صدرمملکت کی ٹویٹ کے بعد پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف نے صدرِمملکت کی ٹویٹ کی روشنی میں عدالتِ عظمیٰ سے فوری رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک بیان میں ترجمان پی ٹی آئی نے کہا […]

مظفر آباد، چھٹا پروفیشنل، پلاننگ اینڈ مینجمنٹ کورس مکمل کرنے والے آفیسران کی پاسنگ آوٹ، سپیکر چوہدری لطیف اکبر نے کورس مکمل کرنے والے افسران میں سرٹیفکیٹ تقسیم کیے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) کشمیر انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ کے زیر اہتمام چھٹا پروفیشنل، پلاننگ اینڈ مینجمنٹ کورس مکمل کرنے والے آفیسران کی پاسنگ آوٹ تقریب (Graduation Ceremony)جمعہ کے روز منعقد ہوئی۔ آزادجموں وکشمیر قانون سازاسمبلی کے سپیکر چوہدری لطیف اکبر تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ […]

پرویز خٹک کو بھی وزیراعظم بننے کی پیشکش ہونے کا انکشاف

پشاور (پی این آئی) سابق وزیراعلی کے پی پرویز خٹک نے انکشاف کیا ہے کہ پی ڈی ایم نے مجھے وزیراعظم بننے کی آفر کی تھی، لیکن میں نے آفر مسترد کر دی۔ انہوں نے کہا کہ میں زیادہ لوگ لا سکتا تھا ،لوگ تنگ […]

بارشوں کے طویل سلسلے کیلئے تیار ہوجائیں، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

لاہور (پی این آئی) ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 23 اگست تک مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کے امکانات ہیں، صوبے کے بڑے دریاؤں کے بالائی علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارشیں متوقع ہیں۔ مسلسل مون سون بارشوں سے […]

ڈیم مکمل بھر گئے، سستی بجلی کی فراہمی کی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی )ترجمان پی ڈی ایم اے نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ دریائے ستلج میں پانی کے بہاؤ میں مسلسل اضافہ ہو رہاہے، ستلج میں گنڈا سنگھ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پی ڈی ایم […]

فی لیٹر پیٹرول پر کتنے روپے ٹیکس وصول کیا جانے لگا؟ ہوشربا تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی) پٹرول پر ٹیکسز کی بھرمار کر دی گئی، حکومت کی جانب سے پیٹرول پر مجموعی طور پر 72.18 روپے فی لیٹر ٹیکسز اور مارجن عائد، پٹرول کی اصل قیمت 220 روپے سے بھی ہونے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں […]

مون سون بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

لاہور (پی این آئی) ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق دریائے راوی اور چناب سے متصل نالوں میں درمیانے درجے کے سیلاب کا امکان ہے۔ بھارت میں دریائے ستلج اور بیاس پر بنائے گئے ڈیمز تقریباً پانی سے بھر چکے ہیں۔ دریائے ستلج اور […]

نگران وزیراعظم کی ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں 10 ستمبر تک توسیع کی ہدایت

اسلام آباد(آئی این پی)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ایم ڈی کیٹ کے ٹیسٹ میں 10 ستمبر تک توسیع کی ہدایت کردی۔نگران وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ نے میڈیکل کالجز میں داخلے کے خواہاں طلبا و طالبات کیلئے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے ایم ڈی کیٹ کے ٹیسٹ […]

نگران حکومت کے قیام پر سابق پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل کا موقف بھی آگیا

کراچی (پی این آئی) سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ اب تک کی نگران حکومت کے نام دیکھ کر لگتا ہے کہ ملک ٹھیک سمت جارہا ہے۔ اب تک کی کیئر ٹیکر گورمنٹ کے نام دیکھ کر لگتا ہے کہ ملک ٹھیک […]

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی پر جلد مشکل وقت آنے والا ہے، سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر صحافی حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ تین چار ماہ میں پی ڈی ایم کی حکومت نے جو قانونی سازی کی ہے اس کا نشانہ یہ خود بنیں گے۔ کسی سے رعایت نہیں ہوگی مسلم لیگ ن اور […]

افواج پاکستان اور عوام ایک تھے، ایک ہیں اور ایک رہیں گے، یوم آزادی کے موقع پر آرمی چیف کا عوام کے نام پیغام

راولپنڈی (پی این آئی) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ افواج پاکستان اور عوام ایک تھے، ایک ہیں اور ایک رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ 76 ویں جشن آزادی پر قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، عظیم رہنماؤں کے وژن اور […]