عمران خان این آر او لینے کیلئے پیغامات بھجوانے لگے، تہلکہ خیز انکشاف

پشاور (پی این آئی) ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان این آر او چاہتے ہیں جس کیلیے پیغامات دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد وکلا کے بیانات این آر […]

ایمان مزاری کو کسی بھی مقدمے میں گرفتارنہ کرنے کا حکم

اسلام آباد(انٹرنیوز)ایمان مزاری کی ضمانت منظور کر لی گئی، کسی بھی مقدمے میں گرفتاری سے روک دیاگیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ایمان مزاری کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی اور حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔ ایس […]

عمران خان کے بعد ایک اور پی ٹی آئی رہنما کو اٹک جیل منتقل کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو اٹک جیل منتقل کردیا گیا ہے۔ لاہور سے گرفتار ہونے والے سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر پرویز الٰہی کو طبی معائنے کے […]

پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، سواریوں کی تعداد میں کمی، مسافر بسیں کھڑی کرنے کا اعلان

کراچی(انٹرنیوز) پیٹرول،ڈیزل قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافے کا عندیہ دے دیا گیا۔ترجمان آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن ایچ ایم جہانگیر نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پرانے کرائے بحال رکھنا ناممکن ہے،ڈیزل کی قیمت […]

چوہدری پرویز الہیٰ نے پی ٹی آئی کے ساتھ مستقبل کے حوالے سے اہم انکشاف کر دیا

لاہور (انٹرنیوز) صدر پی ٹی آئی پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں، ایسے ہی 4ماہ اندر نہیں گزارے،(ن) لیگ جب آئی ملک کا بیڑا غرق کیا، اب تو آئی ایم ایف نے بھی الیکشن کا کہہ دیا ہے۔جیل سے رہائی […]

کشمیری کسی صورت تقسیم کشمیر نہیں ہونے دیں گے، سید علی گیلانی کے مشن کو جاری و ساری رکھیں گے، برسی کے موقع پر صدر آزاد کشمیر کا پیغام

اسلام آباد (پی این آئی ) آزادجموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آج حریت رہنماء سید علی گیلانی شہید کی دوسری برسی کے موقع پر میں واضح اور دو ٹوک الفاظ میں یہ باور کرواتا ہوں کہ کشمیری […]

غریب عوام کی زندگی عزاب، آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) نگران حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے، پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے 91 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔۔۔۔ وزارت پیٹرولیم کے ذرائع کے مطابق بجٹ میں لیوی بڑھانے کی منظوری دی گئی تھی، […]

ملک پر عملاً آئی ایم ایف کی حکومت ہے، غریب عوام کی بجائے جاگیرداروں اور وڈیروں پر ٹیکس عائد کیا جائے، مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد/راولپنڈی(آئی این پی)جمعیت علماء اہل حدیث کے چیئرمین قاضی عبدالقدیرخاموش نے کہاہے کہ ملک پرعملاآئی ایم ایف کی حکومت ہے، کٹھ پتلی حکمران بجلی کے بلوں میں اپنے ملک کوعوام کوریلیف دینے کے لیے آئی ایم ایف سے اجازت مانگ رہے ہیں،کیاہم آئی ایم […]

معمول سے زائد بارشوں کی پیشگوئی کردی گئی

ریاض ( پی این آئی) سعودی عرب میں معمول سے زائد بارشوں کی پیشگوئی کردی گئی۔ سعودی گزٹ کے مطابق نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی (این سی ایم) نے توقع ظاہر کی ہے کہ خزاں کے موسم کے دوران مملکت کے بیشتر علاقوں میں اوسط سے […]

منگلا ڈیم سے جس ریٹ میں بجلی پیدا ہوتی ہے اسی ریٹ میں ہمارے صارفین کو دی جائے، وزیر اعظم آزاد کشمیر کا سینیٹ قائمہ کمیٹی میں دبنگ مؤقف

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادکشمیر کے مسائل کا حل،سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں چوہدری انوارالحق کا دوٹوک موقف، آزادکشمیر کے عوام کو انکا جائز حق دیا جائے، وزیراعظم نے واضح کر دیا۔ وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوار الحق کی […]

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہوں گی یا نہیں؟ وزارت خزانہ نے وضاحتی اعلامیہ جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے سے متعلق وفاقی حکومت کا اہم اعلان۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے سے متعلق گردش کرنے والے ایک نوٹیفیکیشن سے متعلق وفاقی وزارت خزانہ نے وضاحتی اعلامیہ جاری کیا ہے۔ وفاقی وزارت […]