محمد بن سلمان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کر دیا

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکی ارکان کانگریس سے کہا ہے کہ انھیں قتل کرنے کی کوشش کی جا سکتی ہے۔ پولیٹیکو میگزین کے مطابق محمد بن سلمان نے امریکی ارکان کانگریس سے کہا کہ انھوں نے سعودی اسرائیلی تعلقات […]

بیرون ملک مقیم افراد نے جولائی میں کتنی رقم پاکستان بھیجی؟

اسلام آباد(پی این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ورکرز ترسیلات کی تفصیلات جاری کردی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی 2024 میں ورکرز ترسیلات 2 ارب 99 کروڑ 52 لاکھ ڈالر رہیں، جولائی2023 کے مقابلے میں ورکرز ترسیلات 48 فیصد زائد رہیں، جولائی 2024 کی […]

آج اسلام آباد میں مسجد نبوی کے امام کے پیچھے جمعہ ادا کا سنہری موقع

پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے مسجد نبوی کے امام ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر آج فیصل مسجد اسلام آباد میں نمازِ جمعہ کی امامت کریں گے۔ ترجمان مذہبی امور مذہبی امور کے مطابق امام ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر جمعرات کو سات روزہ خیرسگالی […]

حکومت نے خلیجی ممالک ملازمت کیلئے جانیوالوں پر ایکسائز ڈیوٹی عائد کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے خلیجی ممالک جانے والے محنت کشوں پر ٹیکس لگا دیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے خلیجی ممالک جانے والے محنت کشوں کے ہوائی ٹکٹ پر 5 ہزار روپے ایکسائز ڈیوٹی عائد کر دی گئی ہے۔     فیڈرل بورڈ […]

مغربی ممالک سے انکار کے بعد حسینہ واجد سیاسی پناہ کیلئے کس ملک جائیں گی؟

ڈھاکہ (پی این آئی) بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد برطانیہ اور امریکہ کے انکار کے بعد عرب ممالک میں سیاسی پناہ حاصل کرنے کے لیے سرگرم ہوگئیں۔ بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق مغربی ممالک کا مبینہ طور پر شیخ حسینہ کو […]

مشکل وقت میں 3 دوست ملک پاکستان کے ساتھ کھڑے ہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی) : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 7 ارب ڈالر کے قرض پروگرام کی عالمی مالیاتی ادارے کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس سے منظوری کے معاملے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان نے چین، سعودی عرب اوریواے […]

جدہ کیلئے براہ راست پروازیں پانچ برس بعد بحال کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک(پی این آئی)پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے نے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے سعودی عرب کے لیے براہ راست پروازیں پانچ سال بعد دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی آئی اے کے حکام کے مطابق چھ اگست کو پہلی پرواز […]

اسماعیل ہنیہ سے ملاقات، بڑے لیڈر کا اہم انکشاف

کراچی(پی این آئی)اسماعیل ہنیہ سے ملاقات، بڑے لیڈر کا اہم انکشاف۔۔۔۔سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہاہے کہ میری اسماعیل ہانیہ سے ملاقات ہوئی،اسماعیل ہانیہ نے بتایا ایک شہید ہوگا تو دوسرا تیار ہوگا۔ سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے تہران میں حماس […]

بیرون ملک پاکستانیوں کے جرائم میں ملوث ہونے کا تہلکہ خیز انکشاف

ویب ڈیسک (پی این آئی)پاکستان سعودی عرب کی جانب سے اپنے لیے مختص کیا گیا ہنرمند افرادی قوت کا اٹھارہ فیصد کوٹہ پورا استعمال نہ کرسکا،وزارت سمندر پار پاکستانیز کی کمیٹی کے اجلاس میں متحدہ عرب امارات کے مجموعی جرائم کے پچاس فیصد میں پاکستانیوں […]

سڑک کنارے بے ہوش ہونیوالے بھکاری کی جیب سے 5لاکھ روپےبر آمد، پاسپورٹ پر کس ملک کے ویزے تھے؟حیران کن تفصیلات

سرگودھا(پی این آئی)سرگودھا میں بے ہوشی کی حالت میں ملنے والے مبینہ بھکاری کی جیب سے 5 لاکھ روپے سے زائد کی رقم نکل آئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق کال موصول ہوئی کہ خوشاب روڈ پر ایک شخص بے ہوشی کی حالت میں پڑا ہے۔ […]

خوفناک ٹریفک حادثہ، بڑا جانی نقصان ہو گیا

ویب ڈیسک (پی این آئی)سعودی عرب میں جمعےکو الرین، بیشہ شاہراہ پرگرد و غبار کے باعث 14گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ روڈ سکیورٹی فورس کے مطابق حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 19 زخمی ہوگئے۔حکام کے مطابق زخمیو ں کو سعودی ہلال احمر کی […]