’’اگلے سال دنیا بھر میں بدترین قحط ہو سکتا ہے،‘‘ عالمی ادارہ خوراک نے خبردار کر دیا، وجہ بھی بتا دی

روم(این این آئی)اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے ’’ورلڈ فوڈ پروگرام‘‘ کے سربراہ ڈیوڈ بیزلی نے خبردار کیا ہے کہ اگر 15 ارب ڈالر فراہم نہ کیے گئے تو 2021 میں ساری دنیا، بالخصوص غریب اور ترقی یافتہ ممالک میں بدترین قحط پھیل سکتا ہے۔ایک انٹرویومیں […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، پرائیویٹ اسکولز بند کرنے سے متعلق حکومتی تجویز بھی مسترد کر دی گئی

لاہور (پی این آئی)ملک بھر میں کرونا کیسز کی تعداد میں اضافے کے باعث تعلیمی اداروں کو دوبارہ بند کرنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا تھا جس کے تحت صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے بھی اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ اگر ماضی […]

دعا ہے اللہ تعالی اس غلاظت زدہ شخص اور اسکے فالورز کی شکل کو بگاڑ دے لائٹ ویٹ چیمپئن خبیب نور نے فرانس کے صدر کوآڑے ہاتھوں لے لیا

اسلام آباد(پی این آئی)توہین آمیز بیان ،یو ایف سی لائٹ ویٹ چیمپئن خبیب نورماگومیدو نے فرانس کے صدر ایمانویل میکرون کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ انسٹا گرام پر شیئر کی گئی ایک […]

”قائد اعظم محمد علی جناح 2013میں مسلم لیگ میں شامل ہوئے” گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کے علم نے بڑے بڑوں کے طوطے اڑا دیے

اسلام آباد(پی این آئی ) گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان کا ایک بیان سوشل میڈیا پر بڑی تیزی کیساتھ وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ کہتے ہیں کہ قائداعظم 2013میں مسلم لیگ میں شامل ہو ئے۔شاہ فرمان نے مزید کہا کہ قائداعظم نے 2013 میں اس […]

اسرائیل نے ویزے کی شرط ختم کر دی، 90 روز تک قیام کی اجازت دے دی گئی

جراسلم(پی این آئی)اسرائیل نے ویزے کی شرط ختم کر دی، 90 روز تک قیام کی اجازت دے دی گئی،متحدہ عرب امارات کا پاسپورٹ رکھنے والے افراد اب بغیر ویزے کے اسرائیل جا سکیں گے۔اماراتی سرکاری میڈیا کی رپورٹ کے مطابق وزارت خارجہ و بین الاقوامی […]

2005کے زلزلہ میں ہم سے جدا ہونے والوں کی یادیں آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہیں، زلزلے کے پندرہ سال مکمل ہونے پرصدر آزاد کشمیر کا پیغام

مظفرآباد(آئی این پی)آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ 2005کے زلزلہ میں ہم سے جدا ہونے والوں کی یادیں آج بھی ہمارے دل میں تازہ اور زندہ ہیں اور اس قدرتی آفت کا شکار ہوکر اپنے رب سے ملنے والوں […]

انوکھا لاڈلا کھیلن کو مانگے چاند، عرب ملک نے مریخ کے بعد چاند پر مشن بھیجنے کا اعلان کر دیا

دبئی(پی این آئی)انوکھا لاڈلا کھیلن کو مانگے چاند، عرب ملک نےمریخ کے بعد چاند پر مشن بھیجنے کا اعلان کر دیا، متحدہ عرب امارات مریخ کے بعد چاند کے اسرار دریافت کرنے کے لیے اپنا تیار کردہ مصنوعی سیارہ 2024 میں چاند پر بھیجے گا۔عرب […]

ترکی بھی آذربائیجان، آرمینیا کی جنگ میں کود پڑا، ترکی کے ایف 16 نے آرمینیا کا روسی ساختہ جدید جنگی طیارہ مار گرایا

اسلام آباد (پی این آئی ) آرمینیا نے الزام عائد کیا ہے کہ ترکی نے ہمارا جنگی طیارہ مارا گرایا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان آرمینی وزیر دفاع نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ترکی کے ایف 16 طیارے نے آرمینیا […]

وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سے وزیرِ اعظم آزاد کشمیر فاروق حیدر خان کی ملاقات، تحریکِ آزادیٔ کشمیر کے حوالے سے تبادلۂ خیال، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور کشمیری عوام کے خلاف جارحیت کی شدید مذمت

کوئٹہ(پی این آئی)وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سے وزیرِ اعظم آزاد کشمیر فاروق حیدر خان کی ملاقات، تحریکِ آزادیٔ کشمیر کے حوالے سے تبادلۂ خیال، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور کشمیری عوام کے خلاف جارحیت کی شدید مذمت، وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے وزیرِ […]

دبئی اور سعودی عرب کے شہروں میں فلائٹ آپریشن بحال، فلائٹ آپریش کی بحالی سعودی عرب کے 90 ویں قومی دن کے موقع پر کیا گیا

دبئی (این این آئی)سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی کے درمیان کل 23 ستمبر سے فضائی سروس بحال کر دی ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان فلائٹ آپریشن کی بحالی سعودی عرب کے 90 ویں قومی دن کے موقع پر کیا گیا۔ دونوں […]

سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے فلسطین کے حق میں اور اسرائیل کیخلاف شاندار اعلان کر دیا

ریاض (پی این آئی) متحدہ عرب امارا ت کے بعد بحرین نے بھی اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ جس کے بعد یہ خبریں بھی سامنے آ رہی ہیں کہ مزید خلیجی ممالک اسرائیل کے ساتھ امن معاہدہ کرنے […]