کورونا وائرس بےقابو ہو گیا، دو ماہ کیلئے مکمل لاک ڈائون لگانے پر غور شروع

مسقط(پی این آئی) خلیجی ریاست عمان میں کورونا پر قابو نہیں پایا جا سکا۔ عمانی حکومت نے سخت فیصلے کر لیے ہیں تاکہ کورونا کے بڑھتے ہوئے یومیہ کیسز پر قابو پایا جا سکے۔ العربیہ نیوز کے مطابق عْمان نے کورونا کے یومیہ کیسز کی […]

معمر شہری کورونا ویکسین مہم میں ضرور حصہ لیں وفاقی وزیر کا بیان

اسلام آباد(آن لائن) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ 30 مارچ سے50 سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسین رجسٹریشن کا عمل شروع ہوگا۔ اپنے ٹویٹر بیان میں […]

ایک ہفتے میں طلال چوہدری کی والدہ سمیت چار قریبی عزیزوں کا کورونا کے باعث انتقال‎‎

لاہور (پی این آئی)کرونا وباء کی تیسری لہر نے پاکستانیوں کو تیزی سے شکار کرنا شروع کر دیا ۔ روزانہ کیسز اور اموات کی تعداد میں ہوشربا اضافہ سامنے آرہا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی شرح 10اعشاریہ […]

کورونا کا شکار گواہی دینے عدالت پہنچ گیا، کمرہ عدالت میں کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا کا شکار گواہی دینے عدالت پہنچ گیا،کمرہ عدالت میںکھلبلی مچ گئی۔کورونا وائرس کا شکار نیب گواہ بیان دینے احتساب عدالت اسلام آباد پہنچ گیا۔ وباء سے متاثرہ ہونے کے انکشاف پر عدالت میں کھلبلی مچ گئی، کمرہ خالی کروا کے […]

جلسے کی وجہ سے صوبے میں کورونا پھیل سکتا ہے، محکمہ صحت سندھ کےخدشات، پیپلز پارٹی با خبر

راولپنڈی(پی این آئی) جلسے کی وجہ سے صوبے میں کورونا پھیل سکتا ہے،محکمہ صحت سندھ کےخدشات، پیپلز پارٹی با خبر۔سندھ کے محکمہ صحت نے راولپنڈی میں جلسے کی وجہ سے صوبے میں کورونا پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ذرائع کے مطابق محکمہ صحت سندھ نے پیپلز […]

دنیا میں موبائل بینکنگ استعمال کرنے والوں کی تعداد 1 ارب 20 کروڑ ہوگئی

کراچی(این این آئی) دنیا بھر میں موبائل بینکنگ استعمال کرنے والے افراد کی تعداد 1 ارب 20 کروڑ تک پہنچ گئی۔یہ بات جی ایس ایم ایسوسی ایشن کی جانب سے موبال بینکاری کے حوالے سے جاری کردہ رپورٹ میں بتای گی۔ رپورٹ کے مطابق موبائل […]

وزیراعظم نے تصویر شیئر نہیں کی، وہ کام کر رہے ہیں، اسد عمر کی وضاحتیں

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیرمنصوبہ بندی، ترقی واصلاحات اسد عمر نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان نے تصویر شیئر نہیں کی ،وزیراعظم کام کر رہے ہیں ، کام کرنے میں کوئی حرج نہیں ، بہتر طریقہ کار یہی ہے کہ بند کمرے میں اجلاس […]

70 لاکھ سے زائد افراد کو نقد امداد اور قیمتوں کو کم رکھنے کیلئے سبسڈی دینے کا منصوبہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرخزانہ ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ نے کہاہے کہ حکومت کی بہتراقتصادی پالیسیوں کی وجہ سے جی ڈی پی میں تین فیصد بڑھوتری کااندازہ ہے جو کورونا وائرس کی وبا کے تناظرمیں اچھی کارگردگی سمجھی جارہی ہے، پوری دنیا کی قیادت نے […]

پاکستانیوں کیلئے تاریخ کا مہنگا ترین حج ہونے کا امکان، عازمین حج کیلئے بری خبر آگئی

ریاض (پی این آئی) رواں سال پاکستانیوں کیلئے تاریخ کا مہنگا ترین حج ہونے کا امکان، پاکستانی عازمین حج کیلئے حج اخراجات 7 لاکھ روپے سے تجاوز کر جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق رواں سال حج کی آمد میں اب چند ماہ کا ہی وقت […]

قرنطینہ میں وزیراعظم عمران خان کی صحت کے بارے میں تفصیل جاری کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے ساتھ کورونا ایس او پیز کے تحت ملاقات کی گئی، مریم نواز خود کو قانون سے بالاتر سمجھتی ہیں، ملک سے اخلاقیات اور قانون […]

طلبا کو بغیر امتحانات اگلی کلاسز میں پروموٹ کیا جائیگا یا نہیں؟ وفاقی وزیر تعلیم نے فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ تعلیمی ادارے بند کرنے سے مجھے بہت دکھ ہوتا ہے، امتحانات کا انعقاد ضرور ہو گا، کوئی طالب علم بغیر امتحان پاس نہیں ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹیلی ویژ ن چینل […]