عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں پیٹرول کتنا سستا ہوگا؟

اسلام آباد(پی این آئی) بین الاقوامی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی آنے سے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کئی ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں، برطانوی خام تیل کی فی […]

او آئی سی کا اجلاس حماس کے نمائندوں کے بغیر نامکمل قرار دے دیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی)جمعیت علما اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ غزہ کے معاملے پر اسلامی تعاون تنظیم(او آئی سی) کا اجلاس حماس کے نمائندوں کے بغیر نامکمل ہوگا ،قضیہ فلسطین کے براہ راست فریق فلسطینی ہیں، ان کے بغیر […]

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ”امید ہے ریکوڈک کے شیئرز خریدنے کے لیے پاکستان اور سعودی عرب کے مابین رواں سال دسمبر تک معاہدہ طے پا جائے گا۔“ نگران وزیراعظم کی طرف سے انٹرویو میں کہا گیا۔۔ […]

خام تیل کی قیمتیں کم ترین سطح پر آگئیں

ریاض (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں ڈھائی ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں۔ تفصیلات کےمطابق عالمی مارکیٹ میں یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ 2.05، یا 2.5% ڈالر کی کمی سے 78.77 ڈالر فی بیرل پر ہے، جبکہ ڈبلیو […]

طویل القامت پاکستانی کس ملک میں انتقال کر گئے؟

جدہ (آئی این پی )طویل القامت پاکستانی غلام شبیر سعودی عرب کے شہر جدہ میں انتقال کرگئے۔العربیہ کے مطابق غلام شبیرکافی عرصے سے جدہ کے اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں وہ گزشتہ روز انتقال کرگئے۔ طویل القامت غلام شبیر کا قد 2.55 میٹر میٹر […]

انا للہ و انا الیہ راجعون، خانیوال کے سابق ایم پی اے انتقال کر گئے

خانیوال (آئی این پی)ضلع خانیوال کے عوام دوست سیاستدان سابق ایم پی اے پی پی 209 نوابزادہ عبدالرزاق خان نیازی مختصر علالت کے بعد خالق حقیقی سے جاملے۔ ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر خانیوال میں انکے گائوں 39 دس آر میں ادا […]

محکمہ موسمیات نے 5 دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں سردیوں کی آمد آمد، مملکت کے کئی شہروں میں بارشیں ہونے کی پیشن گوئی، جمعہ سے منگل تک کئی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش جاری رہنے کا امکان، بیشترعلاقوں میں ژالہ باری بھی ہوگی۔       […]

ن لیگ کے رہنما حنیف عباسی بیرون ملک کہاں چلے گئے؟

راولپنڈی(آئی این پی ) مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر محمد حنیف عباسی عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئے.مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنماراجہ محمد نیاز۔انجمن تاجران اتحاد گروپ کے صدر راجہ محمد نیاز۔سابق یوسی چیئرمین ذیشان احمد خان۔ […]

گیس تو مہنگی ہوگی، کوئی ملک مہنگی گیس خرید کر سستی نہیں دے سکتا،مصدق ملک کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ گیس کی قیمتیں سب کے لیے نہیں بڑھی ہیں۔ایک بیان میں مصدق ملک نے کہا کہ گیس کی قیمتیں سب کے لیے نہیں بڑھی ہیں، کوئی بھی ملک مہنگی گیس […]

مولانا طارق جمیل کے بیٹے کا انتقال لیکن میڈیا پر چلنے والی تصویر میں موجود شخص کون نکلا؟ خود ہی میدان میں آگیا

ریاض (پی این آئی) پاکستان کے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل نے گزشتہ شب لمبا عرصہ ڈپریشن کا شکار رہنے کے بعد خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی، اس غم کے موقع پر کچھ میڈیا رپورٹس میں مندرجہ […]

رواں سال کا آخری چاند گرہن پاکستان میں کب دیکھا جا سکے گا؟

لاہور ( پی این آئی) رواں سال کا آخری چاند گرہن کل بروز ہفتہ 28 اکتوبر کو ہو گا۔ماہرین فلکیات کے مطابق سعودی عرب میں چاند گرہن 4گھنٹوں کے لیے ہو گا اور وہاں کے تمام شہروں میں دیکھا جا سکے گا۔اس سال کا دوسرا […]