صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کا اسلام آباد میں تعینات غیر ملکی سفارتکاروں کے اعزاز میں عشائیہ

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے اسلام آباد میں تعینات غیر ملکی سفیروں اور سفارتکاروں کے اعزاز میں اپنی جانب سے عشائیہ دیا۔ اس موقع پر عشائیے میں ناروے کے سفیر، ترکی کے سفیر، آسٹریا کی سفیر، […]

اماراتی خلاباز نے حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کے موقع پر خلا سے خوبصورت تصویر شئیر کردی

مکہ مکرمہ (پی این آئی)اماراتی خلاباز نے حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کے موقع پر خلا سے خوبصورت تصویر شئیر کردی۔ میدان عرفات میں حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج اداکیا گیا اور حجاج کرام نے مسجد نمرہ سے خطبہ حج سننے کے […]

سعودی عرب کے بعد ایک اور ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آنے کا اعلان کر دیا گیا

عمان ( پی این آئی ) عمان میں بھی ذی الحج کا چاند نظر آگیا۔ سلطنت عمان، سعودی عرب کیساتھ 28 جون کو عید الاضحیٰ منائی جائے گی۔ بین الاقوامی جریدے خلیج ٹائمز کے مطابق سلطنت عمان نے اعلان کیا ہے کہ چاند نظر آ […]

ذوالحجہ کا چاند نظر آنے کا اعلان کر دیاگیا

ریاض (پی این آئی ) سعودی عرب نے ذوالحجہ کا چاند نظر آنے کا اعلان کر دیا۔ بین الاقوامی جریدے خلیج ٹائمز کے مطابق سعودی عرب میں عید الاضحی 28 جون کو ہو گی۔ خلیج ٹائمز کے مطابق عرفہ کا دن جو اسلام میں مقدس […]

پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں اختلافات کی خبروں پر وزیر دفاع خواجہ آصف کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف سے صحافی نے سوال کیا کہ کیا الیکشن ہوں گے جس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ جی ضرور ہوں گے۔ صحافی نے سوال کیا کہ ن لیگ اور پاکستان پیپلز پارٹی میں اختلافات میں کیا […]

پاکستان ایشیاکپ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرسکتا ہے‘ بھارتی میڈیا کا نیا شوشہ

نئی دہلی (پی این آئی) بھارتی کرکٹ بورڈ کی ہٹ دھرمی اور ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کی جانب سے ہائبرڈ ماڈل مسترد ہونے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ایشیاکپ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرسکتا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

چین، ترکیہ اور سعودی عرب کی عدم شرکت پاکستان کی خارجہ پالیسی کی بڑی کامیابی ہے، پاسبان حریت جموں و کشمیر نے جی 20 کانفرنس کے بھارتی مقاصد کو مکمل ناکام قرار دے دیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) پاسبان حریت جموں وکشمیر نے مقبوضہ کشمیر میں جی 20 کانفرنس میں چین،ترکیہ اور سعودی عرب سمیت دیگر ممالک کی عدم شرکت پاکستان کی خارجہ پالیسی کی بڑی کامیابی قرار دیا ہے ۔بھارتی ہٹ دھرمی جنوبی ایشیا کے امن کیلئے خطرہ […]

7 ملین سے زیادہ ملازمتیں ختم ہو نے کا امکان، امریکہ کے ڈیفالٹ ہونے کا خدشہ بڑھ گیا

اسلام آ باد(این این آئی)قرضوں کی عدم ادائیگی کے باعث امریکہ کے ڈیفالٹ ہونے کا خدشہ بڑھ گیا ، مالیاتی تعطل کے نتیجے میں معیشت 4 فیصد سے زیادہ سکڑ جائیگی، 7 ملین سے زیادہ ملازمتیں ختم ہو جائیں گی،عالمی اقتصادی نظام کے نازک توازن […]

دھڑلے کی بارشوں کیلئے ہوجائیں تیار، محکمہ موسمیات نے پیشگی الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے کل سے بالائی خیبر پختونخوا ،بلوچستان مشرقی پنجاب ،بالائی سندھ اور کشمیرمیں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہلکی بارش کا سلسلہ ان علاقوں میں اتوار تک […]

محکمہ موسمیات نے مزید کتنے دن بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟ ہلچل مچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے کل سے بالائی خیبر پختونخوا ،بلوچستان مشرقی پنجاب ،بالائی سندھ اور کشمیرمیں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہلکی بارش کا سلسلہ ان علاقوں میں اتوار […]

عید الفطر 22 اپریل کو ہوگی، وہ ملک جس نے اعلان کر دیا

سڈنی (پی این آئی) دنیا کا وہ ملک جہاں سب سے پہلے عید الفطر کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں رمضان المبارک کے اختتام میں اب چند دن کا وقت باقی ہے، اس لیے کروڑوں مسلمانوں نے […]