سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی، کونسا پینل کتنے میں فروخت ہورہا ہے؟
لاہور( پی این آئی) ملک میں سولر پینلز کی قیمتیں 60 فیصد تک کم ہوگئی ہیں، سولر پینلز کی قیمتوں میں کمی ٹیکسز میں کمی کی وجہ سے ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 550 واٹ کے سولرپینل کی قیمت 43 ہزار روپے کم ہوگئی […]