بچوں سے زیادتی کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے میں کون سا ملک کس نمبر پر؟

سوشل میڈیا پر بچوں کے ساتھ زیادتی کی ویڈیوز اور تصاویر سمیت دیگر مواد سب سے زیادہ اپ لوڈ کرنے میں بھارت سرفہرست پایا گیا ہے۔یورپی یونین کے قانون نافذ کرنے والے ادارے ’یوروپول‘ نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ 2022 میں […]

بھارت امریکی عدالت میں ارشاد محمود

امریکہ کے محکمہ انصاف نے انکشاف کیا ہے کہ اس کے خفیہ اداروں نے ایک بھارتی اہلکار کی نیو یارک میں مقیم خالصتان کے حامی رہنما گروپتونت سنگھ پنو کو قتل کرانے کی سازش پکڑی ہے۔ اس تہلکہ خیز انکشاف نے چندماہ قبل کینیڈا کے […]

نگران وزیراعظم کی برطانوی شاہ چارلس کے ہمراہ کوپ 28 میں شرکت

دبئی (نیوزڈیسک)دبئی میں عالمی ماحولیاتی کانفرنس کوپ 28 میں شرکت کے لیے نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ برطانوی شاہ چارلس کے ہمراہ کانفرس ہال میں آئے۔ تفصیلات کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردگان اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمدالثانی بھی ایک ساتھ […]

اکتوبر 2005 کا زلزلہ، قدرتی آفت کی تباہ کاریوں کو جن لوگوں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا وہ شاید ہی کبھی اسے بھلا پائیں، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کا زلزلے کی برسی کے موقع پر پیغام

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد جموں وکشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ اٹھارہ سال قبل مظفرآباد، باغ اور پونچھ کے اضلاع کے علاوہ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے علاقوں میں جو قیامت خیز زلزلہ آیا تھا اس نے ہزاروں […]

نگران وزیراعظم سے امریکی شخصیت ملاقات کیلئے پہنچ گئی، امریکا سے کیا پیغام دیا گیا؟

اسلام آباد (پی این آئی ) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات ہوئی، امریکی سفارتخانہ نے اس ملاقات کی تصدیق کی […]

اماراتی خلاباز کا پاکستانیوں کو یوم آزادی کی مبارک دینے کا دلچسپ انداز، خلا سے وفاقی دارالحکومت کی خوبصورت تصویر شئیر کردی

دبئی (پی این آئی)اماراتی خلا باز سلطان النیادی نے پاکستانیوں کو یوم آزادی پر خلا سے لی گئی اسلام آباد کی تصویر شیئر کرنے کے ساتھ مبارکباد دی۔النیادی نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر طویل ترین وقت گزارنے والے پہلے عرب کے طور پر تاریخ […]

وزیراعظم شہباز شریف نے سائفر شائع ہونے سے متعلق بڑا سوال کھڑا کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ اگر سائفر گم ہوگیا تھا تو پھر شائع کیسے ہوگیا؟سائفر گم کیسے ہوا، چھپ کیسے گیا؟ اس کی انکوائری ہونی چاہیے، چیئرمین پی ٹی آئی سائفر ساتھ لے کر گئے جو بہت بڑا جرم […]

نائیجر میں فوج نے صدر بازوم کی حکومت کا تختہ الٹ دیا

اسلام آباد(پی این آئی)افریقی ملک نائیجر میں فوج نے بغاوت کرتے ہوئے صدر محمد بازوم کی حکومت کا تختہ الٹ دیا۔ افریقی ملک نائیجر کی فوج نے نیشنل ٹی وی پر آکر حکومت کا تختہ اُلٹنے کا اعلان کیا۔ مؤقف اختیار کیا کہ بگڑتی سیکیورٹی […]

کشمیر گلوبل کونسل نے چیف جسٹس آف انڈیا کے نام کشمیر کے اسٹیٹس بارے اہم خط لکھ دیا

واشنگٹن (پی این آئی) بین الاقوامی فورمز پر جموں کشمیر کی عوام کی عوام کی ترجمانی کیلیے متحرک تنظیم کشمیر گلوبل کونسل کے بورڈ ممبر الطاف قادری نے متنازعہ جموں کشمیر کے تازہ حالات پر بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کو خط لکھا ہے […]

فیاض الحسن چوہان نے عمران خان کو پاکستان کا لارنس آف عریبیہ قرار دیدیا

راولپنڈی (آئی این پی)استحکامِ پاکستان پارٹی کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں اسرائیل کی پی ٹی آئی چئیرمین کی حمایت سوالیہ نشان ہے,اسرائیلی حمایت سے ثابت ہوگیا کہ پاکستان میں ڈیڑھ سال سے جاری فساد فی […]

عرب دوست کام آ گئے، پاکستان کا خزانہ ڈالروں سے بھر دیا

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے اسٹیٹ بینک میں ایک ارب ڈالر منتقل کردئیے ہیں‘پاکستان کے عوام کی جانب سے متحدہ عرب امارات کی قیادت کا مشکور ہوں‘سعودی عرب اور یو […]