مولانا فضل الرحمٰن نے پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی حمایت کر دی

فیصل آباد (پی این آئی) سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ یہ نواز شریف کا بھی ملک ہے انہیں یہاں سیاست کرنے کا حق ہے، لیکن پی ٹی آئی کو ملکی سیاست میں نہیں ہونا چاہیے۔ پی ٹی آئی ملکی […]

مہنگائی میں کمی کی اُمیدیں ختم، وزارت خزانہ نے پریشان کن رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد (پی این آئی) وزارت خزانہ نے آنےوالے مہینوں میں مہنگائی بلند ترین سطح پر برقرار رہنے کی پیش گوئی کر دی۔ وزارت خزانہ کی رپورٹ میں پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کو مہنگائی کی بڑی وجہ قرار دیا گیا ہے۔ […]

ملک میں مہنگائی کی بڑی وجہ کیا ہے؟ نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر کا بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) نگرا ن وزیرخزانہ شمشاد اختر نے کہا ہے کہ 11ارب ڈالر دوست ممالک اور ڈونرز سے حاصل کرنے کا ہدف ہے،عالمی بینک سے رائز پروگرام کے تحت 35 کروڑ ڈالر ملنے کی توقع ہے۔ انہوں نے آج یہاں بات کرتے […]

تیل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک دن کی کمی کے بعد آج دوبارہ اضافہ ہو گیا۔ عالمی خبررساں ایجنسی کے مطابق برینٹ کروڈ آئل 77 سینٹ اضافے کے ساتھ 97.32 ڈالر فی بیرل جبکہ یو ایس ویسٹ ٹیکساس […]

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی روضہ رسولؐ پر حاضری، نوافل ادا کئے، دعائیں مانگیں

مدینہ منورہ (پی این آئی) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ مسجد نبویؐ گئے جہاں انہوں نے روضہ رسولؐ پر حاضری دی، ریاض الجنہ میں نوافل ادا کئے اور دعائیں مانگیں۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نگران […]

وطن واپسی پر نوازشریف کی گرفتاری؟ نواز شریف کی واپسی میں اسٹیبلشمنٹ کا کیا کردار تھا؟ ن لیگی رہنما خواجہ آصف نے حقیقت بتا دی

لاہور (پی این آئی) سینئر لیگی رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نوازشریف کی واپسی میں اسٹیبلشمنٹ کی کوئی ہدایت یا دخل اندازی نہیں۔ انہوں نے سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کی واپسی پر گرفتاری پر کوئی بات نہیں […]

وطن واپسی سے قبل نواز شریف کہاں جائیں گے؟ فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی جانب سے وطن واپسی سے قبل سعودی عرب جانے کا امکان ہے۔ نواز شریف کی وطن واپسی کے معاملے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ امکان ہے وہ وطن واپسی […]

چین نے کس ملک کو اپنے شہریوں کے لیےسیاحتی مقام کے طور پر اپنالیا

بیجنگ(پی این آئی)عوامی جمہوریہ چین اور مملکت سعودی عرب نے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس معاہدے کے تحت سعودی عرب چینی سیاحوں کے لیے ایک اہم سیاحتی مقام بن جائے گا۔ یہ معاہدہ چینی شہریوں کو سعودی عرب […]

تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں

اسلام آباد (پی ایین آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری جس کے باعث قیمتیں رواں سال بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ عالمی خبررساں ایجنسی کے مطابق برینٹ آئل 32 سینٹ اضافے کے ساتھ 93.59 ڈالر فی بیرل جبکہ […]

یکم اکتوبر سے پیٹرول کی قیمت میں کمی کی خوشخبری سنا دی گئی

کراچی (پی این آئی) نگران وزیر صنعت و تجارت گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ یکم اکتوبر سے پیٹرول کی قیمت میں کمی آجائے گی۔         شہرقائد میں کاروباری برادری سے ملاقات کے بعد گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ میڈیا سے […]

تحریک انصاف پر پابندی سے متعلق نگران وزیراعظم کا اہم بیان آگیا

نیویارک (پی این آئی) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ کسی جماعت پر پابندی نہیں، توڑ پھوڑ میں ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی، عدالتوں کا سامنا کرینگے۔       پاکستان میں ناسازگار ماحول […]