چینی وافر مقدار میں موجود ہے، اسحق ڈار چینی مہنگا ئی کے پیچھے وجہ بیان کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چینی وافر مقدار میں موجود ہے، چینی کا مہنگا ہونا بیایمان کاروباری طریقوں اور ناقص گورننس کا عکاس ہے۔ایک بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ ملک میں چینی وافر مقدار […]

بجلی صارفین کو ریلیف کیسے؟ پاکستان نے آئی ایم ایف سے پلان شیئر کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) مہنگی بجلی کے تناظر میں ملکی صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے حکومت پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ ایک پلان شیئر کیا ہے اور ساتھ ہی پاکستان کی وزارت خزانہ کے حکام کی جانب سے یہ یقین دہانی […]

پونچھ ڈویژن کیلیے تاریخی انتظامی پیکج کی منظوری، نوٹیفکیشن جاری، پیکج کا مقصد اس ڈویژن کے احساس محرومی کو دور کرنا ہے، وزیر اعظم کی پریس کانفرنس

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے پونچھ ڈویژن کیلیے تاریخی انتظامی پیکج کی منظوری دے دی ،نوٹیفکیشن جاری۔وزیراعظم نے اس تاریخی انتظامی پیکج کا اعلان جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں سابق صدر و وزیراعظم سردار محمد یعقوب […]

عدالت کا ایمان مزاری سے متعلق اہم حکم جاری

اسلام آباد (پی این آئی )ایڈووکیٹ ایمان مزاری کی اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیل فراہمی کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایمان مزاری کو گرفتار کرکے اسلام آباد سے باہر نہ لے جانے کا حکم […]

ایمان مزاری کو کہا ماں کی زبان کنٹرول کریں انہوں نے اپنی زبان بھی کنٹرول نہیں کی،جج کے ریمارکس

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ میں شیریں مزاری کی صاحبزادی ایڈووکیٹ ایمان مزاری کی اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیل فراہمی کے لیے درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ریمارکس میں کہا ہے کہ ایمان مزاری کو […]

بجلی بل میں لگے ایڈیشنل چارجز عوام کی کمر توڑ رہے ہیں، پیپلز پارٹی اپوزیشن کی زبان بولنے لگی

اسلام آباد (آئی این پی)پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ بجلی بلوں کی قیمتوں میں اضافے پر عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں شیری رحمان نے کہا کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)کے ساتھ ہوئے معاہدے پر کچھ […]

مہنگی بجلی کے خلاف احتجاج، پی ٹی آئی نے حمایت کا اعلان کر دیا، پارٹی کارکنوں او ذمہ داروں کو ہدایت

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کور کمیٹی نے مہنگائی اور بجلی قیمتوں کے خلاف احتجاج کی تائید کردی ہے۔۔۔ اس حوالے سےپی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کے بعد جاری کیے جانے والےاعلامیے میں کہا گیاہے کہ پارٹی کارکنان اور ذمے داران ملک […]

تھل ایکسپریس کی 4 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، ٹریک بند کر دیا گیا، ریسکیو اہلکار اور ایمبولینس طلب کر لی گئیں

میانوالی (پی این آئی) میانوالی ریلوے اسٹیشن کے قریب تھل ایکسپریس ٹرین کی چار بوگیاں پٹری سے اترگئیں۔۔۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والی تھل ایکسپریس راولپنڈی سے ملتان جا رہی تھی۔۔۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ تھل ایکسپریس […]

کارپوریٹ سیکٹر، ٹریڈ ایسوسی ایشنز میں خواتین کو صنفی نہیں میرٹ پر نمائندگی ملنی چاہیے، جی سی این پی نیشنل جینڈر ایکویلٹی کانفرنس سے مقررین کا خطاب

کراچی ۔۔ یونی لیور اور لوریل کی سابق چیف ایگزیکٹیو آفیسر مشرف حئی نے کہا ہے کہ کارپوریٹ سیکٹر اور ٹریڈ ایسوسی ایشنز میں خواتین کی نمائندگی صنفی کے بجائے میرٹ کی بنیاد پر ہونا چاہیے کیونکہ صنفی تعصب کی وجہ سے خواتین کا آگے […]

پی ٹی آئی کھلاڑیوں کے لیے بڑی خبر، شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کو 6 ستمبر تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد(انٹرنیوز) عدالت نے شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کو 6 ستمبر تک کسی بھی مقدمے میں گرفتارنہ کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس بابر ستار نے شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی گرفتاری بارے ڈی سی، ایس […]

ایمان مزاری کی اڈیالہ جیل سے رہائی، اسلام آباد پولیس نے دوبارہ گرفتار کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کی سابق رہنما شیریں مزاری کی بیٹی اور انسانی حقوق کی علمبردار ایمان مزاری کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گی لیکن جیل کے گیٹ کے باہر ااسلام آباد پولیس نے دوبارہ گرفتار کر لیا ہے […]