جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس، چودھری پرویز الہی کی ضمانت کے حوالے سے اہم فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی)انسداد دہشت گردی عدالت نے صدر پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کی ضمانت منظور کر لی،انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے پرویز الہی کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس کی سماعت […]

آرمی چیف دہشت گردی کا خاتمہ چاہتے ہیں تو کیا کریں؟ ایمل ولی خان نے بڑا مطالبہ کر دیا

پشاور (آئی این پی )عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف اگر واقعی دہشتگردی کا خاتمہ چاہتے ہیں تو پہلے سہولت کاروں کے خلاف کارروائی کریں، دہشتگردوں کو واپس لانیوالے نیازی، علوی، فیض، محمودخان اور سیف کے […]

مون سون بارشیں پھر شروع، محکمہ موسمیات کی ہلچل مچانے والی پیشنگوئی

لاہور (پی این آئی) ملک میں طوفانی بارشوں کی پیشن گوئی، مون سون اور مغربی ہواوں کے میلاپ کے باعث پنجاب میں بادل خوب برسیں گے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور کے مختلف علاقوں میں جمعرات کے روز ہونے والی بارش سے گرمی کا […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 23روپے تک اضافے کی تیاریاں

اسلام آبا د(پی این آئی) ملک میں15ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کا امکان ہے، اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی ورکنگ تیار کرلی، ذرائع نے بتایا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 23روپے 50 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کا امکان ہے۔ پیٹرول کی فی […]

اوگرا نے عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاری کرلی، فی لیٹر پیٹرول کی قیمت میں ہوشربا اضافے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 23 روپے 50 پیسے لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ اوگرا حتمی سمری کل وزارت خزانہ کو بھجوائے گا۔ پیٹرول کی قیمت میں 16 سے 17 روپے تک اضافہ متوقع ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت […]

پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی سے انتخابی اتحاد کا اشارہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ان کی جماعت کا ’ گڈ پی ٹی آئی‘ سے اتحاد ہو سکتا ہے، لیکن مولانا فضل الرحمان سے شراکت داری مشکل نظر آتی ہے۔     […]

روسی سفیر عمران خان کے مداح نکلے، سابق وزیراعظم کو ایماندار اور بہادر قرار دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) روسی سفیر کا کہنا ہے کہ عمران خان لیجنڈری شخصیت ہیں، میری نظر میں وہ ایک ایماندار اور بہادر انسان ہیں۔پاکستان میں تعینات روس کے سفیر ڈینیلا گاینچ نے پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں پاک روس تعلقات کے موضوع پر […]

پی ٹی سی ایل اور ڈائناسیس نے انٹرنیٹ آف تھنگز اور سیٹلائٹ کمیونی کیشنز کے فروغ کے لیے اشتراک قائم کر لیا

اسلام آباد۔ 12 ستمبر2023: پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) اور ڈائنا سیس نیٹ ورکس (DynaSys) نے راولپنڈی کے نیشنل ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک (این اے ایس ٹی پی) میں منعقدہ ایک تقریب میں دو مفاہمتی یادداشتوں (ایم او […]

انتخابات میں ہم مخالفین کے جعلی مینڈیٹ پر جھاڑو پھیر دیں گے، ایم کیو ایم رہنما کا دعویٰ

کراچی(آئی این پی)ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما سید مصطفی کمال نے کہا پیپلزپارٹی کے متعصب حکمرانوں نے 40 سال قبل کوٹہ سسٹم نافذ کرکے میرٹ کا قتل کیا۔مصطفی کمال نے کہا کراچی پورے پاکستان کو پالنے والا معاشی حب ہے، شہر پر باہر سے […]

مولانا فضل الرحمٰن کا پیپلزپارٹی کیساتھ اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سندھ میں پیپلزپارٹی سے نہیں، ن لیگ، جی ڈی اے ، متحدہ سے اتحاد ہوسکتا ہے،الیکشن سے نہیں بھاگ رہے 90دنوں میں الیکشن کیلئے تیار ہیں، لیکن صدر […]

بھارت کیخلاف میچ میں زخمی ہونیوالے بالر حارث رئوف کی ایم آر آئی رپورٹ آگئی

کولمبو(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرز حارث رؤف کی ایم آر آئی رپورٹ مثبت آگئی جبکہ نسیم شاہ کی رپورٹ کا انتظار ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے میڈیکل پینل نے فاسٹ بولر حارث رؤف اور نسیم شاہ کی انجری کا معائنہ کیا۔ نسیم […]