کورونا کے باعث ٹرینوں کے شیڈول کے حوالے سے ترجمان ریلوے نے اعلان جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی) ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر میں شدت کے باوجود ٹرین شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔اس حوالے سے مسافروں کی طرف سے پوچھے جانے متعدد سوالوں کے جواب میںترجمان پاکستان ریلویز کا کہنا ہے […]

پاکستان میں کورونا 10 سال تک کے بچوں میں پھیلنے لگا، ہوشرباء اعداد و شمار سامنے آ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کرونا کی وباء نے بچوں کو بھی متاثر کرنا شروع کر دیا ہے، سرکاری اعدادوشمار کے مطابق اب تک کورونا سے 10 سال تک کے 20 ہزار 756 بچے اور بچیاں متاثر ہوئیں جب کہ 17 بچے جان […]

کوروناوائرس بے قابو، پاکستان کےکون کونسے 26 اضلاع کو ہائی رسک قرار دیدیا گیا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کی جانب سے پاکستان کے 26 اضلاع کو کورونا کے حوالے سے ہائی رسک قرار دے دیا گیا۔این سی او سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ہائی رسک اضلاع […]

آصف زرداری کی سیاست سے پی ڈی ایم قیادت بخار میں مبتلا ہو گئی، مریم نواز، فضل الرحمان دونوں کرونا نیگیٹو لیکن ۔۔۔۔۔

اسلام آباد( آئی این پی )آصف زرداری کی سیاست ، پی ڈی ایم قیادت بخار میں مبتلا ہو گئی ،پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمن اور پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز کی طبیعت بیک وقت ناساز ہو گئی ،دونوں رہنماوں کے […]

لوگ ہسپتالوں میں مر رہے ہیں، شادی تقریبات، ہوٹلوں اور بند جگہوں پر نہ جائیں، وزیراعظم عمران خان کی قوم سے اپیل

اسلام آباد( آئی این پی ) وزیر اعظم عمران خان نے قوم کو کورونا وائرس پھیلائو میں اضافے کے پیش نظر احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کرنے کا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کی پہلی لہر میں سماجی فاصلہ رکھا ، ہوٹلوں […]

اسلام آباد کے تمام پرائیویٹ تعلیمی ادارے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تمام پرائیویٹ تعلیمی ادارے کورونا پھیلائو کے پیش نظر 11اپریل تک بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،نوٹی فکیشن کے مطابق اسلام آباد کے تمام نجی تعلیمی ادارے 11اپریل تک بند رکھے جائیں گے، تمام تعلیمی […]

رمضان سے قبل مہنگائی کا مصنوعی بحران ہر گز برداشت نہیں کیا جائے گا، فردوس عاشق اعوان کی دھمکی

لاہور(آئی این پی)معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب برائے اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان اور بالخصوص پنجاب میں کورونا کی صورتحال تشویشناک ہے، این سی او سی کے پلیٹ فارم سے صوبے کو دی جانے والی ہدایات پر وزیر اعلی […]

خیبر پختونخوا کے کن بڑے شہروں میں کورونا کی شرح میں خطرناک اضافہ؟ اسمارٹ لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا

پشاور(آئی این پی)پشاور میں کورونا مثبت کیسوں کی شرح 28 اور سوات میں 26فیصد ہوگئی،وزیر صحت خیبر پختونخوا تیمور سلیم جھگڑا کے مطابق صوبے میں کورونا کیسز کی شرح بڑھ رہی ہے،تیمور سلیم جھگڑا کے مطابق نوشہرہ میں کورونا مثبت کیسوں کی شرح 19فیصد، بونیر […]

پاکستان میں اچانک کورونا وائرس کے پھیلائومیں تیزی کیوں آنے لگی، ڈاکٹر فیصل سلطان نے اصل وجہ بھی بتادی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ آٹھ سے نو شہروں میں کورونا کے پھیلاؤ میں تیزی آ رہی ہے، پنجاب، اسلام آباد اور پشاور میں کورونا تیزی سے پھیل رہا […]

بچوں میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو بھی بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد( پی این آئی)حکومت نے اسلام آباد کے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کافیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے اسلام آباد میں کورونا کے کیسز میں غیر معمولی اضافے کے بعد تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس […]

مسافروں کیلئے بری خبر آگئی، ملک میں ٹرینیں بند کئے جانے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا کی تیسری خطرناک لہر، ملک بھر میں مسافر ٹرینیں کئی ہفتوں تک بند کیے جانے کا امکان ظاہر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کے کیسز میں شدت آ گئی ہے، جس کی وجہ سے ملک بھر میں سمارٹ […]