دبئی کا برج الخلیفہ، دنیا کا بلند ترین چندہ باکس بن گیا، چندہ دو تو روشن ہو گا، حیرت انگیز

دبئی(پی این آئی)دبئی کا برج الخلیفہ، دنیا کا بلند ترین چندہ باکس بن گیا، چندہ دو تو روشن ہو گا، حیرت انگیز,دبئی کا برج خلیفہ دنیا کا بلند ترین ڈونیشن باکس بن گیا، دنیا کی بلند ترین عمارت اب ضرورت مندوں کے لیے دی جانے والی امداد سے روشن ہوگی۔آٹھ سو اٹھائیس میٹر بلند عمارت میں لگی بارہ لاکھ لائٹوں میں سے

ایک لائٹ دس درہم کے ڈونیشن پر روشن ہوگی اور یوں جیسے جیسے امداد آتی جائے گی برج خلیفہ روشن ہوتا جائے گا۔متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس سے متاثرہ لاکھوں افراد کی خوراک اور اشیائے خورونوش کی ضرورت پوری کرنے کے لیے دبئی حکومت کی ڈونیشن اپیل پر اب تک ایک لاکھ 76ہزار لائٹیں روشن ہو چکی ہیں۔………..پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close