لاک ڈائون کے متحمل نہیں ہو سکتے، عوام ایس او پیز پر مکمل عمل کریں پی ٹی آئی لیڈر نے اپیل کر دیا

لاہور (آئی این پی)وزیر ہاسنگ و اربن ڈویلپمنٹ پنجاب میاں محمود الرشید نے کہا ہے کورونا کے حوالے سے ملک مکمل لاک ڈان کا متحمل نہیں ہو سکتا،اسی تناظر میں حکومت پنجاب ایسے اقدامات اٹھا رہی ہے جس سے عوام کو سرکاری محکموں کی جانب […]

ہم تونواز شریف سے 7 ارب کا ضمانتی بانڈ مانگ رہے تھے لیکن ججز نے باہر بھیج دیا

اسلام آباد (پی این آئی )وزیرا عظم عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کو کہہ رہے تھے شیورٹی بانڈ دو لیکن عدلیہ نے باہر بھیج دیا،ججوں کو فون کال کر کے فیصلے نہیں کروا سکتا،اکیلا کرپشن سے نہیں لڑسکتا عدلیہ ، نیب سمیت […]

وزیراعظم عمران خان نے ملک میں لاک ڈائون کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا سے حالات زیادہ خراب ہوئے تو ہم لاک ڈاؤن پر مجبور ہو جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان عوام سے ٹیلی فون کال پر مخاطب ہوءے اور کہا کہ […]

ملک کا وہ پہلاعلاقہ جہاں مکمل لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا، تعلیمی اداروں کو کھولنے پر بھی پابندی عائد ہو گئی

مظفر آباد(پی این آئی)کورونا کیسز میں غیر معمولی اضافے کی وجہ سے آزاد کشمیر ملک کا وہ پہلاعلاقہ بن گیا ہے، جہا ں حکومت کی جانب سے مکمل لاک ڈاون نافذ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کی حکومت نے کرونا کیسز […]

ہائیکورٹ نے ملتان میں آم کے درخت کاٹنے پر پابندی کا حکم جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے ملتان میں آم کے درخت کاٹنے پر پابندی کا حکم جاری کر دیا ہے۔ جسٹس شاہد کریم نے ملتان میں آم کے درخت کاٹنے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کی۔درخواست گذار نےکی تھی کہ ملتان ڈی ایچ […]

سب احتیاط کریں، تیسری لہر میں بچے تیزی سے وائرس میں مبتلا ہونے لگے

اسلام آ باد (آئی این پی ) ملک میں کورونا کی تیسری لہرکے دوران وائرس بچوں میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔ ماہرین کاکہناہے کہ بچوں میں کوروناکے باعث شرح اموات بڑوں کی نسبت کافی کم ہے لیکن یہ کوروناکے پھیلاکا بہت بڑا سبب ہیں […]

حکومت اور اپوزیشن میں بیک ڈور رابطے، وفاقی وزیر نے تصدیق بھی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے حکومت اپوزیشن بیک ڈور رابطے کی تصدیق کر دی۔فواد چوہدری نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی کہ حکومت کی اپوزیشن کے اہم رہنماؤں سے بات چیت ہوئی ہے، ہماری کوشش ہے کہ اپوزیشن کو […]

وزیراعظم کب دورہ سعودی عرب کرنے جارہے ہیں؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطیٰ اور مذہبی ہم آہنگی مولانا طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ ’وزیراعظم عمران خان جلد مملکتِ سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔‘اسلام آباد میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا […]

ملک بھر میں مکمل لاک ڈائون؟ وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر بڑا فیصلہ لے لیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کاکہناہے کہ کوورنا کی تیسری لہر بہت شدید ہے ،ہم لاک ڈاؤن کے متحمل نہیں ہو سکتے ،کورونا پر قابو پانے کیلئے ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،کسی قسم کی کوتاہی نہ کی جائے ،انکاکہناتھا کہ […]

آئی ایم ایف نے پاکستان کو کروڑوں ڈالر جاری کر دیئے، اب تک کل کتنے ارب ملے؟

اسلام آباد(آئی این پی )عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر کی قسط جاری کر دی۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے گزشتہ ہفتے یہ قسط جاری کرنے کی منظوری دی تھی جس کے بعد 50 […]

پاکستان نے عالمی سطح پر قرضوں کے ڈھانچے پر نظر ثانی کا مطالبہ کر دیا

نیویارک ( آن لائن ) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ ترقی پذیر اور پسماندہ ممالک کی طرف سے قرضوں کی پائیدار طور پر ادائیگی یقینی بنانے کے لئے ضروری اور لازمی ہے کہ عالمی سطح پر قرضوں […]