پاکستان میں ترسیلاتِ زر میں 17 فیصد اضافہ، اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے گھر بھجوائی گئی رقوم بڑھ گئیں

اسلام آباد(پی این آئی) عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث مایوس کن تخمینوں کے برعکس سال 2020 کے دوران پاکستان میں ترسیلات زر میں 17 فیصد اضافہ ہوا رپورٹ کے مطابق حال ہی میں شائع ہونے والی عالمی بینک کی مائیگریشن ایند ڈیویلپمنٹ بریف کے […]

پاکستان کونیوکلیئرپاوربنانے میں کس بڑے یورپی ملک کاہاتھ تھا؟آئی ایس آئی نے کس طرح بھارت، اسرائیل اور امریکہ کو چاروں شانے چت کر کے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا ؟ خون کو گرما دینے والی رپورٹ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پاکستان میں جوہری بم سازی انفراسٹرکچر کاقیام اورجوہری ٹیکنالوجی میں خودکفالت ہرپاکستانی کاخواب تھا۔ دیگراقوام کی طرح آزادرہنااس قوم کافطری حق تھاجسے بھارت چھین لیناچاہتاتھا۔جوناگڑھ ،حیدرآبادکشمیرپرقبضہ بھارتی عزائم کاواضح اظہارتھامگر غیورپاکستانی قوم نے نہ صر ف بھارت بلکہ امریکہ اوراسرائیل کواپنی بقاکے […]

وفاقی حکومت کا رانا ثنا اللہ کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی(این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ کے خلاف سرکاری افسران کو دھمکیاں دینے پر دہشت گردی کا مقدمہ درج کرکے کارروائی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ رانا ثناء اللہ نے چیف سیکرٹری پنجاب […]

پشاور ائیرپورٹ پر بیت الخلا سے 20 تولے سونا برآمد، پھر کیا ہوا؟

پشاور(آئی این پی ) باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پربیت الخلا سے 20 تولے سونا برآمد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاورمیں باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پربین الاقوامی آمد لاونج کے بیت الخلا میں چھپایا گیا موبائل فون کے ڈبوں سے 20 تولہ سونا برآمد کیا […]

(ن )لیگ کو شدید دھچکا، اہم ترین رہنما نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی

کراچی ( پی این آئی )ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر مولانا تنویرالحق تھانوی نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے وفد نے ایم کیوایم کے سابق سینیٹر مولانا تنویرالحق تھانوی کی رہائش گاہ […]

ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کر دیا

کراچی(آئی این پی ) ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر مولانا تنویرالحق تھانوی نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ اللہ نے عمران خان کو کرپشن سے پاک رکھا،، عمران خان ایک قدم اٹھائیں گے ہم دو تین […]

شہری سندھ کی آبادی کی گنتی ٹھیک کی جائے، ایم کیو ایم پاکستان کے رہنمائوں نےعدلیہ سے نئی مردم شماری کروانے کا مطالبہ کر دیا

کراچی(این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان کے رہنمائوں نے عدلیہ سے نئی مردم شماری کروانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کبھی شہری سندھ کو نہیں گنا گیا، ایم کیو ایم پاکستان عوام سے وعدہ کرتی ہے کہ ہم عوام کو بیوقوف […]

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑا ریلیف، کس ملک سے پاکستانی شہریوں کو واپسی کیلئے مشروط اجازت دیدی گئی؟

لندن (پی این آئی)برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑا ریلیف، سفری پابندیوں کے باوجود پاکستان واپسی کیلئے مشروط اجازت دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کو کورونا وائرس کی وجہ سے عائد سفری پابندیوں کے باوجود پاکستان واپسی کیلئے […]

بہترین پاسپورٹ لکسمبرگ کا قرار، پاکستانی پاسپورٹ کس نمبر پر ہے ؟ عالمی فرم نے بہترین پاسپورٹ کے حامل عرب ملک کا بھی اعلان کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)بین الاقوامی فرم نے متحدہ عرب امارات کے پاسپورٹ کو عرب دنیا کا بہترین پاسپورٹ قرار دیا ہے، امارات کا پاسپورٹ بین الاقوامی رینکنگ میں 38 ویں نمبر پر ہے جبکہ دنیا کا بہترین پاسپورٹ یورپی ملک لکسمبرگ کا ہے۔افغانستان،عراق ،یمن، شام […]

ایران سے متعلق امریکا کی پالیسیاں نر م نہ ہوئیں، امریکی صدر جوبائیڈن نے ایران کو بڑا جھٹکا دیدیا

واشنگٹن(پی این آئی) امریکی صدر جوبائیڈن نے واضح کیا ہے کہ ہے ایران پر عائد پابندیاں نہیں اٹھائیں گے، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے پابندیاں ختم نہیں کر سکتے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ […]

بھارت میں کسانوں نے اتوار کو ملک گیر روڈ بلاک کرنے کا اعلان کر دیا، کتنے گھنٹے سڑکیں بند رہیں گی؟

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں زرعی قوانین کے خلاف کسانوں نے اتوار کو ملک گیر روڈ بلاک کرنے کا اعلان کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں زرعی قوانین کے خلاف کسانوں نے 3 گھنٹے کیلئے ملک بھرکی سڑکیں اور ہائی وے بلاک کرنے […]