تعلیمی ادارے کتنے دنوں کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟ طلبا کیلئے بڑی خبر

لاہور(پی این آئی) محکمہ اسکولز ایجوکیشن پنجاب نے نجی و سرکاری سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ اسکولز ایجوکیشن پنجاب نے نجی و سرکاری اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، نوٹیفکیشن […]

لاہور ،پنجاب حکومت نے اسموگ کے باعث اسکولز و دفاتر میں ہفتے میں 3 چھٹیوں کا اعلان

لاہور (پی این آئی)پنجاب حکومت نے اسموگ کے باعث لاہور کے اسکولز میں ہفتے میں 3 تعطیلات کا حکم جاری کردیا۔محکمہ تعلیم پنجاب نے اس حوالے سے ہفتے میں 3 چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے حکم کی روشنی میں […]

تعلیمی اداروں میں اڑھائی ماہ کی چھٹیاں دیدی گئیں

کوئٹہ (پی این آئی)تعلیمی اداروں میں اڑھائی ماہ کی چھٹیاں دیدی گئی۔۔ محکمہ تعلیم بلوچستان نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔محکمہ تعلیم بلوچستان نے سرد اور صوبے کے نسبتاً گرم علاقوں کےلیے الگ الگ سالانہ چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ اعلامیے کے مطابق صوبے […]

سرکاری ٹھیکیداروں کی چاندی ہو گئی، پنجاب کے اضلاع میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے ریٹس پر نظر ثانی کا فیصلہ

فیصل آباد( آئی این پی) عمارتی سامان کے ریٹ بڑھنے سے فیصل آباد سمیت مختلف اضلاع میں التوائ￿ کا شکار منصوبوں کو مکمل کرنے کیلئے دوبارہ تخمینہ لگانیکا فیصلہ‘پنجاب ایگزامشن کمیشن کے چیف اپریٹنگ آفیسر کی طرف سے جاری ہونیوالے مراسلہ میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیزفیصل […]

پنجاب ، پرویز الہیٰ حکومت کی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں پرویز الہیٰ حکومت نے مختلف محکموں کے سربراہان کو تبدیل کردیا ہے۔ محکمہ تعلیم سمیت مختلف اہم عہدوں پر اکھاڑ پچھاڑ ہوئی ہے۔ایم ڈی پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن اسد نعیم کو تبدیل کر کہ رجسٹرار کوآپریٹیو سوسائیٹیز پنجاب لاہور تعینات […]

طلبہ کے لیے بڑی خبر، سیلاب کے باعث رواں تعلیمی سال نصاب کم کرنیکا فیصلہ

لاہور (آئی ا ین پی ) محکمہ تعلیم پنجاب نے موجودہ تعلیمی سال میں نصاب کم کرنے کا فیصلہ کردیا۔ مون سون کی شدید بارشوں اور سیلاب کی تباہی کی و جہ سے جہاں نظام زندگی متاثر اور انفرااسٹرکچر کو نقصان پہنچا ہے وہیں تعلیمی […]

تعلیمی اداروں میں چھٹیاں ختم کون سے شہروں میں تعلیمی ادارے کھل گئے؟ کہاں چھٹیاں جاری؟

کراچی (پی این آئی) شدید بارشوں کے باوجود موسمِ گرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد آج سندھ اور پنجاب کے تعلیمی ادارے کُھل گئے ہیں۔ محکمہ تعلیم کے حکام کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں 2 ماہ کی گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد […]

یکم اگست سے تعلیمی ادارے کھلیں گے یا نہیں؟ فیصلہ سنا دیا گیا

لاہور(پی این آئی) اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے صوبہ بھر میں موسم گرما کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ مسترد کردیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے چھٹیوں میں مزید 2 ہفتے کی توسیع کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے بچوں کو مزید […]

پنجاب کابینہ میں کون کون شامل ہوگا؟ مجوزہ نام سامنے آگئے

لاہور(پی این آئی)گورنر پنجاب کی تعیناتی کا معاملہ حل ہوتے ہی صوبائی کابینہ کیلئے مسلم لیگ ن اور اتحادیوں نے مختلف ناموں پر غور شروع کر دیا، پنجاب کابینہ میں کون کون شامل ہوگا؟ مجوزہ نام سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب کی تعیناتی […]

گرمی کی شدت میں اضافہ، آج سے پنجاب بھر میں اسکولوں کے نئے اوقات کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے محکمہ تعلیم نے صوبے بھر میں شدید گرمی کے پیش نظر اسکولوں میں اوقات کار آج سے کم کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ اس حوالے سے میڈیا رپورٹس کے مطابق اسکولوں کی چھٹی آج سے 11 بجے […]

تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں ہونے تک اوقات کار میں کمی کردی گئی

لاہور (پی این آئی) محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے گرمیوں کی چھٹیاں ہونے تک اوقات کار میں کمی کردی، 27 مئی تا 31 مئی سے اوقات کار کم کردیے گئے ہیں، تمام نجی و سرکاری سکول 11 بجے چھٹی کرنے کے پابند ہوں گے۔تفصیلات کے […]