مکمل لاک ڈاؤن کوئی حل نہیں، پورے ملک کو بند نہیں کر سکتے، حکومت نے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد(آن لائن )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ سندھ میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح ابھی کم ہے، کراچی میں کورونا وائرس کے مثبت کیس بڑھنا شروع ہوگئے ہیں، مکمل لاک ڈاؤن کوئی حل نہیں ہے، پورے […]

شاہد خاقان عباسی نے فواد چوہدری کو چھوٹا بھائی قرار دے دیا، جو پریذائیڈنگ افسر اٹھا لیتے ہیں، انہوں نے ووٹنگ مشین اٹھا لی تو ۔۔؟

کراچی(آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ووٹ چوری کرنے والی حکومت کون سی انتخابی اصلاحات چاہتی ہے ؟ یہاں حکومت پریزائیڈنگ افسران اٹھاکر لے جاتی ہے، اگرووٹنگ مشین لے گئی تو پھرکیا ہوگا؟کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]

عرب ملک نے ورکرز کے لیے کم سے کم تنخواہ میں 11 ہزار پاکستانی روپے کا اضافہ کر دیا

دوحہ (آن لائن )قطر نے ملک بھر میں ورکرز کیلیے کم سے کم تنخواہ میں11ہزار پاکستانی روپے کا اضافہ کردیا ہے۔قطر نے تمام ورکرز کے لیے کم سے کم تنخواہ 275 ڈالر یعنی 43 ہزار پاکستانی روپے یا 1 ہزار ریال مقرر کردی ہے۔عرب میڈیا […]

شریف خاندان کے اہم ترین فرد نے عید ڈی چوک پر منانے کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) مریم نواز شریف کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر نے لاہور میں یوتھ ونگ کنونشن کے انتظامات کا جائزہ لیا، بعد میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ نیب سیاسی انتقام کا ادارہ ہے، مریم سے ذاتی عناد کی […]

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں بھنگ کے پودے سے نوجوانوں کا مقبول لباس “جینز” تیار کر لی گئی

فیصل آباد ( زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے پروفیسر ڈاکٹر اسد فاروق نےپاکستان میں خود رو پودے بھنگ کی چھال سے دھاگا بنا کر جراثیم کش نوجوانوں کے پہننے والی جینز تیار کرنے کی صلاحیت حاصل کر لی ہے۔فیصل آباد کی زرعی یونیورسٹی کے ماہرین […]

مشکل وقت آنے والا ہے، اسد عمر نے کن نئی بڑی پابندیوں کا اشارہ دیدیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ،وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہےکورونا وباء کی تیسری لہر سے پیدا ہونے والے حالات میں ان ڈور شادی کی تقریبات کا کوئی جواز نہیں، ہم لوگوں سے روزگار نہیں چھین سکتے اس […]

سعودی عرب اور برطانیہ سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے نیا حکم جاری

اسلام آباد (پی این آئی)  سول ایوی ایشن اتھارٹی نےکورونا سے متاثرہ ملکوں سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے ایک نیا حکم نامہ جاری کر دیا ہےجس کا اطلاق 23 مارچ سے 5 اپریل تک ہو گا۔ اس حکمنامے کے ذریعےکورونا سے شدید متاثر […]

وزیر اعظم نے کب کب ماسک نہیں پہنا؟ ویکسی نیشن سے پہلے ہی انفیکشن ہوچکا تھا، نجی ٹی وی

اسلام آباد (آئی این پی )وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، کہا جا رہا ہے کہ انہیں ویکسی نیشن سے پہلے ہی انفیکشن ہوچکا تھا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ، کورونا ٹیسٹ مثبت سے آنے سے پہلے وزیر اعظم […]

عمران خان سے ملاقات کرنے والےکویتی وزیرخارجہ بھی قرنطینہ میں چلے گئے

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد کویتی وزیرخارجہ اور پاکستان کا دورہ کرنے والے کویتی وفد نے بھی قرنطینہ کرلیا۔وزیراعظم عمران خان میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد وہ قرنطینہ میں ہیں۔وزیراعظم نے جمعرات […]

ملک میں مکمل لاک ڈاون نافذ نہیں ہوگا، حکومت نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اسد عمر کے مطابق کورونا کی تیسری لہر میں شدت آنے کے باوجود ملک میں مکمل لاک ڈاون نافذ نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر نے نجی […]

عمران خان کو رونا وائرس کا شکار، مولانا طارق جمیل بھی میدان میں آگئے، خصوصی پیغام اور دعا کر دی

لاہور (پی این آئی)معروف عالم دین مولاناطارق جمیل نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان کی کورونا سے جلد صحت یابی کے لیے دعا کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ایک ٹویٹ میں معروف […]