جونیئر طارق جمیل کی سینئر طارق جمیل سے ملاقات، سابق بھارتی اداکارہ نے ویڈیو شیئر کردی

اسلام آباد (پی این آئی)معروف اسلامی اسکالر مولانا طارق جمیل سے سابق بالی وڈ اداکارہ ثنا خان نے ملاقات کی جس دوران ان کے بیٹے طارق جمیل کو مولانا نے گود میں لے لیا۔ مولانا طارق جمیل ان دنوں عمرے کی سعادت حاصل کرنے سعودی […]

پاکستان کی بین الاقوامی گروپ برکس میں شمولیت، بڑی پیشرفت سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی) طاقتور بین الاقوامی تنظیم “برکس” میں پاکستان کی شمولیت کے حوالے سے بڑی پیش رفت، پاکستان نے سرکاری طور پر بین الاقوامی برکس گروپ میں شامل ہونے کی درخواست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے پیٹرولیم و رسورسز اور […]

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما کی گرفتاری کے بعد رہائی

پشاور (آئی این پی ) سابق صوبائی وزیر و پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کو گرفتار کرنے بعد رہا کر دیا گیا۔ شوکت یوسفزی کو ایئرپورٹ کے احاطے سے گرفتار کیا گیا، سابق صوبائی وزیر عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب جا رہے […]

اب جنرل فیض کی باری ہے، سینئر صحافی سلیم صافی نے عمران خان سے تعلقات خراب ہونے کی اصل وجہ بھی بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی ) اور اب جنرل (ر) فیض حمید کی باری ہے ، جنرل فیض کوئی کام کرتے وقت کسی چیز کی پرواہ نہیں کرتے تھے اور عمران خان پر ان کی عنایتوں کا یہ عالم تھا کہ زلفی بخاری کا نام […]

جنرل فیض حمید کی باری بھی آ گئی، سینئر صحافی نے دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ جنرل باجوہ جیسے محسن کا جو حشر عمران خان نے کیا وہ تو سب کے سامنے ہے لیکن ایک جنرل فیض حمید بچے ہوئے تھے تاہم عمران خان کے ساتھ ہر طرح کی […]

انا للہ وانا الیہ راجعون، مسجد نبوی ﷺ کی دیکھ بھال پر مامور شخصیت انتقال کر گئی

مدینہ منورہ(پی این آئی)مسجد نبوی ﷺ کی دیکھ بھال کرنے والے بزرگ اور اعلیٰ سرپرست آغا عبدالعلی ادریس شیخ انتقال کر گئے۔           ایک سوشل میڈیا پیج کی جانب سے یہ دل کو افسردہ کر دینے والے اطلاع جاری کی گئی […]

گزشتہ 4 ماہ میں کتنا قرض لیا گیا؟ ہوشربا اعدادو شمار آ گئے

اسلام آباد(پی این آئی)معاشی عدم استحکام کا شکار پاکستان کیلئے بیرونی قرض کسی ناسور سے کم نہیں ، ایسے میں ہوشربا اعدادو شمار سامنے آئے ہیں کہ گزشتہ 4 ماہ میں 3ارب 81کروڑڈالرزکاغیر ملکی قرضہ لیا گیا۔ جولائی تا اکتوبر2023 بیرونی فنانسنگ میں گزشتہ سال […]

گاڑی مالکان کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (پی این آئی)سعودی عرب کی الشرقیہ میونسپلٹی نے گاڑی مالکان کو بڑی خوشخبری سنا دی، الیکٹرک گاڑیوں کے لئے 4 چارجنگ پوائنٹس کا افتتاح کر دیا گیا۔ انٹرنیشنل خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں الشرقیہ میونسپلٹی نے الخبر کورنیش پر الیکٹرک گاڑیوں […]

پاکستانی روپے کا کم بیک، ڈالر کتنا سستا ہوگیا؟ اچھی خبر سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستانی روپے کا کئی ہفتوں بعد کم بیک، ڈالر سستا ہو گیا، آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات طے پا جانے کے بعد انٹربینک میں ڈالر 287 روپے کی سطح سے نیچے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف معاہدے کے […]

سرکاری افسران کی مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی کابینہ نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں اور واپڈا افسران کی مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کی منظوری دے دی۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوا جس میں واپڈا افسران کی مفت […]

حکومت کا آئندہ برس کے لیے حج اخراجات کم رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( پی این آئی ) حکومت نے آئندہ برس کے لیے حج اخراجات کم رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے اگلے سال کے حج اخراجات میں کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے نتیجے مین گزشتہ سال کے […]