ثانیہ مرزا نے سکون تلاش کر لیا

کراچی(پی این آئی)ثانیہ مرزا نے سکون تلاش کر لیا۔۔۔بھارت کی سابقہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی سے شادی کی افواہوں کے درمیان سکون تلاش کرلیا۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ثانیہ مرزا اور محمد شامی کی چند ایڈیٹ […]

دوران حج کتنے پاکستانی جاں بحق ہوئے؟وزارت مذہبی امور نےتصدیق کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزارت مذہبی امور نے حج 2024 کے دوران 35 پاکستانی حجاج کے انتقال کی تصدیق کر دی، شہید ہونیوالے حاجیوں کے ورثاء کی مرضی سے ان کی تدفین سعودی عرب یا پاکستان میں کی جائے گی۔ ڈائریکٹر جنرل حج مشن عبدالوہاب […]

پاکستانی خاتون دورانِ حج میدان عرفات میں ماں بن گئی، نومولود کا نام کیا رکھا؟

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان سے تعلق رکھنے والی 34 سالہ خاتون نے عرفات کی پہاڑی پر صحت مند بچے کو جنم دیا جس کا نام عرفات رکھ دیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے جبل الرحمہ اسپتال کے ماہر امراض اطفال ڈاکٹر […]

وعدہ کرتا ہوں موجودہ آئی ایم ایف پروگرام پاکستان کی تاریخ کا آخری پروگرام ہوگا، وزیراعظم کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ وعدہ کرتا ہوں موجودہ آئی ایم ایف پروگرام پاکستان کی تاریخ کا آخری پروگرام ہوگا، پاکستان اپنے پاؤں پر کھڑا ہوکر ہمسایہ ممالک کوبھی پیچھے چھوڑ دے گا۔ […]

غیرقانونی حج کیلئے حجاج کی اسمگلنگ کا تہلکہ خیز انکشاف

ویب ڈیسک(پی این آئی)ماضی میں فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے غریب سے لے کر مڈل کلاس افراد کو بھی مقدس مقام پر موقع مل جایا کرتا تھا مگر یہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کہ حج صرف امیر افراد ہی ادا کرسکتے ہیں۔ […]

صحافی عمران ریاض خان پھر گرفتار

لاہور(پی این آئی)ٹی وی میزبان اور یوٹیوبر عمران ریاض خان کو پنجاب پولیس نے لاہور ایئر پورٹ سے ایک مرتبہ پھر گرفتار کر لیا۔ نو مئی کے واقعات کے بعد پہلے گرفتار اور پھر حکام کے مطابق جیل کے باہر سے لاپتہ ہونے والے ٹی […]

کہا سنا معاف کر دیں، بڑی اینکر حج کو چلی

کراچی(پی این آئی)کہا سنا معاف کر دیں، بڑی اینکر حج کو چلی۔۔۔۔پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان ندا یاسر اس سال حج کی سعادت حاصل کریں گی۔ندا یاسر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اعلان کیا ہے کہ وہ حج پر جا […]

اوورسیز پاکستانیوں نے ڈالر کی بارش کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)اوورسیز پاکستانیوں نے ایک ماہ میں 3.24 ارب ڈالر وطن بھیج کر تاریخی ریکارڈ بنادیا۔ تفصیلات کے مطابق مئی 2023 کے مقابلے میں مئی 2024میں ترسیلات زر میں 54 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ، رواں مالی سال کے 11 ماہ […]

ذی الحج کے چاند کی پیدائش ہو گئی،عید الاضحٰی کب ہوگی؟

لاہور(پی این آئی) ذی الحج کے چاند کی پیدائش ہو گئی، پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں عید الاضحٰی 17 جون بروز پیر کو ہونے کا امکان، حتمی اعلان رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق ماہ ذیقعدہ کا اختتام قریب آنے پر […]

ذی الحج کے چاند کی پیدائش کا وقت بتا دیا گیا

لاہور(پی این آئی) ماہ ذی الحج کے چاند کی پیدائش کا وقت اور تاریخ بتا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ماہ ذیقعدہ کا اختتام قریب آنے پر پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں نے عید الاضحٰی کی تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔ جبکہ سعودی […]

عازمین حج کیلئے بڑی خبر سامنے آگئی

ویب ڈیسک(پی این آئی)سعودی عرب نے خبردار کیا ہے کہ حجاج کرام کو دورانِ حج 44 ڈگری سیلسیس کا اوسط درجہ حرارت جھیلنا پڑسکتا ہے۔ سعودی محکمہ موسمیات کے سربراہ ایمن غلام نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ ’اس سال حج کے دوران مکہ […]