پاک سعودی تعلقات میں زبردست پیش رفت، وزیراعظم نے محمد بن سلمان کی دورہ سعودی عرب کی دعوت قبول کرلی

اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم عمران خان کو سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ٹیلی فون کیا اور ان کی صحت کے بارے میں دریافت کیا۔ذرائع کے مطابق ٹیلی فونک رابطے میں بلین ٹری سونامی منصوبے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے […]

لیاقت باغ میں جلسہ کرنے پر جماعت اسلامی کیخلاف مقدمہ درج، اور کون کون شکنجے میں آیا؟

راولپنڈی (آئی این پی )راولپنڈی کی انتظامیہ نے اتوار کے روز مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف لیاقت باغ میں جماعت اسلامی کا جلسہ منعقد کرنے پر ایکشن لے لیا۔کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جماعت اسلامی کی مقامی قیادت کے خلاف مقدمہ […]

آصف زرداری نے بھی کرونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگوا لی، خبر کیسے باہر آئی؟

کراچی (آئی این پی)پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ اور سابق صدر آصف علی زرداری نے بھی کورونا سے بچنے کے لئے انسدادکورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگوا لی۔تفصیلات کے مطابق آصفہ بھٹو زرداری نے ٹوئٹر اکائونٹ پر اپنے والد آصف زرداری کی تصویر شیئر کی ہے […]

کورونا وائرس کا پھیلائو نہ رک سکا، یکم اپریل سے پبلک ٹرانسپورٹ پر بھی پابندی عائد ہونے کا امکان

لاہور(پی این آئی)پاکستان کے صوبہ پنجاب کی حکومت نے یکم اپریل سے نو شہروں اور اضلاع میں ’موثر‘ لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔پیر کو کابینہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد لاہور میں نیوز کانفرنس میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بتایا کہ ’یکم […]

سرکاری ملازمین کی چھٹیوں پر 30جون تک پابندی عائد کر دی گئی

لاہور(پی این آئی)ان لینڈ ریونیو سروس کے افسروں و عملہ کیلئے بری خبر،ایف بی آر نے افسروں و اہلکاروں کے تقرروتبادلوں اور چھٹیوں پر 30جون تک پابندی عائد کردی۔تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نےتقرروتبادلوں اور چھٹی پر 30جون تک پابندی عائد کرنے کا نوٹیفکیشن […]

کورونا ایس او پیز، رمضان المبارک میں مساجد کھلی رکھنے سے متعلق بھی اہم فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ گذشتہ سال کی طرح اس سال بھی پورے رمضان میں کورونا ایس او پیز کے ساتھ مساجد کھلی رہیں گی۔وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وفاقی […]

حکومت نے مارکیٹیں چھ بجے بنداور ہفتے میں دو دن مکمل بند کروانے کا اعلان کر دیا، نئے کورونا ایس او پیز کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے یکم اپریل سے مارکیٹس، بازار شام 6 بجے بند کرنے کا اعلان کردیا، دکانیں، ہفتے میں 2 دن بند رہیں گی، شادی تقریبات، ہوٹلوں میں کھانے پر مکمل پابندی ہوگی، صوبے میں 11اپریل تک مئوثر لاک ڈاؤن جاری رہے […]

صدرِ مملکت عارف علوی اور وزیردفاع پرویز خٹک کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا

اسلام آباد(پی این آئی ) وزیر اعظم عمران خان کے بعد صدر مملکت عارف علوی کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔صدر مملکت عارف علوی نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔انہوں نے عوام سے دعائے صحت کی اپیل کی […]

سونے کے خریداروں کیلئے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہو گئی؟ نئی قیمت جاری

کراچی (پی این آئی)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کمی ہو گئی جس کے بعد نئی قیمت ایک لاکھ پانچ ہزار 700روپے ہو گئی ۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونے کی قیمت میں 857روپے کمی […]

کورونا وائرس مسلسل پھیلنے لگا، مزید چھ اضلاع میں تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

پشاور(پی این آئی)کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز پر محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے مزید چھ اضلاع میں سکول بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے، 10 اضلاع میں سکول پہلے ہی بند ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیرتعلیم شہرام خان ترکئی نے کہاکہ فیصلہ ان اضلاع […]

کرونا نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں تباہی مچادی، مثبت کورونا کیسز کی شرح ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی )ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات اور ایس ایس پی آپریشنز ڈاکٹر مصطفی تنویر نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں کورونا مثبت کیسز 12 فیصد تک پہنچ گئی جبکہ 6 ہزار سے زائد ایکٹیو کیسز ہوگئے ہیں،ہر طرح کی تقریبات پر پابندی […]