بچوں سے زیادتی کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے میں کون سا ملک کس نمبر پر؟

سوشل میڈیا پر بچوں کے ساتھ زیادتی کی ویڈیوز اور تصاویر سمیت دیگر مواد سب سے زیادہ اپ لوڈ کرنے میں بھارت سرفہرست پایا گیا ہے۔یورپی یونین کے قانون نافذ کرنے والے ادارے ’یوروپول‘ نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ 2022 میں […]

انسانی سمگلنگ کے جرم میں ملوث ملزم گرفتار، پہچان سامنے آ گئی

لاہور ( آئی این پی) اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل لاہور نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے انسانی سمگلنگ کے گھنائونے جرم میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا۔ملزم محمد حبیب بغیر لائسنس کے شہریوں کو بیرون ملک ملازمت کی غرض سے بھجوانے میں ملوث تھا۔ ملزم کو […]

روپے کی اونچی اڑان، ڈالر مزید سستا

کراچی(پی این آئی)انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 51 پیسے کی کمی آئی ہے، انٹربینک میں ڈالر 273 روپے سے نیچے آ گیا، انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 282 روپے 70 پیسے پر جاری ہے، گذشتہ روز ڈالر 283 روپے 21 پیسے پر بند […]

حکومت کو مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں 4 ارب 28 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ موصول

اسلام آباد(آئی این پی)رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ کے دوران حکومت کو 4 ارب 28 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ موصول ہوئی جو بجٹ میں مقرر کردہ ہدف کا 24 فیصد ہے۔ رواں مالی سال کے دوران 17 ارب 61 کروڑ ڈالر کی […]

سونے کی قیمتوں میں کمی، خریداروں کیلئے اچھی خبر

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں سونے کی قیمتوں میں کمی آگئی۔ سعودی صرافہ مارکیٹ میں 24 قیراط کے ایک گرام سونے کی قیمت 245.51 ریال (کم و بیش 65.47 ڈالر) ہو گئی جبکہ 22 قیراط سونے کا ریٹ فی گرام 225.05 ریال اور […]

افغان جہاد کی بنیاد کس نے اور کب رکھی؟ امریکا نے راز فاش کردیا

امریکا نے 42 سال بعد صدر جمی کارٹر کا 1979 کا اہم خفیہ فیصلہ عام کردیا ہے۔ واشنگٹن میں قائم نیشنل سکیورٹی آرکائیو کی طرف سے ڈی کلاسیفائیڈ اور جاری کیےگئے فیصلے کے مطابق 1979 میں امریکی صدر کارٹر نے پاکستان کے ذریعے سی آئی […]

اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے بھجوائی جانیوالی رقوم میں نمایاں کمی ہوگئی

لاہور (پی این آئی) اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے بھجوائی جانے والی رقوم میں نمایاں کمی، نومبر کے ماہ میں ترسیلات زر کا حجم دوبارہ سے ڈھائی ارب ڈالرز کی سطح سے نیچے چلا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اکتوبر 2023 میں ترسیلات زر اور ایکسپورٹس […]

ڈالر کی قدر میں مزید کتنی کمی ہوسکتی ہے؟ بڑا دعویٰ آگیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان کو آئی ایم ایف سے رقم ملنے کے بعد ڈالر کی قدر 250 سے 260 روپے تک آنے کی پیشگوئی کردی گئی ہے۔ چیئرمین پاکستان فاریکس ایکس چینج ایسوسی ایشن ملک بوستان کا کہنا ہے کہ مستقبل قریب میں ڈالر […]

عمرے کے لیے جانے والے 9 افراد گرفتار کر لیے گئے

کراچی (پی این آئی) ملتان ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ایف آئی اے امیگریشن نے بیرون ممالک بھیک مانگنے کی غرض سے جانیوالے 9 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا۔۔۔۔۔ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق امیگریشن کے مطابق ملزمان عمرے کی آڑ میں بھیک […]

عوام کے لئے خوشخبری، پاکستان نے معیشت کی بحالی کی جانب اہم سنگ میل عبور کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)معیشت کی بحالی کی جانب اہم سنگ میل عبور، پاکستان اور سعودی عرب کا سرمایہ کاری کے طریقہ کار پر اتفاق ہوگیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے خوشخبری سناتے […]

سردی کے موسم کیلئے تیار ہو جائیں، بارشیں ہی بارشیں ہوں گی، پیشنگوئی کر دی گئی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب والے غیر معمولی سردی کے موسم کیلئے تیار ہو جائیں، بارشیں ہی بارشیں ہوں گی، سعودی ماہرین موسمیات نے موسم سرما کے دوران مملکت میں معلول سے زیادہ بارشوں کی پیشن گوئی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی محکمہ […]