پاکستان میں کم کرایوں والی نئی ایئرلائن فلائی جناح آگئی

کراچی (آئی این پی ) پاکستان میں کم کرایوں کیساتھ نئی ایئرلائن کو متعارف کرا دی گئی ہے، جس کا نام فلائی جناح ہے۔ یہ ایئرلائن نجی گروپ نے ایئر عریبیہ گروپ، کے ساتھ مل کر پاکستان میں لانچ کی ہے، جو کہ ایک مشترکا […]

ایک اور اسلامی ملک جس نے ہزاروں افغانیوں کی میزبانی کا اعلان کر دیا

دُبئی(پی این آئی) پاکستان کے ہمسایہ ملک افغانستان میں اقتدار پر طاقتور گروپ براجمان ہو چکے ہیں، جس کے بعد ہزاروں افغانی باشندوں کی دوسرے ممالک کی جانب منتقلی جاری ہے۔ اس حوالے سے امارات نے افغانی بھائیوں کو عارضی رہائش دینے کا اعلان کیا […]

یو اے ای جانے والوں بڑی پریشانی ختم ہو گئی، اماراتی حکومت نے خوشخبری سنا دی

دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کی ایک اور پریشانی حل ہوگئی، اماراتی حکومت نے چینی ویکسین سائنو فارم لگوانے والوں کو مملکت میں داخلے کی اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق یو اے ای نے چینی کورونا ویکسین سائنو فارم لگوانے […]

افغان طالبان کابل سے صرف پچاس کلو میٹر کی دوری پر، امریکا نے کابل میں قائم سفارتخانے کو اہم دستاویزات تلف کرنے کی ہدایات جاری کر دیں

کابل(پی این آئی )طالبان جنگجووں نے کابل کے گرد اپنا گھیرا تنگ کر دیا ہے۔ اشرف غنی حکومت کے خلاف سرگرم جنگجو اب دارالحکومت سے صرف چند میلوں کی دوری پر پہنچ چکے ہیں جبکہ امریکی اور اتحادیوں کے ہنگامی انخلاکے لیے امریکی میرینز کابل […]

پاکستان کیلئے افغان عمل میں انڈیا کی شمولیت قبول کرنا ممکن نہیں، وزیراعظم

اسلام آ بادس(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کیلئے افغان عمل میں انڈیا کی شمولیت قبول کرنا ممکن نہیں ، افغان رہنماوں کا پاکستان کو افغان بحران کا ذمہ دار ٹھہرانا انتہائی افسوسناک ہے، پاکستان دنیا میں کسی بھی […]

وزیر اعظم عمران خان نے افغان امن عمل میں بھارت کی شمولیت مسترد کر دی

اسلام آ بادس(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کیلئے افغان عمل میں انڈیا کی شمولیت قبول کرنا ممکن نہیں ، افغان رہنماوں کا پاکستان کو افغان بحران کا ذمہ دار ٹھہرانا انتہائی افسوسناک ہے، پاکستان دنیا میں کسی بھی […]

پاکستان کو عسکری ادارے کنٹرول کرتے ہیں؟ وزیراعظم عمران خان نے تاثر غلط قرار دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ بدقسمتی سے افغانستان میں غلط تاثر موجود ہے کہ پاکستان کو عسکری ادار ے کنٹرول کنٹرول کرتے ہیں جو بد قسمتی سے سراسر بھارت کا پھیلایا ہوا پراپیگنڈا ہے ، میرا ہمیشہ سے یہی موقف […]

دھوپ اور آکسیجن سے ایک ہفتے میں ہوجانے والا پلاسٹک تیار کر لیا گیا

ووہان(پی این آئی)چینی سائنسدانوں نے ایسا ماحول دوست پلاسٹک ایجاد کرلیا ہے جو دھوپ اور آکسیجن کی موجودگی میں صرف ایک ہفتے کے دوران بے ضرر مادّوں میں بدل کر ختم ہوجاتا ہے۔جرنل آف امریکن کیمیکل سوسائٹی کے تازہ شمارے میں شائع ہونے والی تحقیق […]

دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی نئی فہرست جاری، پاکستان کا پاسپورٹ کونسے نمبر پر آگیا؟

لاہور (پی این آئی) دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی نئی فہرست جاری، پاکستانی پاسپورٹ ایک مرتبہ پھر دنیا کے بدترین پاسپورٹس میں شامل، جاپان کا پاسپورٹ دنیا کا سب سے طاقتور پاسپورٹ قرار، پاکستانی پاسپورٹ کو 113 واں نمبر ملا، حالیہ برسوں کے دوران […]

افغانستان کا ایشو، ترکی نے پاکستان سے مدد مانگ لی‎‎

واشنگٹن(پی این آئی ) افغانستان سے امریکا سمیت غیر ملکی افواج کے انخلاء کے بعد کابل ایئر پورٹ کی سکیورٹی کے لیے ترکی نے پاکستان سے مدد مانگ لی۔امریکی صدر جوزف بائیڈن کے ساتھ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترکی کے صدر […]

یو اے ای جانے کے منتظر پاکستانیوں کیلئے بری خبر، اماراتی حکام نے پاکستان سے آنیوالی پروازوں پر پابندی توسیع کر دی

دُبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارا ت جانے کے منتظر پاکستانیوں کے لیے بُری خبر آ گئی ہے۔ امارات نے پاکستان سے آنے والی پروازوں پر عائد پابندی کی مُدت میں 30 جون تک کی توسیع کر دی ہے۔ جس کی وجہ سے پاکستان میں […]