یوم پاکستان کی شاندار فوجی پریڈ، لڑاکا طیاروں نے فضا میں کرتب دکھائے

اسلام آ باد (آئی این پی ) یوم پاکستان کی فوجی پریڈ کا شاندار انعقاد، لڑاکا طیاروں نے فضا میں کرتب دکھائے، جڑواں شہروں میں سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے،مخصوص علاقوں میں صبح 5بجے سے دوپہر 12بجے تک موبائل فون سروس بند رہی۔ جمعرات […]

آئی ایم ایف سے کروڑوں ڈالر پاکستان پہنچنے کے لے تیار، ایف اے ٹی ایف کی شرائط پوری کرنے کے لیے خبردار کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایم ایف کے ایگزیکٹوبورڈ نےجاری کیے گئے اعلامیے میں پاکستان کی حکومت کی جانب سے معیشت کی بحالی کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا ہےکہ کورونا کے باوجود وسط المدتی پالیسوں کے نفاذ اورادارہ جاتی […]

پنجاب میں قبضہ گروپوں کے خلاف زبردست ایکشن، 16 اضلاع میں اربوں روپے کی اراضی واگذار کرا لی گئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں قبضہ مافیا کے خلاف کارروائیاں تیز کردی گئی ہیں اور اب تک اربوں روپے کی اراضی واگذار کرائی جا چکی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر صوبے میں قبضہ مافیا کے خلاف کی جانے والی 16اضلاع میں کی […]

ماسک نہ پہننے والے شہریوں کو نصف گھنٹہ سڑک پر کھڑا ہونے کی سزا

لاہور (پی این آئی) لاہور میں کورونا وباء سے بچاؤ کے لیے ماسک نہ پہننے والے شہریوں کو موقع پر ہی سزائیں سنا دیں۔ اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن نے ماسک نہ پہننے پر کئی شہریوں کو بطور سزا نصف گھنٹہ سڑک پر کھڑا رکھا۔لاہور میںحکام […]

اسلام آباد میں کورونا وباء میں شدت، ضلعی انتظامیہ نے نئی پابندیاں عائد کر دیں

اسلام آباد(آئی این پی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی اوسی)کی ہدایت پروفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کی وجہ سے نئی پابندیاں عائد کردی ہیں۔ اس ضمن میں باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا […]

کورونا وائرس غیر معینہ مدت تک ۔۔۔ برطانوی وزیر اعظم کے اعلان نے تہلکہ مچا دیا

لندن (پی این آئی) کورونا وباء کی تیسری لہر سے بری طرح متاثر ہونے والوں میں یورپ کا بڑا ملک برطانیہ سر فہرست ہے۔ برطانیہ میں اب تک ایک لاکھ 26 ہزار سے زائدافراد ہلاک ہوئے ہیں۔برطانیہ میں کورونا وبا سے جانی اور مالی نقصان […]

من پسند قیمت پر ویکسین بیچنے پر اصرار، نجی کمپنی نے مرضی کی قیمت نہ ملنے پر ویکسین واپس بھیجنے کی دھمکی دے دی

لاہور (پی این آئی)پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر کی شدت میں اضافہ جاری ہے۔ اس دوران عام آدمی کی رسائی ویکسین تک ممکن نہیں ہو رہی جبکہ اس کی طلب میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے […]

فیس ماسک نے کاروبار کی نئی راہ کھول دی، مانگ میں زبردست اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کی تیسری لہر کے باعث این سی او سی نے ملک بھر میں کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کا حکم جاری کیا ہے اور بطور احتیاط ماسک پہننے کو لازمی قرار دیا ہے۔کورونا کیسز بڑھنے کے […]

کورونا کی تیسری لہر، برطانیہ سے پاکستان آنیوالے مسافروں کو خبردار کر دیا

لندن (پی این آئی)برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے ہدایت کی ہےکہ برطانیہ سےپاکستان آنےکےخواہش مندغیرضروری سفر سےگریز کریں،برطانوی حکومت مسلسل صورتحال پرنظررکھےہوئےہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پراپنےویڈیو پیغام میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نےکہا کہ کورونا کی تیسری لہر کے باعث پاکستان میں کورونا […]

کورونا کی تیسری لہر، یورپی ملک کا ایسٹر پر سخت لاک ڈاون کا فیصلہ

برلن(آئی این پی )کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے سبب جرمنی میں ایسٹر کے موقع پر سخت لاک ڈاون لگانے کا فیصلہ کیا گیا جبکہ ملک میں نافذ لاک ڈاون میں 18 اپریل تک کی توسیع کردی گئی ہے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق جرمنی میں […]

کورونا وائرس بے قابو، ملازمین پر سخت پابندیاں عائد کر دی گئیں

دُبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے کورونا کی وبا پر قابو پانے کے لیے کئی شعبوں کے ملازمین اور کارکنان پر اہم پابندی کر دی گئی ہے، جس پر عمل درآمد نہ ہونے پر مالکان کو جرمانے کیے جائیں گے۔ اماراتی وزارت برائے انسانی […]