وزیراعظم عمران خان کے بعد خاتون اول بشریٰ بی بی سے متعلق بھی افسوسناک خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم کی اہلیہ بھی کرونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ خاتون اول بشریٰ بی بی بھی کرونا وائرس کا شکار […]

وزیر اعظم عمران خان کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا

اسلام آباد( پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق مشیر صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان میں کورونا کی تشخیص ہو گئی ہے اور انہوں نے خود کو گھر میں آئسولیٹ […]

ملک بھر میں سخت لاک ڈائون نافذ کرنے کا عندیہ دیدیا گیا، معاشی سرگرمیاں محدود اور کاروبار بند ہو جائیگا، حکومت نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر این سی او سی نے ملک بھر میں کورونا کیسز میں اضافے اور ایس او پیز پر عمل درآمد نہ ہونے کے باعث سخت پابندیوں کا عندیہ دے دیا ہے۔وفاقی وزیر اسد عمر کی […]

موجیں ہی موجیں، حکومت نے چھٹی کا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) حکومت سندھ نے 23 مارچ کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یوم پاکستان کے موقع پر صوبے بھر میں سرکاری و نیم سرکاری ادارے کونسلز اور […]

برطانوی ولی عہد شہزادہ چارلس مسجد میں قائم ویکسی نیشن سنٹر جا پہنچے

لندن (پی این آئی) برطانیہ کے ولی عہداور ملکہ برطانیہ الزبتھ کے بڑے بیٹے شہزادہ چارلس نے لندن کی مسجد کا دورہ کیا اور فنسبری پارک میں قائم ویکسی نیشن سینٹر دیکھنے بھی پہنچے۔ اپنی اہلیہ کمیلا پارکر کے ہمراہ شہزادہ چارلس فنسبری پارک میں […]

عمران خان دورے کرتے ہیں، پیپلز پارٹی نے روٹی، کپڑا اور مکان چھین لیا، نئی پھر قیادت ابھرنے لگی؟

کراچی(آئی ین پی)چیئرمین پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی)سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ سندھ میں پیپلز پارٹی نے لوگوں سے روٹی، کپڑا اور مکان چھین لیا ہے،وزارتوں کے لیے نہیں اپنی نسلوں کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں،اتوار کو لیاقت آباد میں عوامی […]

پیپلز پارٹی نے روٹی، کپڑا اور مکان چھین لیا، عمران خان صرف تباہی کے بعد دورے پر آتے ہیں، یہ کون بولا؟

کراچی(آئی ین پی)چیئرمین پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی)سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ سندھ میں پیپلز پارٹی نے لوگوں سے روٹی، کپڑا اور مکان چھین لیا ہے،وزارتوں کے لیے نہیں اپنی نسلوں کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں،اتوار کو لیاقت آباد میں عوامی […]

اسلام آباد میں 2 ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد(پی این آئی )وفاق میں ضلعی انتظامیہ نے 2ماہ کیلئے دفعہ144نافذ کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے وفاقی دارلحکومت میں اسلام آباد کی انتظامیہ نے آئندہ 2ماہ کیلئے دفعہ 144نافذ کر دی ہے ۔ دفعہ 144 […]

حکومت نے نوکری کے خواہش مند افراد کو خوشخبری سنادی ،اہم ترین محکمے میں بھرتیوں کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ایف آئی اے میں ایک ہزار بھرتیوں کی منظوری دے دی ، نجی ٹی وی کے مطابق بھرتیوں کے حوالے سے ایف آئی اے نے ایک ماہ قبل سمری بھجوائی تھی جس کی منظوری اب وزیراعظم نے دے […]

تھر،پراسرار بیماری سے مزید 100سے زائد مور ہلاک

تھر(آئی این پی )صحرائے تھر میں موروں میں پراسرار بیماری پھوٹنے 100سے زائد مور ہلاک جب کہ درجنوں بیمار ہوگئے۔تھرپارکر کی پسماندگی اور بیماری کا شکار صرف انسان ہی نہیں جنگلی حیات بھی ہیں اور تھر کے ریگستان میں خوبصورتی بکھیرنے والے مور ایک بار […]

تعلیمی ادارے دوبارہ بند کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا، طریق کار آج طے ہو گا

اسلام آباد(آئی این پی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)نے کورونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر اضافے کے باعث اسکول دوبارہ کھولنےکے حوالے سے فیصلے پر نظرثانی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پیر کووفاقی وزیر منصوبہ بندی اور چیئرمین این سی اوسی […]