اسرائیل اندر سے تقسیم کا شکار ہے، اسرائیلی نیتن یاہو کو پسند نہیں کرتے، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کررہا ہے، سیز فائر کے لیے عالمی سطح پر کوئی اقدامات نظر نہیں آرہے، اسرائیل فلسطین پر مکمل قبضے کا منصوبہ بنا […]

مسلم لیگ (ن)نے کہاں جلسہ کرنے کیلئے درخواست دیدی؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن نے 21اکتوبر کو مینار پاکستان پر جلسے کے لیے درخواست دے دی۔ ن لیگی رہنما بلال یاسین نے 21 اکتوبرکو مینار پاکستان پر جلسےکی اجازت کے لیے ضلعی انتظامیہ کو درخواست دی ہے۔     درخواست میں کہا گیا […]

پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے بُری خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان سے دیگر ممالک جانے والے شہریوں کے غیرمعمولی رش کے باعث یومیہ 20 ہزار سے 25 ہزار پاسپورٹ کے لیے درخواستیں موصول ہونے لگیں۔ رپورٹس کے مطابق بڑی تعداد میں درخواستیں جمع ہونے کے بعد پاسپورٹ کی چھپائی میں […]

یو اے ای نے فلسطینیوں کیلئے بڑی امداد کا اعلان کردیا

ابوظہبی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے فلسطینیوں کیلئے 2کروڑ ڈالر امداد کا اعلان کر دیا۔فلسطینیوں کیلئے امداد ہنگامی بنیادوں پر بھیجی جارہی ہے،فلسطینیوں کیلئے اماراتی امداد اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی تنظیموں کے ذریعے بھجوائی جائے گی۔ متحدہ عرب امارات کاکہنا ہے کہ […]

حماس اور اسرائیل جنگ، امریکی اسلحے سے بھرا طیارہ اسرائیل پہنچ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)فلسطینیوں پر بمباری کے لیے امریکی اسلحے سے بھرا طیارہ اسرائیل پہنچ گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ ہتھیار جنوبی اسرائیل کے ایک ائیر بیس پر پہنچائے گئے تاہم ان کی اقسام کے حوالے سے فی الحال کوئی تفصیلات سامنے نہیں […]

نواز شریف کی آج لندن سے پاکستان کے لیے روانگی، پاکستان کب اور کیسے پہنچیں گے؟

لندن (پی این آئی) بیماری کا علاج کرانے کے لیے برطانیہ جانے والے پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے لندن سے روانگی آج ہو رہی ہے۔۔۔۔۔پارٹی زرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف لندن سے پہلے سعودی عرب پہنچیں گے۔۔۔۔نواز […]

رواں مالی سال، پاکستان میں شرح نمو ڈھائی فیصد رہنے کی توقع، 2022 میں شرح نمو 6.1 فیصد، سال 2022 میں منفی 0.5 فیصد رہی

اسلام آباد(آئی این پی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران دنیا بھرمیں اقتصادی نمو کی شرح 2.9 فیصد اور پاکستان میں 2.5 فیصد تک رہنے کی توقع ہے۔ان خیالات کا اظہار آئی ایم ایف کی جانب […]

نواز شریف کی واپسی، اسپیشل طیارہ بک کروا لیا گیا، کتنے مسافروں کی گنجائش ہے؟

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی واپسی کیلئے سپیشل طیارہ بک کروا لیا گیا، جس میں 150 مسافروں کی گنجائش ہے۔ سپیشل طیارہ دبئی سے بک کروایا گیا، پرواز کو “امید پاکستان” کا نام دیا گیا۔ نوازشریف 21 اکتوبر کو […]

عدم اعتماد کے ووٹ سے تبدیلی نہ آتی تو ۔۔۔۔ اسحاق ڈار نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کے ووٹ سے تبدیلی نہ آتی تو ملک ڈیفالٹ کرچکا ہوتا، ملک کے اندر اور باہر پتا نہیں کون سے ملک دشمن […]

اسرائیل بمباری کے ذریعے نہتے شہریوں، خواتین، بچوں کو قتل، بستیاں برباد کر رہا ہے، ملی یکجہتی کونسل کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے اسرائیل کو عالمی امن کے لیے خطرہ قرار دے دیا

لاہور (پی این آئی) جماعتِ اسلامی پاکستان کے نائب امیر، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے لاہو رمیں اسلامی جمعیت طلبہ کی تربیتی کانفرنس، ڈیفنس میں فکری نشسوت اور مجلسِ قائمہ سیاسی امور کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل عالمی […]

پی آئی اے کی کون سی پرواز کتنی لیٹ؟ تفصیل منظر عام پر آ گئی

کراچی(آئی این پی)قومی ائیر لائن کی قومی اور بین الاقوامی پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہونے کے باعث کئی پروازیں غیرمعمولی تاخیر کا شکار ہو گئیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کی قومی اور بین الاقوامی پروازیں تاخیر کا شکار […]