یورپ اور افریقہ کی پروازوں کے دوران بچوں کی پیدائش، کن ائر لائنز میں حیرت انگیز واقعات پیش آئے؟

دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات سے نائیجریا جانے والی پرواز میں خاتون مسافر نے ایک بچے کو جنم دیا جب کہ برمنگھم جانے والی پرواز کو بھی ایک خاتون کو درد زہ پر پرتگال میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ […]

امریکی میڈیا نے کورونا وائرس کیخلاف کونسے اسلامی ملک کی حکمت عملی کامیاب قرار دیدی؟اہم خبر آگئی

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی میڈیانے دعوی کیا ہے کہ سعودی عرب کی کرونا وائرس سے نمٹنے کی حکمت عملی کامیاب رہی ہے۔ مملکت کا شمار دنیا کے ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں کرونا سے جانی نقصان بہت کم ہوا ہے۔ سعودی عرب کی […]

پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کو فی خاندان کتنی رقم دی جائیگی؟ حکومت پاکستان نے بڑی مثال قائم کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے 36ہزار افغان مہاجر خاندانوں کو فی خاندان 12ہزار روپے دینے کا اعلان کردیا۔ وزیرسیفران اینڈ نارکوٹکس کنٹرول شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کے احساس پروگرام کی طرح ملک میں پھنسے افغان مہاجرین کے بھی ہر […]

دبئی کا برج الخلیفہ، دنیا کا بلند ترین چندہ باکس بن گیا، چندہ دو تو روشن ہو گا، حیرت انگیز

دبئی(پی این آئی)دبئی کا برج الخلیفہ، دنیا کا بلند ترین چندہ باکس بن گیا، چندہ دو تو روشن ہو گا، حیرت انگیز,دبئی کا برج خلیفہ دنیا کا بلند ترین ڈونیشن باکس بن گیا، دنیا کی بلند ترین عمارت اب ضرورت مندوں کے لیے دی جانے […]

امریکہ میں کورونا کا علاج، اسٹیم سیل تھیراپی کی آزمائش کی منظوری دے دی گئی

واشنگٹن(پی این آئی)امریکہ میں کورونا کا علاج، اسٹیم سیل تھیراپی کی آزمائش کی منظوری دے دی گئی،دنیا کے کئی ملکوں میں کورونا وائرس کے علاج کے لئے مختلف ویکسینز اور دیگر علاج کے طریقوں پر تحقیق اور کام کیا جا رہا ہے۔ اسی حوالے سے […]

پیٹرول خطے کے ممالک بھارت، سری لنکا اور بنگلہ دیش کے مقابلے میں پاکستان میں سستا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پیٹرول خطے کے ممالک بھارت، سری لنکا اوربنگلہ دیش کے مقابلے میں پاکستان میں سستا ہو گیا.پاکستان میں پیٹرول کی قیمت علاقائی ممالک بھارت، بنگلادیش، سری لنکا اور متحدہ عرب امارات میں سب سے کم ہے۔ پاکستان کے مقابلے میں بھارت میں […]

آئی فون اور آئی پیڈ کا استعمال، آپ کا ڈیٹا خطرےمیں؟ کس ملک نے استعمال روکنے کی وارننگ دیدی؟

ابوظہبی(پی این آئی):آئی فون اور آئی پیڈ کا استعمال، آپ کا ڈیٹا خطرے میں، متحدہ عرب امارات کی ڈیجیٹل اتھارٹی نے اپنے شہریوں کو آئی فون اور آئی پیڈ پر انسٹال میل ایپ کا استعمال فوری طور پر روکنے کی ہدایت کردی ۔ یواے ای […]

سعودی عرب میں پہلا روزہ کب ہو گا؟ سعودی سپریم کورٹ نے اعلامیہ جاری کر دیا

ریاض (پی این آئی)سعودی عرب میں رمضان المبارک کے آغاز کا اعلامیہ جاری، سعودی سپریم کورٹ کے مطابق مملکت میں ماہ مقدس کا چاند نظر آگیا، کل بروز جمعہ 24 اپریل کو پہلا روزہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی سپریم کورٹ کی جانب […]

کل پہلا روزہ ہو گا، پہلا اسلامی ملک جس نےسرکاری طور پر اعلان کر دیا

قائرہ (پی این آئی)پہلا اسلامی ملک جس نے سرکاری سطح پر یکم رمضان المبارک کی تاریخ کا اعلان کر دیا، عرب اسلامی ملک مصر کے حکام نے جمعہ 24 اپریل کو ماہ مقدس کے آغاز کا اعلامیہ جاری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق مصر […]

دنیا بھر میں 50کروڑ سے زائد افراد غربت کا شکار۔۔۔ رفاہی ادارے نے کورونا وائرس کی تباہ کاریوں سے خبردار کر دیا

نیو یارک(پی این آئی)رفاہی ادارے آکسفیم نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا سے دنیا بھر میں 50 کروڑ سے زیادہ افراد غربت کا شکار ہو سکتے ہیں۔ آکسفیم نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے منفی اثرات […]

کورونا وائرس سے ہونیوالی اموات کے باجوددنیا بھر میں اموات کی شرح میں حیران کن کمی واقع ہو گئی، حیران کن وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)نامور صحافی جاوید چوہدری اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں کہ ہم مانیں یا نہ مانیں لیکن یہ حقیقت ہے کرونا ایک طرف پوری دنیا کے لیے بلا بن کر ابھر رہا ہے‘ دنیا میں اب تک ساڑھے22 لاکھ لوگ بیمار اور […]