وزیر اعظم شہباز شریف جنرل اسمبلی اجلاس کے فوری بعدکہاں جا پہنچے؟دیکھ کر ہر کوئی دنگ رہ گیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیرِ اعظم شہباز شریف اقوامِ متحدہ کے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کرکے پاکستان آمد کے فوری بعد سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقے جھاکرو پہنچ گئے ہیں۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے […]

آئندہ 2 ماہ میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف ملے گا، وزیر خزانہ نے خوشخبری سنا دی

لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ آئندہ 2 ماہ میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف ملے گا۔ لیگی رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا کہ سیلاب زدہ علاقوں کی امداد اور بحالی اتحادی حکومت کی ترجیحات ہیں، ہم دوست ممالک […]

وزیر اعظم شہباز شریف کون سا فون استعمال کرتے ہیں؟حیران کن انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف کے فوکل پرسن محمد ابوبکر عمر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔اس ویڈیو میں شہباز شریف کو اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کے ساتھ سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں […]

ریاست کا وہ ریسپانس نہیں آ رہا جو ریاست کی ذمے داری ہے، چیف جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوکر لاپتہ افراد کیس کو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔جمعہ کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ نے لاپتہ افراد کے کیس کی سماعت کی۔ چیف […]

سیلاب زدگان کی امداد، یورپ ور عرب ملکوں کےبعد وسط ایشائی ملک بھی میدان میں آگئے

باکو (آئی این پی)برطانیہ اور متحدہ عرب امارات کے بعد آذربائیجان نے بھی پاکستان کے سیلاب زدگان کی امداد کا اعلان کردیا۔پاکستان کو اس وقت تاریخ کے بدترین سیلاب کا سامنا ہے اور اب تک 950 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔پاکستان نے بین الاقوامی […]

خام تیل کی قیمتیں 6 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں، بڑی خوشخبری

نیویارک (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 6 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں، برطانوی خام تیل کی فی بیرل قیمت 93 ڈالرز جبکہ امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت 88 ڈالرز کی سطح کر گر گئی۔ تفصیلات […]

سیز فائر لائن کے دونوں جانب کشمیریوں نے یوم الحاق پاکستان منایا، بھارتی تسلط کے خلاف پرجوش مظاہرے، آزادی کے حصول کے لیے جدو جہد جاری رکھنے کا عزم

مظفرآباد (آئی اے اعوان) قیام پاکستان سے قبل کشمیری قیادت کی جانب سے 19 جولائی 1947 کو سری نگر میں کشمیر کے پاکستان سے الحاق کی قراردادِ کی منظوری کے فیصلہ تجدید اور توثیق کیلئے آج یوم الحاق پاکستان منایا گیا مظفرآباد میں پاسبان حریت […]

شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خوشخبری، پاک بھارت ٹیمیں آپس میں کب ٹکرائیں گی ؟ بڑا اعلان

لاہور (پی این آئی ) رپورٹس کے مطابق پاکستان ایشیاء کپ 2022ء میں 28 اگست کو بھارت کے خلاف میچ کھیلے گا۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا کرکٹ (ایس ایل سی) آئندہ ماہ ٹورنامنٹ کی میزبانی کرے گا۔ بھارت، سری لنکا، افغانستان، پاکستان اور بنگلہ […]

وادی نیلم، یاسین ملک کو سزا کے خلاف بھارتی مورچوں کے سامنے زبردست احتجاجی مارچ

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں کنٹرول لائن کے قریب بھارتی فوج کے مورچوں کے سامنے کشمیری مظاہرین نے معروف آزادی پسند راہنمامحمد یاسین ملک کو بھارتی عدالت سے عمر قید کی سزا سنائے جانے کی خلاف احتجاجی مارچ کیا ۔مظاہریں […]

پوری دنیا میں چاند نظر نہ آیا لیکن پاکستان کا وہ علاقہ جہاں شوال کا چاند نظر آنے کی سات شہادتیں موصول ہوگئیں

شمالی وزیرستان (پی این آئی)شمالی وزیرستان کے گاؤں حیدرخیل میں عیدکاچاند نظر آ گیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عید کا باقاعدہ اعلان گواہان کی کمیٹی کے سامنے شہادت دینے کے بعد کیا جائے گا ،گاؤں حیدر خیل سے سات شہادتیں موصول ہوئی ہیں،گواہ کمیٹی کے […]

ایم کیو ایم نے کس شرط پروزیر اعظم کا ساتھ دینے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہاہے کہ سازش ثابت ہوئی تو آ پ کے ساتھ کھڑے ہوں گے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ […]