پیپلز پارٹی کو گولڈن جوبلی کی بجائے آئین کی برسی منانی چاہیے، پی ٹی آئی کے وکیل نے مشورہ دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلا نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم کو جیل میں بدبودار کمرے میں رکھا گیا ہے، ان کو جو کھانا دیا جا رہا ہے اس پر بھی شکوک و شہبات ہیں، اے کلاس قانون کے مطابق […]

تحریک کشمیر یو کے کے زیر اہتمام استنبول میں کشمیر کانفرنس، سپیکر آزاد کشمیر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر ترکی میں پاکستان کے سفیر اور فہیم کیانی کا خطاب

ترکیہ استنبول (پی آئی ڈی) ترکیہ کے دارالحکومت استنبول میں عالم اسلام کی ایک بڑی کشمیر کانفرنس منعقد ہوئی جس میں مختلف اسلامی ممالک کے اراکین پارلیمان،صحافی، دانشوروں اور سول سوسائٹی نے شرکت کی۔کانفرنس تحریک کشمیر یو کے کی جانب سے ترکیہ میں مقیم کشمیریوں […]

صحافیوں نے حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا، پیمرا ترمیمی بل 2023سے متعلق بڑا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پیمرا (ترمیمی) بل 2023 واپس لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ بل کے حوالے سے جتنی ترامیم آگئی ہیں دو دن میں ان کی منظوری ممکن نہیں ہے۔ سینیٹ کی قائمہ […]

چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کا پاکستان کی سیاست سے کوئی تعلق نہیں، مریم اورنگزیب نے معاملے کو نیا رخ دے دیا

کراچی(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کا پاکستان کی سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔مقدمہ عدالتوں میں رہا اور قانون کے تمام مقررہ مراحل پورے […]

طوفانی بارشیں شروع، محکمہ موسمیات کی ہلچل مچانے والی پیشنگوئی آگئی

لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پھر سے بارش کی پیشگوئی کردی، اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بالائی پنجاب اور خطہ پوٹھو ہار کے بعض علاقوں میں تیز ہوائوں کے […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے موسم کے حوالے سے بڑی پیشگوئی

اسلام آباد(پی این آئی) ملک کے بیشترعلاقوں میں آج بھی موسم گرم اور مرطوب رہے گا جبکہ اسلام آباد، خطۂ پوٹھوہار ، شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اورگلگت بلتستان میں تیز ہواؤں،آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔دوسری جانب محکمہ […]

محکمہ موسمیات نے طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے پنجاب بھر میں طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں بارشوں کا سلسلہ 7 اگست تک جاری رہے گا ، اس دوران پنجاب کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارشیں […]

پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کیلئے عدالت سے اچھی خبر آگئی

پشاور (پی این آئی) اسد قیصر کو خیبرپختونخوا میں کسی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس محمد ابراہیم نے کہا ہے کہ اگر آج رنگیز خان کو عدالت میں پیش نہ کیا جاتا تو میں اپنے […]

کراچی سے چھینے گئے موبائلز کی ’پیچنگ‘ کے بعد دوبارہ فروخت کا نیا کاروبار

کراچی(آئی این پی)کراچی سے چھینے گئے موبائل فونز کی ’پیچنگ‘ کے بعد دوبارہ فروخت کا نیا دھندا شروع ہوچکا ہے۔مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی بھی موبائل فون کا آئی ایم ای آئی نمبر صرف 500 سے ایک ہزار روپے میں تبدیل کردیا جاتا […]

مون سون بارشوں کی شدت میں کمی کی پیشنگوئی، 4 سے 6 اگست کو کیا ہوگا؟ الرٹ جاری

لاہور (پی این آئی) سنٹرل فلڈ انفارمیشن سیل ڈی جی پی آر کے مطابق پنجاب کے دریائوں کی سیلابی صورتحال نارمل ہونا شروع ہو گئی، آنے والے دنوں میں مون سون بارشوں کی شدت میں کمی کے امکانات بھی ہیں۔ منگل کو سنٹرل فلڈ انفارمیشن […]

کہاں کہاں موسلادھار بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) بحیرہ عرب سے مون سون ہواؤں کی آمد، محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق بحیرہ عرب سے مون سون ہوائیں 2 اگست کو ملک کے بالائی علاقوں میں […]