پاکستان اور امریکا نے ملکر کس پر قابو پانے کا اعلان کر دیا؟ اہم تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر انسدادمنشیات شہریار خان آفریدی نے منگل کے روز ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے پرنسپل اسسٹنٹ سکریٹری آف سٹیٹ جیمز والش سے اقوام متحدہ کے کمیشن برائے نارکوٹک ڈرگ (سی این ڈی) کے 63 ویں اجلاس کے موقع پر ویانا، آسٹریا […]

ایل او سی پر بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی، مسلمان ممالک کی تنظیم او آئی سی نے بھی بھارت کیخلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کر لیا، بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) اوآئی سی کے سیکرٹری جنرل کے نمائندہ خصوصی نے کہا ہے کہ پاکستان کے مطالبے پر اوآئی سی سمٹ بلائی ، کل مقبوضہ کشمیر سمیت ایل اوسی پرجاؤں گا اور ساری صورتحال کو خود دیکھوں گا۔ پھر جامع جائزہ رپورٹ […]

عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے سب سے پہلے آواز اٹھانے والے وزیراعظم عمران خان ہی نکلے، 2003میں موجودہ وزیراعظم کا کیا موقف تھا؟ حامد میر نے یاددہانی کرا دی

اسلام آباد (پی این آئی)دو دشمنوں نے آپس میں ہاتھ ملایا اور ایک امن معاہدے پر دستخط کر دیئے جس کے بعد ہر طرف سے ’مبارک ہو، مبارک ہو‘ کی آوازیں آنے لگیں۔ مجھے ان آوازوں کے پیچھے کچھ سسکیاں سنائی دیں۔ سینئر صحافی و […]

نوکریوں کے خواہش مند افراد کیلئے شاندار خوشخبری، حکومت نے10ہزار نئی بھرتیوں کا اعلان کر دیا

پشاور (پی این آئی ) امریکہ اور طالبان کے درمیان ہونے والا19سال بعد امن معاہدہ ایک تاریخی سنگ میل ہے اس معاہدہ کے لئے کی جانے والی کاوشوں کا سہرا وزیراعظم پاکستان عمران خان کو جاتا ہے جو اس معاہدہ کے بعد دنیا میں امن […]

دہلی میں حالات مزید کشیدہ، پاکستان میں دھماکہ خیز اعلان کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ دہلی میں ہندو بلوائیوں کے مسلمانوں پر مظالم کی داستان سن کر انسانیت شرماگئی، مودی حکومت دہشتگردوں کی سرپرست ہے جو مذہبی جنونیت کی بنیاد پر مسلم نسل کشی ظلم […]

طالبان اور امریکہ کے مابین ہونے والے امن معاہدے کی تفصیلات اردو میں پڑھیے

دوحہ (پی این آئی) امارت اسلامی افغانستان (طالبان ) اور امریکہ کے مابین ہونے والے امن معاہدے میں 4 باتوں پر اتفاق کیا گیا ہے۔1: امن معاہدہ اس بات کا ضامن ہے کہ افغان سرزمین کو امریکہ یا اس کے اتحادیوں کی سکیورٹی کے خلاف […]

عمران خان کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا:شیخ رشید احمد

فیصل آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کو مہنگائی اور غریب افراد کی مشکلات کا علم ہے لیکن جن حالات میں اقتدار ملا،مشکل فیصلے نہ کرتے تو ملک دیوالیہ ہو جاتا،نواز شریف واپس نہیں آسکتے،میڈیا […]

دبئی میں اڑنے والی ٹیکسیوں کے سٹیشن کی تعمیر شروع کر دی گئی

انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب اڑنے والی ٹیکسیوں کیلئےپہلے سٹیشن کی تعمیر شروع کر دی گئی۔ متحدہ عرب امارات کےنائب وزیر اعظم شیخ حمدان بن محمد بن راشد نے بتایا ہےکہ ٹیکسیوں کے لیے یہ سٹیشن 3100 مربع کلومیٹر پر محیط ہوگا جس میں 42000 ٹیکسیاں […]

یو اے ای میں ملازمت کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(پی این آئی) 2025 میں متحدہ عرب امارات ملازمت کی خواہش رکھنے والے افراد کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 5 نوبر کو یو اے ای (متحدہ عرب امارات) میں تنخواہوں سے متعلق (Salary Guide) لائنز جاری کی گئی ہیں،بین […]

پرویز الہٰی کس کے ساتھ ہیں؟ اعلان کر دیا

سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ میں اور میری فیملی بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہے اور ساتھ رہے گی۔ لاہور میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز الہٰی نے کہا کہ بانیٔ پی ٹی […]

دنیا کے 10 طاقتور ترین ملکوں کی فہرست جاری، کون سا مسلم ملک شامل؟

سعودی عرب دنیا کی 10 طاقتور ترین ریاستوں میں شامل ہوگیا۔ اس کے ساتھ متحدہ عرب امارات بھی موجود ہے۔ فوربز نے دنیا کے 10 طاقتور ترین ممالک کی فہرست جاری کردی، جس میں پہلا نمبر امریکا کا ہے۔ اس فہرست میں پہلی مرتبہ سعودی […]