لاک ڈاؤن پر پالیسی وفاق دے، ہم عملدرآمد کریں گے، سعید غنی نے مثبت رویہ اختیار کر لیا

کراچی(پی این آئی)لاک ڈاؤن پر پالیسی وفاق دے، ہم عملدرآمد کریں گے، سعید غنی نے مثبت رویہ اختیار کر لیا۔صوبائی وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن سے متعلق فیصلوں پر وفاق کو قیادت کرناچاہیے، ہم عملدرآمد کریں گے، پنجاب اور […]

پاکستان نے کورونا وائرس پر قابو پا لیا؟ عوام کیلئے اطمینان بخش خبر آگئی

پشاور (پی این آئی ) کورونا کا شکار دو اور مریض صحتیاب ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پشاور پولیس ہسپتال میں موجود 2 مریضوں کے کورونا ٹیسٹ نیگیٹو آگئے ہیں۔ دونوں مریضوں کے گزشتہ 24گھنٹوں میں 2بار ٹیسٹ کیے گئے اور دونوں ٹیسٹ نیگیٹو آئے […]

کمشنر راولپنڈی کی زیرصدارت تمام محکموں کی سربراہان کے ہمراہ اجلاس

جہلم(نامہ نگار)کمشنر راولپنڈی ڈویژن کیپٹن(ر) محمد محمود کا دورہ جہلم، کمشنر راولپنڈی نے ڈی سی دفتر جہلم کمیٹی روم میں تمام محکموں کے سربراہان کے ہمراہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی جانب سے راولپنڈی ڈویژن سمیت دیگر شہروں میں […]

عالم دین مفتی عثمانی نے کورونا وائرس پر اہم شرعی پیغام دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کرونا وائرس کی وبا سے متعلق حکومت سے جاری ہونے والی احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی تلقین کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی احکامات پر پابندی شرعی تعلیمات کے عین مطابق ہے۔اپنے ایک ویڈیو […]

شادی ہالوں میں شادی کی تقریبات پربھی پابندی لگا دی گئی

لاہور(پی این آئی) صوبہ پنجاب میں تمام شادی ہالوں، اجتماعات، سرکاری تقریبات پر پابندی عائد، صوبہ بھر میں تمام نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے بشمول سکول، کالج، میڈیکل کالج، ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹیٹیوٹ، یونیورسٹیز، صوبہ بھر میں تمام میرج، بینکوئٹ حال اور مارکی اگلے تین […]