دواسلامی ممالک جن کے شہریوں کو مسجد اقصیٰ میں نماز کی ادائیگی کی اجازت مل گئی

یروشلم (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کے بعد بحرین کے شہریوں کو بھی مسجد اقصیٰ میں نماز ادائیگی کی اجازت ہوگی، اسرائیلی حکومت کے اعلان کے مطابق دونوں خلیجی ممالک اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدے پر 15 ستمبر کو دستخط ہوں گے، تقریب […]

ہم پر جنگ تھوپی گئی تو اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے آرمی چیف کا یوم دفاع پر دشمن ممالک کو دھماکہ خیز پیغام

راولپنڈی (پی این آئی)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ پاکستان ایک امن پسند ملک ہے ،اگر ہم پر جنگ تھوپی گئی تو ہم اینٹ کا جواب پتھر سے دینگے ،جس کا مظاہرہ ہم نے بالاکوٹ […]

سعودی ائر لائن نے غیر ملکی مسافروں کے لیے سفر کی شرائط اور طریق کا اعلان کر دیا، کیا، پروازیں کب شروع ہوں گی؟ جانیئے

جدہ (پی این آئی) سعودی عرب کا سفر کرنے والے غیر ملکی مسافروں کے لیے سعودی ایئرلائنز کی جانب طریق کاور اور ضوابط کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کے ساتھ ایس او پیز جاری کیے گئے ہیں۔ ایس او پیز کے تحت سعودی […]

اسرائیل کو تسلیم کر کے امارات نے اسلامی دنیا اور فلسطینیوں سے غداری کا ارتکاب کیا ہے،ایرانی سپریم لیڈرکا دھواں دار خطاب

تہران (این این آئی) ایران کے رہبرِاعلی آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کو تسلیم کرکے اسلامی دنیا اور فلسطینیوں سے غداری کا ارتکاب کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے نے ایک نشری تقریر میں […]

مسلمانوں کی قبلہ اول مسجد اقصیٰ میں عبادت کی خواہش بھی پوری ہو جائے گی، اماراتی عالم دین کا بڑا دعویٰ

دُبئی(پی این آئی) چند روز قبل متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدہ طے پایا ہے جس کے بعد طبی، سائنسی اور تحقیقی شعبوں میں بھی تعاون کے کئی سمجھوتے طے پائے ہیں۔ اس امن معاہدے پر بہت سے مسلم طبقات کی جانب […]

سعودی عرب کا بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار‎

برلن(پی این آئی)سعودی عرب نے کہا ہے کہ وہ اس وقت تک متحدہ عرب امارات کی تقلید میں اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم نہیں کرسکتا جب تک یہودی ریاست فلسطینیوں کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط نہ کردیں۔سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان […]

سعودی عرب نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے شرط کا اعلان کر دیا، کیا شرط ہے؟ جانیئے

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے شرط کا اعلان کر دیا، کیا شرط ہے؟ جانیئے۔سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے میں متحدہ عرب امارات کی پیروی نہیں کرے گا۔ سعودی وزیر […]

شاہ محمود قریشی کے او آئی سی سے متعلق بیانات کو امت مسلمہ میں پھوٹ پیدا کرنے کی وجہ قرار دیدیا گیا، سابق سعوسی سفیر بھی پھٹ پڑے

لاہور (پی این آئی) سعودی عرب کے پاکستان میں سابق سفیر ڈاکٹر علی اودھ نے ڈاکٹر علی اودھ نے اپنے حالیہ کالم میں پاک سعودیہ کے حالیہ تعلقات پر روشنی ڈالی ہے۔انہوں نے لکھا کہ گذشتہ کچھ دنوں سے پاکستانی میڈیا پر کچھ پریشان کن […]

اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے پاکستان نے سعودی عرب کو واضح اور دوٹوک پیغام بھجوا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ بالخصوص ایوان بالا کی جانب سے اس عزم کا اعادہ کرتے ہیں کہ حرمین شریفین کی حفاظت کیلئے کسی قربانی سے گریز نہیں کیا جائے گا۔سعودی عرب کی جانب سے […]

فضائی سفر کیلئے کرونا ٹیسٹ کی شرط ختم کر دی گئی ،مسافروں کیلئے بڑی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) حکام قومی ائیرلائن کا کہنا ہے کہ اندرونِ ملک فضائی سفرکیلئے کرونا ٹیسٹ لازمی نہیں، مختلف ممالک نے سفری ہدایت نامے جاری کیے ہوئے ہیں تاہم پی آئی اے نے تاحال بین الاقوامی آپریشن شروع نہیں کیا، فلائٹ آپریشن بحالی کے بعد […]

دنیاکی بڑی ائیر لائن نے پاکستان کیلئے ہر ہفتے 60 پروازیں چلانے کااعلان کر دیا

دبئی (پی این آئی)متحدہ عرب امارات کی ایئرلائن امارات نے پاکستان کے لیے چلائی جانے والی مسافر پروازوں میں 10 اگست سے اضافے کا اعلان کردیا جسے 60 پروازیں فی ہفتہ تک بڑھا دیا جائے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سروس میں اس اضافے سے صارفین […]