ایک اور اسلامی ملک نے جوہری توانائی کے پلانٹ پر کام شروع کر دیا، کیا ہدف مقرر کیا گیا ہے؟

دبئی(پی این آئی)ایک اور اسلامی ملک نے جوہری توانائی کے پلانٹ پر کام شروع کر دیا، کیا ہدف مقرر کیا گیا ہے؟متحدہ عرب امارات میں پہلے جوہری توانائی پلانٹ پر کام کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم […]

وہ اسلامی ممالک جہاں کورونا وائرس کے جلد خاتمے کی خوشخبری سنا دی گئی

دُبئی(پی این آئی) خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے پانچ ممبر ممالک میں کورونا کے مریض دُنیا بھر کے مقابلے میں بہت تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے ان ممالک میں کورونا کی وبا جلد ختم ہوجانے کا امکان […]

بیرون ملک فضائی کمپنیوں میں کام کرنیوالے 104میں سے کتنے پائلٹس کی ڈگریاں اصل نکلیں؟حیران کن تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بیرون ملک ہوائی کمپنیوں میں کام کرنے والے 96 پائلٹس کے لائسنس کی تصدیق کر دی ہے۔ترجمان پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی رانا مجتبی نے میڈیا کو بتایا کہ بیرون ملک ہوائی کمپنیوں میں کام کرنے […]

دبئی ائر پورٹ کی رونقیں بحال، مسافروں کو وارننگ جاری کر دی گئی، کیا کریں؟ کیا نہ کریں؟

دبئی(پی این آئی) دبئی ائر پورٹ کی رونقیں بحال، مسافروں کو وارننگ جاری کر دی گئی، کیا کریں؟ کیا نہ کریں؟ دبئی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر تیرہ بین الاقوامی فضائی کمپنیوں کی پروازوں کی دوبارہ آمد ورفت شروع ہوگئی ہے اور متحدہ عرب […]

یو اے ای سے کورونا رخصت ہوا، یکم جولائی سے مساجد اور تمام دوسری عبادت گاہیں دوبارہ کھولنے کا اعلان، کتنے لوگ جمع ہو سکیں گے؟

دبئی(پی این آئی)یو اے ای سے کورونا رخصت ہوا، یکم جولائی سے مساجد اور تمام دوسری عبادت گاہیں دوبارہ کھولنے کا اعلان، کتنے لوگ جمع ہو سکیں گے؟متحدہ عرب امارات نے یکم جولائی سے مساجد اور تمام دوسری عبادت گاہیں دوبارہ کھولنے کا اعلان کردیا، […]

وزیراعظم عمران خان کا بڑا فیصلہ، کوروبا وائرس کے علاج میں استعمال ہونیوالی دوائوں کی قیمتیں فوری طور پر کم کرنے کا حکم جاری

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کورونا بیماری کے علاج کی ادویات سستی کرنے کا حکم دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو وباء کا مقابلہ کرنے کیلئے بہترین سہولیات فراہم کی جائیں، ادویات مقامی طور تیار کرنے کے لائسنسز جاری […]

جان بوجھ کر ملک میں لاک ڈاؤن میں نرمی کی، آبادی کی دو تہائی کا روزانہ کی آمدنی پر گزارہ ہے، عالمی ادارہ صحت کو ڈاکٹر ظفر مرزا کا جواب

اسلام آباد (پی این آئی)جان بوجھ کر ملک میں لاک ڈاؤن میں نرمی کی، آبادی کی دو تہائی کا روزانہ کی آمدنی پر گزارہ ہے، عالمی ادارہ صحت کو ڈاکٹر ظفر مرزا کا جواب،وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا […]

بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ، پی آئی اے نے فلائٹ شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ، پی آئی اے نے فلائٹ شیڈول جاری کر دیا….بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے نیا فلائٹ شیڈول جاری، 10 جون تک ملکی اور غیر ملکی 79 پروازیں چلائی جائیں گی، نئے شیڈول کے […]

تیل بردار جہاز روکے تو امریکہ کو سخت جواب دیں گے، ایرانی حکومت یکجان ہو گئی

ایران(پی این آئی)تیل بردار جہاز روکے تو امریکہ کو سخت جواب دیں گے، ایرانی حکومت یکجان ہو گئی۔یرانی وزیرِ خارجہ جواد ظریف نے اقوامِ متحدہ کو لکھے گئے ایک خط میں خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا نے وینزویلا کےلیے بھیجے گئے تیل بردار ایرانی […]

فاٹا سے رکن منیر اورکزئی کی قومی اسمبلی اجلاس کے دوران طبیعت خراب، ہسپتال منتقل

اسلام آباد(پی این آئی)فاٹا سے رکن منیر اورکزئی کی قومی اسمبلی اجلاس کے دوران طبیعت خراب، ہسپتال منتقل۔کرم ایجنسی سے متحدہ مجلس عمل کے ایم این اے منیر اورکزئی کی قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اچانک طبیعت خراب ہو گئی۔ایم ایم اے رہنما منیر […]

کراچی واٹر بورڈ کی سی بی اے یونینز کا ہڑتال کا اعلان، مطالبات کی منظوری تک ورکر گھر پر رہیں گے

کراچی(پی این آئی)کراچی واٹر بورڈ کی سی بی اے یونینز کا ہڑتال کا اعلان، مطالبات کی منظوری تک ورکر گھر پر رہیں گے۔کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کی سی بی اےمتحدہ ورکرز فرنٹ اور دیگر آٹھ یونینز نے واٹر بورڈ انتظامیہ کی جانب سے حفاظتی […]