21 اکتوبر کا دن نوازشریف کیلئے اچھا نہیں ہوگا، پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی(پی این آئی)تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے کہا کہ21 اکتوبر کا دن نوازشریف کیلئے اچھا نہیں ہوگا،18سیاسی لیڈران کوکیفرکردارتک پہنچائےبغیرملک ترقی نہیں کرسکتا،ارشد شریف قتل کیس کھلے گا،75سال میں نئے چیف جسٹس اورآرمی چیف نےاُمید کی کرن دی ہے۔       […]

میڈیکل طلبہ کی فیسوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ

کراچی (آئی این پی) سرکاری، نجی میڈیکل و ڈینٹل کالجز کی زائد فیسوں کا معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جس کے مطابق ان تعلیمی اداروں کی فیسوں میں نمایاں فرق مٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے […]

پیپلزپارٹی پنجاب میں قدم جمانے لگی، بڑی سیاسی شخصیت پیپلزپارٹی میں شامل

لاہور (پی این آئی) سابق صدر مملکت آصف علی زرداری پارٹی کو پنجاب میں مضبوط کرنے کے لیے بھرپور طریقے سے سرگرم ہیں،اس سے سلسلےمیں مختلف سیاسی شخصیات ان سے ملاقات کے بعد پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔       بلاول ہاؤس لاہور […]

محکمہ اینٹی کرپشن اور پولیس نے ایک اور پی ٹی آئی رہنما کو گرفتار کر لیا

باجوڑ (پی این آئی) باجوڑ میں پولیس اور اینٹی کرپشن نےکاروائی کرتےہوئے پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے گل ظفر خان کو گرفتار کرلیا گیا۔       تفصیلات کے مطابق سابق ایم این اے پرمحکمہ تعلیم کے کلاس فور ملازمین کی بھرتیوں […]

آصف زرداری کے لاہور میں ڈیرے، اہم شخصیات پیپلز پارٹی میں شامل

لاہور(آئی این پی)سابق صدر مملکت آصف علی زرداری ان دنوں لاہور میں ڈیرے جمائے ہوئے ہیں جہاں مختلف سیاسی شخصیات ان سے ملاقات کے بعد پیپلزپارٹی میں شامل ہو رہی ہیں۔آصف علی زرداری سے بلاول ہاس لاہور میں مختلف سیاسی شخصیات نے ملاقات کی، اوکاڑہ […]

انتخابات جب بھی ہوں گے پیپلز پارٹی بڑا سرپرائز دے گی، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی) سابق صوبائی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ انتخابات جب بھی ہوں گے پیپلز پارٹی بڑا سرپرائز دے گی۔میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ عام انتخابات میں پیپلز پارٹی پورے […]

نگران حکومت نے بجلی قیمتوں میں سبسڈی سے متعلق اپنا فیصلہ سناد یا

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وفاقی وزیرتوانائی محمد علی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی وجہ سے بجلی کی قیمتوں میں بڑی سبسڈی ممکن نہیں، گیس کی قیمتوں میں ردوبدل کا جلد اعلان کردیں گے۔ انہوں نے لاہورچیمبر آف کامرس اینڈ […]

عام انتخابات کا التواء، مولانا فضل الرحمان نے سارا الزام پیپلز پارٹی پر دھر دیا

لاہور (پی این آئی) مولانا فضل الرحمان نے ملک میں عام انتخابات کے التواء کی زمہ داری پی ڈی ایم کی بڑی اتحادی جماعت پیپلز پارٹی پر ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی وعدے سے نہ پھرتی تو اس وقت الیکشن ہوںجاتے۔۔۔۔۔ گزشتہ شب […]

پشاور، ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ سکینڈل، 2 مرکزی ارکان سمیت 10 ملزمان گرفتار

پشاور(آئی این پی) ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ سکینڈل میں ملوث 2 مرکزی ارکان سمیت 10 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں نقل اور بلوٹوتھ کے ذریعے پرچہ آوٹ کرنے کے معاملے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، سکینڈل میں ملوث منظم گروہ […]

پیپلزپارٹی رہنما نے تحریک انصاف کیساتھ انتخابی اتحاد کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) منظور وسان نے پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کے انتخابی اتحاد سے متعلق نئی پیشگوئی کر دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رہنما پیپلز پارٹی منظور وسان الیکشن کمیشن آفس گئے،منظور وسان نے الیکشن کمیشن سندھ کے ممبر سے ملاقات […]

بجلی اور پیٹرول کی قیمتیں آدھی ہوسکتی ہیں لیکن کیسے؟

کراچی (پی این آئی) حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جاگیر دار طبقے سے بھی ٹیکس لیا جائے تو پیٹرول اور بجلی کی قیمتیں آدھی ہوسکتی ہیں۔۔۔۔۔اپنے ایک ویڈیو پیغام میں امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ کراچی میں کل […]