مظفرآباد، سپیکر آزادکشمیر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کا برطانوی ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں عشائیہ

مظفرآباد (پی این آئی) سپیکر آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کی جانب سے برطانوی پارلیمنٹ کے ممبران پر مشتمل وفد کے اعزاز میں دارلحکومت مظفرآباد میں عشائیہ دیا گیا۔ وفد کی قیادت چیئرمین تحریک حق خودارادیت انٹرنیشنل راجہ نجابت حسین نے کی […]

عمران خان کو اڈیالہ جیل میں کس بیرک میں رکھا گیا ہے؟ تفصیلات آگئیں

راولپنڈی(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے عمران خان کو اٹک جیل سے اڈیالہ منتقل کردیاہے۔ اڈیالہ جیل میں منتقل ہونے کے بعد عمران خان کا میڈیکل چیک اپ کیا گیا جس کے بعد انہیں اسی بیرک میں رکھا […]

پاکستان نے جنگی بحری جہاز “پی این ایس طارق” برطانیہ کو تحفہ دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان بحریہ سے سبکدوش ہونے والے جہاز پی این ایس طارق کی برطانیہ کے فالس آف کلائیڈ انٹرنیشنل کو منتقلی کی تقریب پاکستان ہائی کمیشن لندن میں منعقد ہوئی۔چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی تقریب کے مہمان […]

آزاد کشمیر کے عوام کا پیسہ ہمارے پاس امانت ہے جو اصل حقدار تک پہنچانا ہم سب کی ذمہ داری ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر کا ترقیاتی جائزہ اجلاس سے خطاب

راولاکوٹ (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارلحق نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے عوام کا پیسہ ہمارے پاس امانت ہے جو اصل حقدار تک پہنچانا ہم سب کی ذمہ داری ہے.پونچھ ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے فنڈز پونچھ […]

عمران خان کو اڈیالہ جیل منتقل کیا جائیگا یا نہیں؟

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کیلئے اسلام آباد پولیس اٹک جیل سے لے کر اڈیالہ جیل کیلئے روانہ ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو تحریری عدالتی حکم پر اٹک سے […]

تحریک انصاف کی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ڈیل کی خبروں پر ردِعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) 9 مئی کے ذمہ داروں کو معاف نہیں کیا جا سکتا۔ تحریک انصاف کی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ڈیل کی خبروں میں صداقت نہیں۔سابق وزیر اطلاعات محمد علی درانی کی اس حوالے سے ملاقاتیں اور بیانات خود ساختہ اقدام ہے۔ ذرائع […]

تعلیم کے شعبے سے بری خبر، یونیورسٹیوں میں ایم ایس اور ایم فل میں انرولمنٹ کم ہو گئی

پشاور(آئی این پی) جامعات میں ایم ایس اور ایم فل میں انرولمنٹ کم ہوگئی، داخلوں کی کمی کی سب سے بڑی وجہ جامعات میں مستقل اسٹاف کی کمی ہے۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے جامعات میں ایم ایس اور ایم فل میں انرولمنٹ کم ہوگئی، […]

یورپی یونین مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا کردار ادا کرے، صدر آزاد کشمیر کی یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا کی قیادت میں وفد سے گفتگو

اسلام آباد (پی این آئی ) صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ یورپی یونین مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا کردار ادا کرے کیونکہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی عروج پر ہے۔ لیکن اب بھارت اور بھارتی […]

ن لیگ پنجاب میں پی ٹی آئی کا مقابلہ نہیں کر سکتی، سینئر صحافی نے نواز شریف اور مسلم لیگ (ن) کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

لاہور (پی این آئی) نواز شریف کی نئی لڑائی کی تیاریاں ،مسلم لیگ( ن) کیلئےالیکشن اتنے آسان نہیں ہوں گے، (ن) لیگ پنجاب میں پی ٹی آئی کا مقابلہ نہیں کر سکتی، عمران خان کی حکومت ختم کر کے پی ڈی ایم حکومت کا فوری […]

انتخابات سے قبل عمران خان کی مشکلات میں اضافہ ہونے کی پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) منظور وسان نے عمران خان سے متعلق نئی پیش گوئی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنما منظور وسان نے سیاسی منظر نامے کے حوالے سے نئی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عام انتخابات سے پہلے […]

موجودہ نظام سے بجلی پیدا کرنے والوں کو بہت زیادہ منافع مل رہا ہے، عالمی بینک کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی ) عالمی بینک نے پاکستان میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی بدانتظامی کو نقصانات کی بڑی وجہ قرار دے دیا۔     میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد میں ’روشن مستقبل‘ کے عنوان سے سیمینار میں خطاب کرتے ہوئے […]