پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی بڑی وجوہات سامنے آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی مختلف وجوہات سامنے آگئیں۔ دستاویز کے مطابق آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کے مارجن بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا سبب ہے جب کہ روپے کی بے قدری اور عالمی […]

ٹیبل کے دونوں جانب آئی ایم ایف بیٹھی ہوئی ہے، ایک کے بعد ایک پٹرول بم عوام پر پھینکا جا رہا ہے، بڑی پریس کانفرنس

کراچی(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی کراچی نعیم الرحمان نے کہا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ غریب پر ظلم ہے، ایک کے بعد ایک پٹرول بم عوام پر پھینکا جا رہا ہے، یہ لٹیروں، ڈاکوں سے ڈائیلاگ اور عوام کو توڑنے کا کام کرتے ہیں، […]

کہاں کہاں بارشوں کے امکانات ہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کر دی۔ بتایا گیا ہے کہ اتوار کے روز اسلام آباد، خطہ پوٹھو ہار، پنجاب ، خیبر پختونخوا ، جنوب مشرقی سندھ اور شمال مشرقی بلوچستان میں بارش […]

پیٹرول کی قیمت میں اضافے سے کیا ہو گا؟ ماہرین معیشت نے عوام کو خبردار کردیا

کراچی (آئی این پی) ماہرین معیشت عوام کو خبردار کیا ہے کہ مارچ تک مشکل فیصلے کرنے پڑیں گے، پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی مزید بڑھے گی۔تفصیلات کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ […]

جہانگیر ترین نے پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا دیدیا، اہم سیاسی شخصیت پاکستان استحکام پارٹی میں شامل

لاہور (پی این آئی) جہانگیر ترین نے پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا دیدیا۔۔ پاکستان تحریک انصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی منزہ حسن نے بھی استحکام پاکستان میں شمولیت اختیار کر لی۔       تحریک انصاف کی سابق ایم این اے منزہ حسن […]

کہاں کہاں موسلادھار بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

لاہور (پی این آئی ) کہاں کہاں موسلادھار بارشوں کا امکان ہے؟ ۔۔محکمہ موسمیات نے سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔       پنجاب کے مختلف شہروں میں 20 ستمبر تک موسلا دھار بارشوں کا امکان […]

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا میڈیا پر عمران خان کے نام پر پابندی سے متعلق حیران کن ردِعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ الیکشن کی تاریخ دینے میں صرف حلقہ بندیوں کا آئینی تقاضا حائل ہے،پاکستانی میڈیا میں کسی کا نام لینے پر پابندی نہیں ہے۔       کسی کا بھی نام لے سکتے […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، تحریک انصاف کا بڑا ردعمل آگیا

لاہور( پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںمیں اضافے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگران حکومت ناکام معاشی پالیسیوں کی قیمت عوام سے وصول کرنے کا ظالمانہ سلسلہ ترک کرے ،عوام کی قوت خرید سلب کرنے کے بعد […]

نواز شریف کو پاکستان واپسی پر جیل جانا ہو گا، پیپلز پارٹی نے واضح کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ پاکستان ن کے قائد نواز شریف کو وطن واپسی پر قانونی کارروائی کا سامنا کرنا ہو گا اور انہیں جیل جانا ہو گا۔۔۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی جو پی ڈی ایم حکومت میں ن […]

ہزاروں ارب روپے کا خسارہ پورا کرنے کیلئے پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) بھول جائیں کہ اب پٹرول سستا ہو گا، ہزاروں ارب کا خسارہ پورا کرنے کیلئے پٹرولیم مصنوعات اور گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا گیا۔     تفصیلات کے مطابق نگران حکومت کی جانب سے پٹرولیم […]

اگر آپ کو مقروض پاکستان پسند ہے تو نواز شریف، زرداری اور چیئرمین پی ٹی آئی کو ووٹ دیں، سراج الحق نے اعلان کر دیا

فیصل آباد(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ہم ہر ضلع میں یوتھ بینک قائم کر کے بلاسود قرض دیں گے، کھیلوں کے میدان آباد کریں گے اور قومی وصوبائی اسمبلیوں میں نوجوانوں کو نمائندگی دیں گے۔جلسہ عام سے خطاب میں […]