ماہ رمضان میں عمرے پر جانے والے افراد کے لیے اہم خبر

انٹرنیشنل ڈیسک (پی این آئی) سعودی حکومت نے رمضان المبارک میں نئی عمرہ پالیسی متعارف کرادی جس کے تحت صرف ایک مرتبہ ہی عمرے کی اجازت ہوگی۔ گزشتہ ہفتے مقدس ماہ رمضان المبارک کا آغاز ہوا جس دوران مکہ مکرمہ میں عمرہ زائرین کی بڑی […]

عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کو بڑی خوشخبری سنا دی

پشاور (پی این آئی)پشاور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما نور الحق قادری کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے […]

بیوی کو قتل کر کے بیڈ روم میں دفن کرنے اور سالی سے شادی کرنے والا شوہر 38 سال بعد پکڑا گیا

جدہ (پی این آئی) سعودی عرب کے دوردراز علاقے میں ایک شہری کا اپنی اہلیہ کے ساتھ جھگڑا ہو گیا جس پر اس نے بیوی کو قتل کر کے بیڈ روم میں ہی اسے دفن کر دیا اور فرش کو دوبارہ سیمنٹ سے پختہ کر […]

20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں کمی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) ملک میں20 کلوگرام آٹا کی قیمت میں فروری کے مہینہ میں ماہانہ بنیادوں پرمعمولی کمی ریکارڈکی گئی۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی رپورٹ کے مطابق فروری کے دوران 20 کلو گرام آٹا کی اوسط قیمت2800.77 روپے ریکارڈ کی گئی جوجنوری میں 2812.28 […]

وہ ملک جہاں پہلا روزہ 13مارچ کو ہوگا

آکلینڈ (پی این آئی) پہلا روزہ 13 مارچ کو ہونے کا اعلان، وہ ملک جہاں کل 12 مارچ کو بھی رمضان المبارک کا آغاز نہیں ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک 2024 کا آج بروز پیر 11 مارچ سے آغاز ہو چکا۔ چند ممالک […]

بیرون ملک پاکستانیوں کا اعتماد کم ہوگیا؟ ترسیلاتِ زر میں بڑی کمی کا انکشاف

لاہور (پی این آئی) بیرون ملک پاکستانیوں نے رقوم بھیجنا مزید کم کر دیں، ترسیلات زر میں 6 فیصد سے زائد کمی ہو جانے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی ترسیلات زر میں نمایاں کمی ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔     فروری 2024 […]

پی ٹی آئی رہنما ائیرپورٹ پر ہی گرفتار

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رہنما عالیہ شہزاد کو سعودی عرب سے واپسی پر لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنما عالیہ شہزاد کو تھانہ سرور روڈ پولیس نے لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرکے تھانہ لٹن روڈ منتقل […]

مساجد کے اندر افطاری پر پابندی عائد

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب کی وزارتِ اسلامی امور کی جانب سے رمضان کے دوران مساجد کے اندر افطار پر پابندی کا اعلان کیا گیا ہے۔سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور نے مساجد کے اندر افطار پر پابندی عائد کرتے ہوئے صفائی کو برقرار رکھنے کے […]

چین نے پاکستان کیساتھ دوستی کا حق ادا کر دیا، بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) چین نے پاکستان کیساتھ دوستی کا حق ادا کر دیا ۔۔ چین نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوورکر دیا ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان نے چین سے 2 ارب ڈالر 7.1 فیصد شرح سود پر […]

فی تولہ سونا کتنا مہنگا ہوگیا؟ خریداروں کیلئے اہم خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔       آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے […]

رمضان المبارک کا آغاز کب ہوگا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان اور سعودی عرب میں رمضان المبارک کا آغاز کی ممکنہ تاریخ بتا دی گئی، شب برات کی آمد پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماہ مبارک کی آمد میں چند ہی دن باقی رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں […]