شیخ رشید نے کن لوگوں کو گھر دینے کا اعلان کر دیا؟

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اسلام آباد پولیس کو مثالی پولیس بنائیں گے اور جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کریں گے، اسلام آباد میں 1800کیمرے سیف سٹی منصوبے کے تحت کام کر رہے ہیں ، 1200مزید […]

سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ بھی کرونا وائرس کا شکار ہو گئے ‎

اسلام آباد( پی این آئی ) سابق وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ۔ وفاقی وزیر خزانہ حماد اظہر نے اپنے ایک ٹوئٹ میں اس بات کی تصدیق کی سابق وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے انکی جلد […]

بچے تیاری کر لیں، وزیر تعلیم نے سکولوں کو کھولنے کا اعلان کر دیا، تاریخ بتا دی گئی

لاہور(پی این آئی) وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ کوشش ہے پنجاب میں 11 اپریل کے بعد سکول کھل جائیں، پچھلے سال بچوں کو فیسوں میں رعایت اور نجی سکول بند کردیے تھے، اس بار بچوں کے والدین اور سکولوں دونوں کو […]

شہباز شریف کو بڑی سہولت، درخواست منظور کر لی گئی

لاہور( آن لائن )احتساب عدالت لاہو ر نے مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی کورونا ویکسین لگوانے کی استدعا منظور کر لی ہے۔ عدالت نے ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ کو دو دن میں شہباز شریف کو […]

یومِ پاکستان کے موقع پر بھارتی وزیراعظم نے پاکستان کو بڑی پیشکش کر دی، اہم پیغام جاری

اسلام آباد (پی این آئی )یوم پاکستان کے موقع پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے وزیراعظم عمران خان کے نام خط بھیجا ہے جس میں نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ […]

این اے 249ضمنی الیکشن: پیپلزپارٹی کو مقابلے سے پہلے ہی بڑا جھٹکا لگ گیا

کراچی (پی این آئی)این اے 249 ضمنی انتخابات کیلئے پیپلزپارٹی سمیت 2 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق این اے 249 ضمنی انتخابات کے سلسلے میں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال جاری ہے،مجموعی طور پر 13 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی […]

وفاقی حکومت نے چرنا جزیرے سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے چرنا جزیرے کونیشنل سمندری پارک قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے،نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی ملک امین اسلم سے چرنا جزیرہ سے متعلق رپورٹ طلب کرلی ہے، وزیراعظم نے چرنا جزیرے کو میرین […]

ایک ہی گھاٹ سے پانی پینے کے دعویدار اب کسی کو منہ دکھانے کے لائق نہیں رہے، عثمان بزدار بھی بول پڑے

لاہور(آئی این پی)وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ملک میں انتشار پھیلانے کی سازش کرنے والی پی ڈی ایم خود انتشار کا شکار ہو چکی ہے،انہوں نے اپنے ایک بیان میں اپوزیشن پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ استعفوں پر ایک […]

آپکو شک ہے تو وزیراعظم عمران خان کو گلے لگا لیں، کس نے مولانا فضل الرحمٰن کو پیشکش کر دی؟

کراچی (این این آئی)آپکو شک ہے تو وزیراعظم عمران خان کو گلے لگا لیں، کس نے مولانا فضل الرحمٰن کو پیشکش کر دی؟۔۔۔ گورنرہاؤس میں وزیراعظم عمران خان اور خاتون اول کی کورونا وائرس سے صحتیابی کے لئے قرآن خوانی کی گئی۔اس موقع پرگورنرسندھ عمران […]

کہاں کہاں بارش ہوگی؟ درجہ حرارت کتنا کم ہو جائے گا؟

اسلام آباد (آن لائن) ملک بھر میں بارش برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا ہے جس کے بعد مختلف شہروں میں بارش نے موسم خوشگوار کردیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار سے ملک بھر میں بارش برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا ہے جس کے بعد لاہور، […]

کتنے فنڈز اور کہاں سے؟ حکومت کا مساجد سے آمدنی کے ذرائع معلوم کرنے کا فیصلہ

کراچی(آن لائن)سندھ حکومت کا مساجد سے آمدنی کے ذرائع معلوم کرنے کا فیصلہ،محکمہ اوقاف سندھ نے تمام مساجد کو سوالنامہ ارسال کردیا۔مساجد کے منتظمین کو چندے کے حصول،زیر ملکیت دکان گھر کی تفصیلات دینے کا حکم دیا گیا ہے۔ایف اے ٹی ایف شرائط کے تحت […]