لاک ڈاون سے معاشی نقصان، 895 ارب روپے ٹیکس کم ملے گا، آئی ایم ایف کے پریشان کن اعد و شمار

اسلام آباد(پی این آئی)آئی ایم ایف رپورٹ کے مطابق رواں برس 16 ارب 83 کروڑ ڈالر جبکہ آئندہ مالی سال 13 ارب 86 کروڑ ڈالر کی بیرونی ادائیگیاں شیڈول ہیں۔ آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کے بارے میں جامع رپورٹ جاری کر دی ہے […]

دبئی میں پھنسے پاکستانی جلدی گھر والوں کے ساتھ روزے رکھیں گے، پروازوں کا بندوبست ہو گیا

دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شہر دبئی میں پھنسے پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر آگئی۔حکومت پاکستان کی ہدایت پر پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے دبئی کے لیے 11 پروازوں کا انتظام کردیا ہے۔نجی نیوز سے گفتگو میں پی آئی […]

دبئی کے بعد شارجہ ائیرپورٹ سے بھی فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا فیصلہ۔۔بڑی خبرآگئی

شارجہ (پی این آئی)دبئی کے بعد شارجہ ائیرپورٹ سے بھی فلائٹ آپریشن کی بحالی کا اعلان، ائیرپورٹ سے صرف محدود پیمانے پر پروازیں چلائی جائیں گی، مسافروں کو احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں کئی روز تک […]

یو اے ای میں ملازمتوں سے فارغ پاکستانیوں کو پوری تنخواہیں اور مفت ائیر ٹکٹس کے علاہ مزید کیا کچھ دیا جائیگا؟زلفی بخاری نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری کی کوششیں رنگ لے آئیں ، متحدہ عرب امارات نے پاکستانی ملازمین کے لیے مراعات کا اعلان کردیا۔معاون خصوصی زلفی بخاری اوریو اے ای کی وزیر برائے ہیومن ریسورس […]

بیرون ملک سے آنیوالے پاکستانیوں کو قرنطینہ میں رکھنے کے اخراجات کون برداشت کرے گا؟ حکومت کابڑا فیصلہ آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) باہر سے آنے والے پاکستانیوں کو ہوٹل میں قرنطینہ کا خرچہ خود اٹھانا ہوگا۔ معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپسی کے لیے ملک کے 6 بڑے ائیر پورٹس […]

سمارٹ ہیلمٹ دبی میں کورونا ٹیسٹ کے لیے استعمال ہو گا

دبئی (پی این آئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی میں کورونا وائرس کا پتہ لگانے کے لیے اسمارٹ ہیلمٹ تیار کرلیا گیا۔ دبئی میں پہلی بار لوگوں میں کورونا وائرس کا پتہ لگانے کے لئے اسمارٹ ہیلمٹ کی جدید ترین ٹیکنالوجی متعارف […]

پاکستانی دبئی میں پھنس گئے، واپس کیسے آئیں

دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی میں پھنسے پاکستانی ملک واپسی کے لیے پریشان ہیں۔ پاکستانی قونصل خانے پہنچنے والے شہریوں کا کہنا ہے کہ ہم ہفتوں سے گلیوں میں گھوم رہیں ہیں، پیسے ختم ہوگئے۔انہوں نے کہا کہ ہمیں […]

دنیا بھر میں ایک لاکھ 4 ہزار شہری کورونا کے ہاتھوں مارے جا چکے

نیو یارک(پی این آئی)دنیا بھر میں کورونا وائرس نےایک لاکھ چار ہزار سے زائد زندگیاں چھین لیں، سترہ لاکھ سے زیادہ افراد میں وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے، اسپین میں آج بھی پانچ سو دس افراد جان سے گئے، جبکہ وہاں اموات سولہ ہزارسے اوپر […]

دبئی ائیرپورٹ پر آج 12 اپریل سے ایمرٹس ائیرلائن فلائٹ آپریشن کا آغاز،ائیرپورٹ حکام نے اعلان کر دیا

دبئی (پی این آئی) دبئی ائیرپورٹ حکام نے فلائٹ آپریشن کی بحالی کا اعلان کر دیا، آج بروز اتوار 12 اپریل سے ائیرپورٹ کے ٹرمینل 3 سے ایمرٹس ائیرلائن محدود پیمانے پر پروازوں کا آغاز کر دے گی۔ تفصیلات کے طابق دبئی ائیرپورٹ حکام کی […]

ایشیا کپ کے مستقبل سےمتعلق ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا, کب تک صورتحال واضح ہوگی؟پی سی بی نے واضح کر دیا

اپنے بیان میں چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ ایشیا کپ کے مستقبل سےمتعلق ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا، ہوسکتا ہے ایک ماہ میں صورتحال واضح ہو جائے۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) احسان مانی کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال میں […]

رمضان المبارک کا آغاز کب ہو گا؟ ممکنہ تاریخ بتا دی گئی

لاہور (پی این آئی) رمضان المبارک کے آغاز میں کم وقت رہ گیا، ماہ مبارک کے آغاز کی ممکنہ تاریخ بتا دی گئی، پاکستان مین رمضان کے مقدس ماہ کا چاند 23 یا 24 اپریل کو نظر آنے کا امکان، جبکہ عید الفطر 24 یا […]