٹرانسپورٹ کی سہولت اور وظیفہ بھی دیا جائے گا۔۔۔۔ صوبائی حکومت کی ہدایت پر […]