سابق افغان صدر اشرف غنی طویل عرصے بعد منظر عام پر آگئے، اب تک کہاں تھے؟

انٹرنیشنل ڈیسک(پی این آئی)افغانستان سے مبینہ طور پر قومی خزانے کے 169 ملین ڈالر لے کر فرار ہونے والے سابق افغان صدر اشرف غنی سعودی عرب پہنچ گئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں افغانستان سے فرار ہونے کے بعد سابق افغان صدراشرف […]

رمضان کے دوران مساجد کیلئے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا گیا

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں رمضان المبارک کے دوران مساجد کے لئے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں جس کے مطابق مسجد کے اندر افطار کی ممانعت ہوگی۔ سعودی میڈیا کےمطابق وزارت اسلامی امور نے رمضان المبارک کے دوران مساجد میں موجودکیمروں کے […]

شعبان المعظم کا چاند نظر آیا یا نہیں؟ شب برات کب ہوگی؟ تاریخ کا اعلان ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی) شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا، شب برات کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شعبان المعظم 1445 ہجری کے چاند کی رویت کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج 10 فروری بروز ہفتہ وزارت […]

رمضان المبارک کا آغاز کب ہوگا؟ پہلے روزے کی ممکنہ تاریخ بتا دی گئی

لاہور (پی این آئی) شب معراج کی آمد، رمضان المبارک کی آمد چند دن کی دوری پر رہ گئی، پہلے روزے کی ممکنہ تاریخ بتا دی گئی، ماہ شعبان کی چاند کی رویت کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہفتے کو ہو گا۔ تفصیلات کے […]

پیاز کا بحران پیدا ہو گیا

ریاض(پی این آئی)عالمی منڈی سمیت سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں پیاز کا بحران پیدا ہو گیا جہاں قیمت میں کم و بیش 65 فیصد اضافہ ہوگیا ہے۔ عالمی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی منڈی میں پیاز کی پیدوار والے ممالک بھارت اور مصر کی […]

رمضان المبارک کا آغاز کب ہوگا؟ ممکنہ تاریخ بتا دی گئی

لاہور (پی این آئی) رمضان المبارک کی آمد اب صرف چند دن کی دوری پر، ماہ مبارک کے آغاز میں 40 سے بھی کم دن باقی رہ گئے۔     تفصیلات کے مطابق ماہ رجب کے چوتھے ہفتے کے آغاز کے بعد پاکستان سمیت دنیا […]

حجاب پہنی طالبہ پر اسکول میں حملہ

شکاگو (پی این آئی) حجاب پہنی طالبہ پر اسکول میں حملہ۔۔۔۔۔۔۔امریکا کے شہر شکاگو میں ایک اسکول میں حجاب پہنی طالبہ پر حملہ کردیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اسکول میں موجود ایک لڑکے نے طالبہ کو سر سے پکڑ کر نیچے زمین پر گرایا جبکہ […]

مستقبل میں خام تیل کی قیمت کتنی ہوگی؟ برطانوی اخبار کا تفصیلی جائزہ

لندن (پی این آئی) دنیا بھر میں خام تیل کی طلب بڑھ رہی ہے تاہم اس کے باوجود رسد میں اضافہ اس لیے نہیں ہو پارہا کہ زمین سے تیل نکالنے کی لاگت میں بھی اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ برطانوی اخبار فائنانشل ٹائمز نے لکھا […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی؟ خریداروں کیلئے اچھی خبر

ریاض (پی این آئی) سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 243.39 ریال، 22 قیراط ایک گرام 223.11 اور 18 قیراط […]

حج اور عمرہ زائرین کیلئے بہترین سہولت متعارف کرادی گئی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں حج اور عمرہ چیریٹی ایسوسی ایشن نے مناسک کی ادائیگی کے دوران گرمی کی شدت کو کم کرنے کے لیے ایک نئے اقدام کا آغاز کر دیا ہے اور پورٹ ایبل ایئر کنڈیشنربنایا گیا ہے۔ یہ پورٹ ایبل […]

ایک ہفتے میں 19 ہزار گرفتاریاں

جدہ (پی این آئی) سعودی عرب میں گزشتہ ہفتے 19 ہزار 321 غیر قانونی تارکین گرفتار ہوئے ہیں۔۔۔۔ سعودی نیوز ویب سائٹ اردو نیوز نے سعودی پریس ایجنسی کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ یہ گرفتاریاں 18 جنوری سے 24 جنوری 2023 کے درمیان […]