پاکستان میں کل ہلاکتیں 12 اور متاثرہ افراد کی تعداد 1419 ہوگئی،دنیا میں 27 ہزار سے زائد ہلاکتیں

واشنگٹن(پی این آئی)عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے دنیا میں 27,365 افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور597,258 متاثر ہوئے۔چوبیس گھنٹے میں ستانوے ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے ہیں اور مجموعی طور پر ایک لاکھ تینتیس ہزار سے زائد صحت یاب ہو […]

تاریخ میں پہلی بار پاکستان کا پاسپورٹ رینکنگ میں دنیا کے طاقتور ممالک کے پاسپورٹس کے برابر آگیا

لاہور (پی این آئی) تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستانی پاسپورٹ دنیا کے دیگر تمام ممالک کے پاسپورٹ کی رینکنگ کے برابر ہوگیا، کرونا وائرس کی تباہ کاریوں کے باعث تاریخ میں پہلی مرتبہ کمزور ممالک طاقتور ممالک کے برابر آ گئے، آمد و رفت کی […]

شہبازشریف کی حکومت سےتیل کی قیمتیں کم کرنے کی اپیل عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں انتہائی کم

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف نے کہاہے کہ کورونا وائرس جیسے چیلنج کا قوم کو سامنا ہے ،ہمیں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ایک بن کر آگے جانا ہوگا،ہمیں ان باتوں سے گریز کرنا ہوگاجو معاشرتی […]

کورونا وائرس کا پھیلاوٴ ،میئرنیویارک نے خبردار کر دیا

نیویارک (پی این آئی) میئر نیویارک بل ڈی بلیسیو نے کورونا وائرس کے پھیلاوٴ سے متعلق خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ انہوں نے کہا کہ نیویارک میں اپریل مارچ سے اور مئی اپریل سے زیادہ خطرناک ہوگا، دوٹوک بتانا چاہتا ہوں کہ صورتحال بہت خراب […]

کراچی میں دہشتگردی کا بڑا ٹاسک ناکام بھارتی خفیہ ایجنسی کے 2 ایجنٹس گرفتار،26 مارچ تک جسمانی ریمانڈ پر

کراچی (پی این آئی)گرفتار را کے ایجنٹس سے متعلق اب اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔گرفتار ایجنٹ ماجد اور عادل انصاری سرکاری ملازم ہیں۔ملزمان کو کراچی میں دہشتگردی کا بڑا ٹاسک ملنا تھا۔کراچی انسداد دہشت گردی عدالت نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے تینوں دہشت گردوں […]

کرونا وائرس کیخلاف جنگ میں پاکستان کی فتح، وزیراعظم عمران خان نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی

اسلا م آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کے حوالے سے تمام معاملات کی خود نگرانی کررہا ہوں،عوام کو ریلیف پہنچانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔کورونا سے ڈرنے کی نہیں احتیاط کی ضرورت ہے۔وہ پارٹی رہنما بابر اعوان […]

پاکستان میں لاک ڈاؤن ہو سکتا ہے یا نہیں؟ فیصلہ سنا دیا گیا

کراچی ( پی این آئی ) پاکستان میں لاک ڈاوٴن نہیں ہو گا ، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بتا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کورونا وائرس کی وبا کے پاکستان میں داخل ہونے کے چند روز میں ہی مریضوں کی تعداد 300 سے […]

پی آئی اے کے تینوں طیاروں کو دبئی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی اجازت مل گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پی آئی اے کے تینوں طیاروں کو دبئی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی اجازت مل گئی۔تفصیلات کے مطابق اب سے کچھ دیر قبل بتایا گیا تھا کہ دبئی ایوی ایشن اتھارٹی نے پاکستان سے آنے والی پروازوں کو اترنے کی اجازت […]

کیا ایک ساتھ کھانا کھانے سے کورونا پھیلتا ہے؟

چین (پی این آئی) کے شہر ووہان سے شروع ہونے والا کورونا وائرس دُنیا کے 145ممالک میں پھیل چکا ہے اور اِسی وبائی مرض کو روکنے کے لیے بہت سے ممالک حفاظتی اقدامات کرتے نظر آرہے ہیں۔کورونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات کرتے ہوئے ان […]

میر شکیل الرحمان کی گرفتاری پرامریکہ کا رد عمل

اسلام آباد (پی این آئی) میر شکیل الرحمان کی گرفتاری پر امریکہ کا رد عمل، امریکہ نے پاکستان کی سب سے بڑی میڈیا کمپنی کے مالک میر شکیل الرحمان کی گرفتاری کو تشویش کے ساتھ نوٹ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جیو اینڈ جنگ گروپ […]

لاہوریوں کیلئےبری خبر ،لاہور قلندرز کے اہم ترین کھلاڑی ٹیم سے باہر ہو گئے

لاہور(پی این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کا کہنا ہے کہ انجرڈ فاسٹ بولر حارث رؤف کے معاملے پر رسک نہیں لینا چاہتے کیوں کہ وہ صرف لاہور کا نہیں بلکہ پاکستان ٹیم کا بھی اثاثہ ہیں۔ فرنچائز ترجمان کے […]