وہ ممالک جہاں عید الفطر 10اپریل کو ہونے کا اعلان کر دیا گیا

ریاض (پی این آئی) 6 اسلامی ممالک میں عید الفطر 10 اپریل کو ہونے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کے کسی بھی ملک میں پیر 8 اپریل کو شوال کے چاند کی کوئی شہادت موصول نہ ہوئی، دنیا کے بیشتر ممالک میں عید الفطر […]

شوال کے چاند کی پیدائش کب ہوگی؟ پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور(پی این آئی)ماہر فلکیات جاوید اقبال نے کہاہے کہ رواں رمضان 29 روزے ہوں گے اور عید سعودی عرب کے ساتھ ہوگی۔ ماہر فلکیات کے مطابق عید 10 اپریل بروز بدھ کو ہوگی۔ عید کے چاند کی پیدائش 8 اپریل کو ہوگی، عید کا چاند […]

عیدالفطر کے موقع پر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ وزیراعظم نے منظوری دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے عید الفطر کی تعطیلات کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے عید الفطر پر چار دن کی تعطیلات کی منظوری دے دی ہے۔اعلامیے کے مطابق 10 سے 13 اپریل تک عیدالفطر کی تعطیلات ہوں گی۔بدھ سے […]

شدید بارشوں کا الرٹ جاری، عوام کو احتیاط کا مشورہ دیدیا گیا

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب میں موسمیات کے قومی مرکز میں موسم اور موسمیاتی پیشگوئی کے ڈائریکٹر جنرل حمزہ کومی کا کہنا ہے کہ بدھ سے مملکت کے جنوب سے شمال تک بارشیں ہوسکتی ہیں۔ الاخباریہ چینل کے معروف پروگرام میں بات کرتے ہوئے انہوں نے […]

عیدالفطر پر 1 ہفتے کی تعطیلات کا اعلان، بڑی خبر آگئی

ویب ڈیسک(پی این آئی)متحدہ عرب امارات نے عید الفطر کے موقع پر ایک ہفتے کی لمبی چھٹیوں کااعلان کر دیاہے جو کہ 8 اپریل پیر سے شروع ہوں گی اور اتوار 14 اپریل تک ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں عید الفطر […]

28 مارچ سے یکم اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں زبردست بارشوں کی پیشن گوئی، 28 مارچ سے یکم اپریل تک مملکت کے بیشترعلاقوں میں بارش کی پیشنگوئی، محکمہ شہری دفاع نے ایڈوائزری جاری کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے موسمیات کے قومی مرکز نے 28 […]

عیدالفطرپر 4روزہ تعطیلات کا اعلان،پیرکو پہلی چھٹی

کراچی(پی این آئی)عیدالفطرپر 4روزہ تعطیلات کا اعلان،پیرکو پہلی چھٹی ۔۔۔سعودی عرب نے عید الفطر کے موقع پر سرکاری اور نجی شعبے کے ملازمین کیلئے تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی “24نیوز” کے مطابق انسانی وسائل اور سماجی ترقی کی وزارت نے 4 روزہ […]

یوم پاکستان پریڈ کے مہمان خصوصی کون ہوں گے؟

اسلام آباد (پی این آئی) سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن عبدالعزیز یوم پاکستان پریڈ کے مہمان خصوصی ہوں گے۔ روزمامہ جنگ کا ذرائع کے مطابق بتانا ہے کہ سعودی وزیر دفاع کو پریڈ میں شرکت کی دعوت آرمی چیف جنرل عاصم منیر […]

شوال کے چاند کی پیدائش کب ہوگی؟ ممکنہ تاریخ بتا دی گئی

لاہور(پی این آئی) شوال کے چاند کی پیدائش کی تاریخ بتا دی گئی، رمضان المبارک کے پہلے عشرے کے اختتام پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں عید الفطر کی تیاریوں کا آغاز ہو گیا۔       تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے پہلے عشرے […]

خام تیل کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

واشنگٹن (پی این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔       غیر ملکی میڈیاکے مطابق برینٹ کروڈ آئل 29 سینٹ اضافے کے ساتھ 94.86 ڈالر فی بیرل، یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ 53 سینٹ اضافے […]

نوازشریف رمضان المبارک کا آخری عشرہ کہاں گزاریں گے؟

لاہور (پی این آئی)مسلم لیگ نواز کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے رمضان المبارک کا آخری عشرہ سعودی عرب میں گزارنے کا منصوبہ بنا لیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نوازشریف رمضان المبارک کے آخری عشرے کے دوران سعودی عرب جائیں گے جہاں […]