پیپلزپارٹی پنجاب میں قدم جمانے لگی، بڑی سیاسی شخصیت پیپلزپارٹی میں شامل
لاہور (پی این آئی) سابق صدر مملکت آصف علی زرداری پارٹی کو پنجاب میں مضبوط کرنے کے لیے بھرپور طریقے سے سرگرم ہیں،اس سے سلسلےمیں مختلف سیاسی شخصیات ان سے ملاقات کے بعد پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ بلاول ہاؤس لاہور […]