دسمبر، جنوری میں ڈالر کتنے روپے پر آجائیگا؟ بڑی پیشنگوئی کر دی گئی
لاہور (پی این آئی) سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ سخت کاروائی جاری رہی تو دسمبر جنوری میں ڈالر 250روپے سے نیچے آجائے گا، نگران حکومت کے اقدامات کی وجہ سے روپے کی قدر بہتر ہورہی ہے۔ انہوں نےکہا کہ […]