کورونا رپورٹ آگئی، مولانا فضل الرحمٰن کی طبیعت اچانک خراب، تمام سیاسی سرگرمیاں معطل کردیں

ڈی آئی خان (پی این آئی) مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز، سیاسی سرگرمیاں معطل کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق اندرونی اختلافات کا شکار اپوزیشن اتحاد مزید مشکلات کا شکار ہوگیا ہے۔ ایک جانب مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان اختلافات شدت اختیار […]

اب پاکستانی عمرہ کرنے سعودی عرب نہیں جا سکیں گے، سعودی حکومت نے کس تاریخ تک پابندی لگا دی؟ اہم خبر

اسلام آباد(پی این آئی)سعودی حکام کی جانب سے پاکستان سمیت 20 ممالک سے آنے والے مسافروں پر داخلے کی پابندی میں توسیع کے بعد رواں سال بھی پاکستان سے رمضان میں عمرے کے لیے جانے والے لاکھوں افراد سعودی عرب کا سفر نہیں کر سکیں […]

کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے، صورتحال بہتر نہ ہوئی تو سخت فیصلے کریں گے،سرکاری اعلان

اسلام آباد(آئی این پی ) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اور وفاقی وزیر اسد عمر نے خبر دار کیا ہے کہ اگر ملک میں کورونا کی صورتحال بہتر نہ ہوئی تو مزید سخت فیصلے کرنا پڑیں گے،اب ملک میں کورونا تیزی سے پھیل […]

کورونا کنٹرول سے باہر، مزید 5درجن سے زائد افرادلقمہ اجل 4ہزاز سے زائد کیسز رپورٹ ، ٹیسٹوں کی مجموعی تعداد ایک کروڑ ہوگئی

اسلام آباد( آن لائن ) ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 67 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ مثبت کیسز میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے ، کورونا کے ایک دن میں 4 ہزار 468 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔نیشنل کمانڈ […]

روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر سستا ہو گیا

کراچی(آئی این پی) کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسہ جاری ہے۔جمعہ کو کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ایک ڈالر کی قدر مزید 42پیسے کم ہو گئی اور ڈالر 154.59روپے کا ہو گیا۔اسی طرح اوپن مارکیٹ میں […]

چینی کا کاروبار کرنے والوں پر سخت پابندیاں عائد، نوٹیفکیشن جاری

لاہور(آئی این پی) پنجاب میں چینی کا کاروبار کرنے والوں پر سخت پابندیاں عائد کر دی گئیں۔محکمہ خوراک نے شوگر سپلائی چین مینجمنٹ آرڈر 2021کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، باقاعدہ نوٹیفکیشن کابینہ کی منظوری کے بعد جاری کیا گیا ہے۔شوگر سپلائی چین مینجمنٹ آرڈر 2021میں […]

60سے 65 سال کی عمر کے شہریوں کو ویکسین لگانے کا عمل شروع، رجسٹریش کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر(این سی او سی) نے صوبوں کی انتظامیہ سے کہا ہے کہ وہ کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کو یقینی بنائیں اور خلاف ورزی کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے۔این سی او سی کا کورونا […]

کورونا وائرس بے قابو، این سی او سی کے اجلاس میں کونسے فیصلے متوقع ہیں؟ مزید پابندیاں عائد ہونے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا وائرس بے قابو، این سی او سی کے اجلاس میں کونسے فیصلے متوقع ہیں؟ مزید پابندیاں عائد ہونے کا امکان۔۔۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے صوبائی انتظامیہ کو ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کروانے کی ہدایت کرتے ہوئے […]

طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی، بی اے اور بی ایس سی کے امتحانات دو ماہ کیلئے ملتوی کر دیئے گئے

لاہور(پی این آئی)پنجاب یونیورسٹی سے الحاق شدہ کالجز کے بی اے، بی ایس سی کے امتحانات ملتوی کر دیئے گئے، بی اے، بی ایس سی کے امتحانات کو دو ماہ کے لیے موخر کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب یونیورسٹی کے بی اے، […]

پاکستان سے غربت کا خاتمہ؟ عالمی ادارے نے پاکستانیوں پر ڈالروں کی بارش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) ورلڈ بینک نے پاکستان کو ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کی فراہمی کی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق ورلڈ بینک کی جانب سے پاکستان کو ایک اعشاریہ تین ارب ڈالر کی رقم مختلف مدوں میں دی جائے گی۔ […]

حکومت نے وزیراعظم کے معاون خصوصی کو اپنا عہدہ چھوڑنے کی ہدایت کر دی، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم بحران کی تحقیقات کے سلسلے میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے پٹرولیم ندیم بابر کو عہدہ چھوڑنے کی ہدایت کردی۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے گزشتہ برس جون میں پیدا ہونے […]