9مئی واقعات، چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان 10 نامزد مقدمات میں گناہ گار قرار

اسلام آباد(پی این آئی) جے آئی ٹی نے 9 مئی سے متعلق مقدمات کی تفتیش مکمل کر لی،چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 10نامزد مقدمات میں گناہ گار قرار دیا گیا۔ عمران خان کے خلاف مقدمہ 96/23 کا چالان دو ہزار صفحات پر مشتمل […]

مری میں 100 سال پرانے اسکول کو گرانے کے احکامات، جوڈیشل کمپلیکس تعمیر ہو گا

مری(آئی این پی)مری میں 100سال سے بھی زائد عرصے سے قائم اسکول کو گرا کر اس کی جگہ جوڈیشل کمپلیکس تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق جھیکا گلی میں قائم 100 سال سے زائد پرانے اسکول کو گرانے کے احکامات […]

اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ کا بیانیہ پیپلزپارٹی پر حاوی ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر سیاست دان حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ سب پر بھاری رہنے والے زرداری پر بلاول بھاری ثابت ہو رہے ہیں۔ اپنے بیان میں حافظ حسین احمد کا کہنا تھا کہ بلاول کا بیان ان کی سیاسی بلوغت […]

لیسکو کےکتنے ایکسیئن، ایس ڈی او اور لائن سپرنٹنڈنٹ بجلی چوری اورغلط کنکشن دینے میں ملوث نکلے، نام سامنے آ گئے

لاہور(آئی این پی)بجلی چوری میں سہولت کاری پر لیسکو افسروں کیخلاف ایکشن، لیسکو کے 5 ایکسیئن، 2 ایس ڈی او، ایک لائن سپرنٹنڈنٹ بجلی چوری اور غلط کنکشن دینے میں ملوث نکلا۔ڈائریکٹر کسٹمر سروسز رائے محمد اصغر نے 8 افسروں کیخلاف کارروائی کی، ایس ڈی […]

بجلی کی چوری، سابق ایم پی اے کے گھر جعلی میٹر پکڑا گیا

مظفر گڑھ (پی این آئی) ملک بھر میں بجلی چوری کے خلاف ایکشن جاری ہے، مظفر گڑھ میں سابق ممبر پنجاب اسمبلی پر ملتان الیکٹرک پاور کمپنی نے بجلی چوری کا الزام عائد کر دیا ہے۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملتان سمیت پورے جنوبی پنجاب […]

چوہدری پرویز الہیٰ کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)انسداد دہشت گردی عدالت نے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے سابق وزیراعلی پرویز الہی کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا،چودھری پرویز الہی کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس کی سماعت اے ٹی سی جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین […]

چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ایک اور کیس میں گرفتاری کی تیاریاں 

لاہور (پی این آئی) جے آئی ٹی نے سانحہ 9 مئی میں چیئرمین پی ٹی آئی کو قصور وار قرار دے دیا ، عمران خان کی بہنیں، شاہ محمود قریشی ، اسد عمر سمیت دیگر بھی قصور وار قرار، جے آئی ٹی کی جانب سے […]

عوام کیلئے پیڑول مہنگا جبکہ پیٹرولیم ڈیلرز اور کمپنیوں کے منافع میں اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے پیٹرولیم ڈیلرز اور کمپنیوں کے منافع میں اضافہ کر دیا۔ نگران وفاقی کابینہ کی معاشی تعاون کمیٹی کی طرف سے ڈیلرز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل پر فی لیٹر منافع میں 1روپے64پیسے کے اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔ […]

اسلام آباد ہائیکورٹ، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو تاحکم ثانی ایم پی او آرڈرز جاری کرنے سے روک دیا گیا

اسلام آباد(انٹرنیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈپٹی کمشنر کو تاحکم ثانی ایم پی او آرڈرز جاری کرنے سے رووک دیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کور ٹ میں جسٹس بابر ستارنے شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی ایم پی او کے تحت گرفتاری کے خلاف […]

مسلح افواج نے دشمن کی جارحیت کو جرات اور پیشہ ورانہ مہارت سے ناکام بنایا، آرمی چیف

راولپنڈی (این این آئی) پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ یومِ دفاع و شہدا ہماری قومی و عسکری تاریخ کا ایک اہم سنگ میل ہے، یہ دن ہمیں اپنی مسلح افواج کی لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، 65 […]

چینی کس نے مہنگی کی؟ ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں لفظی جنگ شروع ہو گئی

اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)حکومت میں زیادہ وفاقی وزرا اور مشیر اتحادیوں کے تھے۔16 ماہ کی اتحادی حکومت کی دو بڑی جماعتیں ن لیگ اور پی پی چینی بحران کی […]